کمرشیل ایل پی جی کے ساتھ ساتھ ’چھوٹو سلنڈر‘ کی قیمت میں بھی اضافہ، کانگریس نے کہا ’مودی کی وصولی جاری ہے‘

مرکزی حکومت نے یکم مئی 2026 سے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 993 روپے کا اضافہ کیا ہی ہے، ساتھ ہی 5 کلوگرام والے فری ٹریڈ ایل پی جی (ایف ٹی ایل) سلنڈرز کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ 5 کلوگرام والے ایل پی جی سلنڈر کو ’چھوٹو سلنڈر‘ کے…

Read More

’میٹا‘ کے ایک فیصلہ سے 1100 لوگوں کی ملازمت کو خطرہ، یہ سبھی اے آئی اور اسمارٹ چشموں پر کرتے ہیں کام

میٹا اے آئی گلاس کی لانچنگ کے ساتھ ہی رازداری کو لے کر سوالات اٹھنے لگے تھے، اور اب یہ تنازعہ بڑے پیمانے پر پہنچ چکا ہے۔ نئی معلومات کے مطابق میٹا گلاس کے ذریعے ریکارڈ کیے گئے ڈاٹا کا جائزہ لینے والوں کی ملازمتیں ختم ہونے جا رہی ہیں۔ یہ افراد ڈاٹا اینوٹیٹرز کے…

Read More

جبل پور کشتی حادثہ میں 9 ہلاکتوں کی تصدیق، ماں کے سینے سے لپٹے 4 سال کے معصوم کو دیکھ آنکھیں بھر آئیں

مدھیہ پردیش کے جبل پور واقع برگی ڈیم میں پیش آیا کشتی حادثہ انتہائی دل دہلا دینے والا ثابت ہوا ہے۔ نرمدا ندی کے بیک واٹر میں تیز ہواؤں اور اونچی لہروں کے درمیان سیاحوں سے بھرا کروز اچانک ڈوب گیا۔ اس حادثہ میں اب تک 9 افراد کی لاشیں مل چکی ہیں، جبکہ 23…

Read More

اترپردیش: آندھی اور بارش کا قہر، درخت اُکھڑنے اور بجلی گرنے سے 18 لوگوں کی موت، پوروانچل ایکسپریس وے ٹول کی اُڑ گئی چھت

موسم میں اچانک ہوئی تبدیلی نے جہاں ملک کے کئی حصوں میں شدید گرمی سے پریشان لوگوں کو بڑی راحت دی ہے، وہیں اترپردیش کے لیے تبدیل شدہ موسم تباہی لے کر آیا ہے۔ ریاست میں تیز آندھی اور بارش کے سبب کئی علاقوں میں جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔ یہاں دیواروں کے منہدم…

Read More

یکم مئی سے ملک میں ہونے والی 4 بڑی تبدیلیوں کا عوام کی جیب پر پڑے گا گہرا اثر، ایل پی جی کی قیمت پر سبھی کی نظر

اپریل کا مہینہ ختم ہونے والا ہے اور مئی کی ابتدا ملک میں کئی بڑے مالیاتی تبدیلیوں کے ساتھ ہونے جا رہی ہے۔ ان میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں سے لے کر ایل پی جی ڈیلیوری سسٹم تک میں تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ علاوہ ازیں اسٹیٹ بینک آف انڈیا یعنی ایس…

Read More

بہار میں بی جے پی کا وزیر اعلیٰ بنتے ہی ’نام بدلنے کا کھیل‘ شروع، چڑیا گھر اور ڈیری انسٹی ٹیوٹ سے سنجے گاندھی کا نام ہٹا

دیگر بی جے پی حکمراں ریاستوں کی طرح اب بہار میں بھی ’نام بدلنے کا کھیل‘ شروع ہو گیا ہے۔ بہار میں پہلی بار بی جے پی کا کوئی لیڈر وزیر اعلیٰ بنا ہے، اور اس کے ساتھ ہی حکومت کے فیصلوں پر بی جے پی نظریات کا عکس بھی صاف دکھائی دینے لگا ہے۔…

Read More

سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی سے منسوب تاریخی مقام پر 42 سال بعد پہنچے راہل گاندھی، پیش کیا خراج عقیدت

لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے منگل کے روز گریٹ نکوبار جزیرے کا دورہ کیا۔ اس دوران وہ ایک بہت ہی خاص جگہ پر پہنچے۔ خاص اس وجہ سے کہ یہ ان کی دادی اور سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی سے منسلک ہے جو’اندرا پوائنٹ‘ کے نام سے مشہور ہے۔ انہوں نے یہاں…

Read More

مراٹھی زبان سیکھی یا نہیں؟ یکم مئی سے چلے گی خصوصی مہم! مہاراشٹر میں ہوگی آٹو رکشہ چلانے والوں کی چیکنگ

مہاراشٹر میں آٹو رکشہ چلانے والوں کے لیے مراٹھی کو لازمی بنانے کے فیصلے کو نافذ کرنے لیے خصوصی تصدیقی مہم شروع کی جائے گی۔ یہ مہم یکم مئی سے 15 اگست تک چلائی جائے گی، جس کی اطلاع وزیر ٹرانسپورٹ پرتاپ سرنائک نے دی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس مہم کے دوران…

Read More

مغربی بنگال اسمبلی انتخاب: 142 نشستوں پر ووٹنگ شروع، 1,448 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ

بارا نگر کے وارڈ نمبر 72 میں ای وی ایم میں خرابی کی وجہ سے روک دی گئی ووٹنگ مغربی بنگال میں دوسرے مرحلے کی ووٹنگ جاری ہے۔ بارا نگر کے وارڈ نمبر 72 میں ای وی ایم میں خرابی کی وجہ سے ووٹنگ روک دی گئی ہے۔ ناراض ووٹرس کا الزام ہے کہ مشین…

Read More

دہلی-این سی آر میں موسم نے لیا یو-ٹرن، تیز آندھی کے بعد کئی علاقوں میں بارش، شدید گرمی سے ملی راحت

دہلی-این سی آر میں موسم نے ایک بار پھر یو-ٹرن لیا ہے۔ کئی علاقوں میں صبح سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد گزشتہ چند دنوں سے شدید گرمی سے پریشان لوگوں کو کافی راحت ملی ہے۔ اس دوران  نوئیڈا میں بھی ہلکی بارش ہوئی ہے۔ واضح…

Read More