دہلی میں گرمی نے توڑا 50 سال کا ریکارڈ! مارچ کے پہلے ہفتے میں درجہ حرارت 35 سے تجاوز، بیشتر ریاستوں کا بھی بُراحال
شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں درجہ حرارت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ہفتہ کو دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.7 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے ایک افسر نے بتایا کہ یہ گزشتہ 50 برسوں میں مارچ کے پہلے ہفتے میں درج کیا گیا اب تک کا سب…