گجرات کے کچھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ

گجرات کے کچھ خطے میں جمعہ کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے مقامی آبادی میں کچھ دیر کے لیے تشویش پھیل گئی۔ زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز زمین کی سطح سے تقریباً 10 کلو میٹر گہرائی میں واقع تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی…

Read More

یوپی بی جے پی صدر پنکج چودھری نے برہمن ارکان اسمبلی کی میٹنگ پر دیا سخت پیغام

بی جے پی کے ریاستی صدر پنکج چودھری نے برہمن برادری کی میٹنگ کرنے والے عوامی نمائندوں کے خلاف سخت موقف اختیار کیا ہے۔ انہوں نے تمام پارٹی نمائندوں کو واضح انتباہ جاری کیا ہے کہ اس طرح کی سرگرمیاں بی جے پی کے آئین، اصولوں اور نظریات کے مطابق نہیں ہیں۔ انہوں نے یہ…

Read More

آج سے ریل کا سفر مزید مہنگا ہو جائے گا!

وزارت ریلوے نے ٹرین ٹکٹ کے کرایوں میں اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارت کے مطابق نئے کرایوں کا اطلاق آج سے یعنی  26 دسمبر سے ہو گا۔ کرایوں میں اضافے کا فیصلہ پہلے 21 دسمبر کو کیا گیا تھا۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نئے نظام کے تحت جنرل…

Read More

میرٹھ میں جرائم پیشہ کو پکڑنے پہنچی پولیس ٹیم پر حملہ، سپاہی کو برہنہ کرکے پیٹا، 3 گرفتار

اتر پردیش میں پولیس اور جرائم پیشہ کے درمیان اکثر تصادم کی خبریں پڑھی اور سنی جاتی ہیں مگر میرٹھ سے جو خبر سامنے آئی ہے وہ چونکا دینے والی ہے۔ یہاں جرائم پیشہ کو پکڑنے گئی پولیس ٹیم پر جان لیوا حملہ کردیا گیا اور پولیس اہلکاروں کو دوڑا دوڑا کر پیٹا گیا۔ اتنا…

Read More

کرناٹک میں خوفناک سڑک حادثہ: بس اور ٹرک کی ٹکر میں 12 سے زائد مسافروں کی موت

کرناٹک کے چتردرگا ضلع میں جمعرات کی صبح ایک المناک سڑک حادثے میں 12 سے زیادہ افراد زندہ جل گئے، جس سے علاقے میں افرا تفری مچ گئی۔ بتایا جاتا ہے کہ ہیریور تعلقہ کے گورلاتو علاقے میں ایک پرائیویٹ سلیپر بس اور ٹرک میں زبردست ٹکر ہوئی جس کے بعد دونوں گاڑیوں میں بھیانک…

Read More

انڈیگو بحران کا دیا جواب، فلائی ایکسپریس اور الہند ایئر آسمانوں میں پرواز کریں گی

مرکزی حکومت نے ہندوستان کے ہوا بازی کے شعبے میں مسابقت بڑھانے اور مسافروں کو مزید اختیارات فراہم کرنے کی سمت ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ حکومت نے دو نئی ایئر لائنز،الہند ایئر اور فلائی ایکسپریس کو آپریشنل منظوری دے دی ہے، جو پرواز کی تیاری کر رہی ہیں۔ شہری ہوا بازی کی وزارت نے…

Read More

نئے سال کے دن سے پہلے دہلی میں گریپ-4 پابندیاں ہٹا دی گئیں

نئے سال سے پہلے دہلی میں گریپ4-پابندیاں ہٹا دی گئی ہیں۔ یہ فیصلہ آلودگی کی سطح میں بہتری کے بعد کیا گیا ہے۔واضح رہےگریپ3 پابندیاں لاگو رہیں گی۔ کمیشن فار ایئر کوالٹی مینجمنٹ(سی اے کیو ایم)نے یہ فیصلہ سپریم کورٹ کی ہدایات کی تعمیل کرتے ہوئے 21 نومبر 2025 کو جاری کردہ نظرثانی شدہ گریڈڈ…

Read More

شدید سردی کے درمیان محکمہ موسمیات نے 4 ریاستوں میں بارش کا الرٹ جاری کیا

پورے ملک میں اس وقت شدید سردی ہے۔ شمالی ہندوستان میں جہاں لوگ سردی کی لہر اور گھنی دھند سے پریشان ہیں تو وہیں محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 4 ریاستوں میں بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔ جبکہ پہاڑی ریاستوں میں برفباری کے باعث دہلی، ہریانہ راجستھان اور پنجاب میں موسم خراب ہو…

Read More

آگرہ- لکھنؤ ایکسپریس وے پر ڈبل ڈیکر بس میں لگی آگ، بال بال بچے 56 مسافر

اتر پردیش کے فیروز آباد میں سڑک حادثے کی ایک دل دہلا دینے والی تصویر سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق فیروز آباد کے سرسا گنج تھانہ علاقے میں آگرہ- لکھنؤ ایکسپریس وے پر چلتی ہوئی ایک بس میں اچانک آگ لگ گئی، جس سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ بس میں سوار مسافروں نے…

Read More

’اے آئی اے ڈی ایم کے‘ نے بی جے پی کے ساتھ نشستوں کی تقسیم میں 170 نشستوں کا مطالبہ کیا

تمل ناڈو میں 2026 کے اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر آل انڈیا انا دراوڑ منیتر کزگم (اے آئی اے ڈی ایم کے) نے نشستوں کی تقسیم کے معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو واضح کر دیا ہے کہ وہ کل 234 نشستوں میں سے 170 نشستوں پر انتخاب لڑنا چاہتی ہے۔ ذرائع…

Read More