مردم شماری 2027 کا پہلا مرحلہ اپریل سے ستمبر 2026 کے درمیان ہوگا: وزارتِ داخلہ
مرکزی وزارتِ داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستان میں مردم شماری 2027 کا پہلا مرحلہ اپریل سے ستمبر 2026 کے درمیان انجام دیا جائے گا۔ اس مرحلے میں تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں گھروں کی فہرست سازی اور رہائشی مردم شماری کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ بدھ کے روز…