کرور بھگدڑ کیس: ٹی وی کے سربراہ وجے سے سی بی آئی آج دہلی میں کرے گی پوچھ گچھ
تمل ناڈو کے کرور ضلع میں ایک سیاسی ریلی کے دوران پیش آنے والی جان لیوا بھگدڑ کے معاملے میں تملگا ویتری کزگم (ٹی وی کے) کے سربراہ وجے سے پیر کو نئی دہلی میں مرکزی تفتیشی بیورو کے صدر دفتر میں پوچھ گچھ کی جائے گی۔ یہ کارروائی سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد…