منریگا ترمیمی بل پر لوک سبھا میں ہنگامہ، اپوزیشن نے ہندی مسلط کرنے کا الزام عائد کیا
نئی دہلی: لوک سبھا میں وکست بھارت – روزگار اینڈ آجیویکا مشن (گرامین) بل، 2025 پر بحث کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ یہ بل مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی قانون (منریگا)، 2005 کو ختم کر کے ایک نیا دیہی روزگار فریم ورک متعارف کرانے کے لیے پیش…