’ال نینو‘ کا قہر، اگلے 4 دن تک شمال مغربی اور وسطی ہندوستان میں مچائے گا تباہی، شدید گرم لہر کا انتباہ

شمال مغربی ہندوستان کے میدانی علاقوں اور وسطی ہندوستان میں شدید گرمی کا قہر شروع ہوگیا ہے۔ آسمان سے برس رہی آگ اور صنعتی یونٹوں اور گاڑیوں سے پھیلنے والی آلودگی نے دہلی-این سی آر سمیت بڑے شہروں میں مشکلات کو مزید بڑھا دیا ہے۔ بیشتر علاقوں میں گرم لہر چل رہی ہے جس کے…

Read More

بی جے پی میں شامل ہونے والے راجیہ سبھا اراکین کے خلاف ’دَل بدل قانون‘ کے تحت کارروائی کی تیاری میں عام آدمی پارٹی

عام آدمی پارٹی کو زبردست جھٹکا لگا ہے۔ پارٹی کے اہم لیڈر راگھو چڈھا سمیت 7 اراکین راجیہ سبھا کے پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد سیاسی ماحوال اچانک گرم ہو گیا ہے۔ عآپ اور بی جے پی دونوں کے درمیان لفظی جنگ جاری ہے۔ لیڈران کے پارٹی بدلنے سے…

Read More

مدھیہ پردیش: وزیر کے ذات سرٹیفکیٹ تنازعہ پر ہائی کورٹ سخت، کاسٹ اسکروٹنی کمیٹی کو 60 دنوں کے اندر جانچ مکمل کرنے کا حکم

مدھیہ پردیش شہری انتظامیہ کی وزیر مملکت پرتیما باگری کے ذات پات سرٹیفکیٹ سے متعلق معاملے میں ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ سنایا ہے۔ وزیر باگری کے ذات سرٹیفکیٹ تنازعہ پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے ہائی لیول کاسٹ اسکروٹنی کمیٹی کو 60 دنوں کے اندر جانچ مکمل کر کے حتمی فیصلہ…

Read More

اسرائیلی حملوں نے غزہ کی پٹی کو جہنم بنا دیا، فلسطینیوں میں بیماری کا خطرہ بڑھ گیا ہے

اسرائیل نے غزہ شہر کو زندہ جہنم میں تبدیل کر دیا ہے ۔ ایک حالیہ خبر نے دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔ یہاں کی تباہی نے بے گھر لوگوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ اسرائیلی حملوں کے بعد ٹوٹے ہوئے سامان کے ساتھ خیموں میں رہنے پر مجبور فلسطینیوں کو چیلنجز…

Read More

پنچایتی راج نظام کو مضبوط بنانے کی ضرورت، لوک سبھا نشستوں میں اضافہ حل نہیں: جئے رام رمیش

نئی دہلی: کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے 24 اپریل کو منائے جانے والے ’یومِ قومی پنچایتی راج‘ کے موقع پر اپنے آفیشیل ’ایکس‘ ہینڈل پر ایک تفصیلی بیان جاری کیا ہے۔ اس میں انھوں نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوری ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے پنچایتی راج اداروں کو مزید بااختیار…

Read More

23 ہزار افراد کی ملازمت خطرے میں، مائیکروسافٹ اور میٹا کے منصوبہ نے ملازمین کے اڑائے ہوش

دنیا کی 2 بڑی ٹیک کمپنیاں، ’میٹا‘ اور ’مائیکروسافٹ‘ ایک بڑی تبدیلی کی تیاری میں ہیں، جس کا اثر ہزاروں ملازمین پر پڑ سکتا ہے۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی، یعنی مصنوعی ذہانت) پر بڑھتے خرچ اور آپریشنز کو زیادہ مؤثر بنانے کے لیے دونوں کمپنیاں اخراجات کم کرنے کی سمت میں قدم اٹھا رہی ہیں۔…

Read More

دہلی، یوپی اور بہار میں گرمی نے کیا بے حال، گرم لہر کا الرٹ، ہماچل و اتراکھنڈ میں موسم خوشگوار

دہلی-این سی آر، اتر پردیش، ہریانہ، مدھیہ پردیش، بہار اور جھارکھنڈ میں ہیٹ ویو یعنی گرم لہر کے پیش نظر آئی ایم ڈی نے یلو الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق راجستھان اور پنجاب سمیت شمالی ہندوستان میں 24 سے 29 اپریل تک لو چلے گی اور دن میں تیز دھوپ کے باعث…

Read More

مغربی بنگال میں زیادہ ووٹنگ کا فائدہ کس کو ہوگا، بی جے پی یا ممتا بنرجی کو؟

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ نے انتخابی پنڈتوں اور سیاسی جماعتوں کو حیران کر دیا ہے۔ اس پہلے مرحلے میں ووٹر ٹرن آؤٹ نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ 152 نشستوں پر ووٹر ٹرن آؤٹ 92 فیصد سے تجاوز کر گیا جو کہ حتمی اعداد و شمار میں 93 فیصد…

Read More

جیور ایئرپورٹ پر مئی سے شروع ہوگی اُڑان، ہر 2 منٹ میں طیارے بھریں گے پرواز!

مغربی اتر پردیش کی ترقی کو جلد ہی نئی رفتار ملنے والی ہے۔ ملک کے سب سے اہم ہوابازی پروجیکٹ نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ (جیور) سے کمرشیل پروازوں کے آغاز کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ حال ہی میں یمنا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرائیویٹ لمیٹڈ (وائی آئی اے پی ایل) کی بورڈ میٹنگ میں یہ بڑا…

Read More

دہلی، یوپی و بہار میں جھلسا دینے والی گرمی اور اتراکھنڈ میں بارش و برف باری کے آثار

دہلی-این سی آر میں گرمی کی شدت لگاتار بڑھ رہی ہے۔ سورج کی تپش سے لوگ بے حال ہو رہے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42 ڈگری سلسیس تک پہنچ گیا ہے۔ آئی ایم ڈی نے اگلے 2 دنوں تک ہیٹ ویو یعنی گرم لہر کا الرٹ جاری کیا ہے۔ آج موسم صاف رہے…

Read More