انڈیگو کو نوٹس کا جواب دینے کے لئے مزید 24 گھنٹے کی مہلت دی
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے انڈیگو کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے پرواز کی منسوخی اور تاخیر کے لیے جاری کردہ شوکاز نوٹس کا جواب دینے کے لیے مزید 24 گھنٹے کی مہلت دی ہے۔ تاہم، ڈی جی سی اے نے واضح طور پر ہدایت دی ہے کہ اگر…