ششی تھرور عشائیے میں مدعو لیکن کھڑگے اور راہل نہیں، پون کھیڑا دعوت نامہ قبول کرنے پر تھرور پر حیران
روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے اعزاز میں جمعہ کی رات راشٹرپتی بھون میں ایک شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کو عشائیہ میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا ، اور انہوں نے شرکت بھی کی۔ تاہم راہل گاندھی اور ملکارجن کھڑگے کو مدعو نہیں کیا گیا۔ کانگریس…