foxnwz@yahoo.com

مدھیہ پردیش: اندور کے بھاگیرتھ پورہ میں مزید دو اموات، آلودہ پانی سے جاں بحق افراد کی تعداد 35 ہو گئی

بھوپال: مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے علاقے بھاگیرتھ پورہ میں آلودہ پانی پینے کے باعث مزید دو افراد کی موت ہو گئی ہے، جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 35 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب اندور کو ملک کا سب سے صاف شہر قرار دیا…

Read More

یوپی اسمبلی میں آج پیش ہوگا بجٹ، رواں سال انتخابات کے پیش نظر ناراض طبقات کو ہوگی خوش کرنے کی کوشش

اترپردیش اسمبلی انتخابات 2027 سے پہلے یوگی حکومت کی دوسری میعاد کار کا آخری بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ ریاست کے وزیر خزانہ سریش کھنہ صبح 11 بجے اسمبلی کے ایوان میں بجٹ 2026 پیش کریں گے۔ اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر اس سال کا بجٹ کئی لحاظ سے اہم…

Read More

کینیڈا کے برٹش کولمبیا کے اسکول میں فائرنگ، 9 افراد ہلاک، 25 زخمی

کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے علاقے ٹمبلر رج میں واقع ٹمبلر رج سیکنڈری اسکول میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں کم از کم 9 افراد ہلاک اور 25 دیگر زخمی ہو گئے۔ اس واقعے نے پورے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔…

Read More

ہندوستان بن رہا ہے مصنوعی ذہانت کی نئی عالمی طاقت

ہندوستان کی ترقی میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) ایک مرکزی ستون بن کر ابھر رہا ہے، جو نہ صرف گورننس اور عوامی خدمات کو بہتر بنا رہی ہے بلکہ بڑے پیمانے پر شہریوں کے مسائل کا حل بھی فراہم کر رہا ہے۔ انسانی ترقی کی تاریخ میں بجلی، کمپیوٹر، انٹرنیٹ اور موبائل فونز نے جس…

Read More

سابق آرمی چیف کی غیر مطبوعہ کتاب کی تشہیر پر مقدمہ درج، راہل گاندھی کی وزیراعظم پر تنقید کے بعد کارروائی

دہلی پولیس نے سرکاری اجازت کے بغیر سابق آرمی چیف جنرل ایم ایم نرونے کی غیر مطبوعہ کتاب ’فور اسٹارز آف ڈیسٹینی‘ کی پری پرنٹ کاپی آن لائن عام کئے جانے کے معاملہ میں ایف آئی آر درج کی ہے۔ حالیہ کچھ دنوں سے کانگریس لیڈر راہل گاندھی اسی کتاب میں موجود یادداشتوں پر پارلیمنٹ…

Read More

آئی پیک چھاپہ معاملہ: ای ڈی کی عرضی پر سپریم کورٹ میں آج ہوگی سماعت

نئی دہلی: سپریم کورٹ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانب سے دائر عرضی پر آج سماعت کرے گا جس میں کولکاتا میں آئی پیک کے دفتر اور اس کے شریک بانی پرتیک جین کی رہائش گاہ پر کی گئی تلاشی کے دوران مبینہ مداخلت کا معاملہ اٹھایا گیا ہے۔ ای ڈی نے اپنی عرضی میں…

Read More

توانائی کے معاملات میں ہماری اولین ترجیح ہندوستانی مفادات کا تحفظ ہے: وکرم مصری

ہندوستان کی خام تیل کی خریداری کے بارے میں، خارجہ سکریٹری وکرم مصری نے پیر یعنی9 فروری کو کہا کہ ہم قومی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے توانائی کی خریداری کے ذرائع کا تعین کریں گے۔ ہندوستان امریکہ تجارتی معاہدے کے حوالے سے ڈونالڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ہندوستان روس سے تیل نہ خریدنے…

Read More

سیلابی خطرات کے پیش نظر سینٹرل واٹر کمیشن متحرک، ریاستی حکام کے ساتھ اہم اجلاس طلب

آبی وسائل، ندیوں کی ترقی اور گنگا تحفظ محکمہ کے تحت کام کرنے والے سنٹرل واٹر کمیشن (سی ڈبلیو سی) پیر کو ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کر رہا ہے جس میں سیلاب کی پیشگی خدمات اور سیلاب کے انتظام سے متعلق تفصیلی پروجیکٹ رپورٹس (ڈی پی آر) کی تیاری اور جائزہ لینے کے لیے…

Read More

سپریم کورٹ میں مغربی بنگال کے ایس آئی آر کے خلاف ممتا بنرجی کی عرضی پر آج سماعت

نئی دہلی: سپریم کورٹ آج مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی اس عرضی پر سماعت کرے گا جس میں انہوں نے انتخابی فہرستوں کے خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کو چیلنج کیا ہے۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر جاری فہرست کے مطابق چیف جسٹس سوریہ کانت کی سربراہی میں قائم بنچ،…

Read More

سپریم کورٹ کی نگرانی میں سی بی آئی کرے انکیتا بھنڈاری قتل کیس کی جانچ: ہریش راوت

 مشہور انکیتا بھنڈاری قتل کیس پر کانگریس لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ ہریش راوت نے کہا کہ صدر جمہوریہ سے درخواست کی گئی ہے کہ سی بی آئی سپریم کورٹ کی نگرانی اور رہنمائی میں جانچ کرے۔ دہرادون میں ’آئی اے این ایس‘ سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ ہریش راوت نے کہا کہ اس…

Read More