مدھیہ پردیش: ریٹائرڈ ملازمین کو دیے گئے چاندی کے سکے تانبے کے نکلے، سی بی آئی تحقیقات کا مطالبہ
مدھیہ پردیش کے ریلوے ڈپارٹمنٹ میں ایک چونکا دینے والا بدعنوانی کا معاملہ سامنے آیا ہے جسے ‘سلور اسکیم’ یعنی چاندی گھوٹالہ کہا جاتا ہے۔دراصل خبروں کے مطابق ریلوے ملازمین کو ان کی ریٹائرمنٹ پر اعزاز کے طور پر دیئے گئے چاندی کے سکے تانبے کے نکلے۔ اس انکشاف نے نہ صرف محکمہ ریلوے میں…