’بی جے پی چاند اور مریخ پر بھی میئر بنا سکتی ہے‘، مہایوتی کی سیاست پر ادھو ٹھاکرے کا سخت حملہ

مہاراشٹرمیں بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر شروع ہوا سیاسی ہنگامہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ممبئی میں ریتو تاوڑے کے میئر بننے کے بعد شیوسینا (یوٹی بی) لگاتاربی جے پی پرحملہ آور ہے۔ پارٹی کے ترجمان ’سامنا‘ کے اداریہ میں اس بار بی جے پی، شندے گروپ اور انحراف کی سیاست پرسوال اٹھائے…

Read More

جنک پوری گڑھا حادثہ: متوفی کمل دھیانی کے اہل خانہ سے ملنے پہنچے سوربھ بھاردواج، پولیس نے حراست میں لے لیا

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی دہلی کے صدر سوربھ بھاردواج اتوار کو پارٹی رہنماؤں کے ساتھ جنک پوری میں گڑھے کے حادثے میں جان گنوانے والے کمل دھیانی کے گھر تعزیت کے لیے پہنچے، جہاں پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔ اس کارروائی کے بعد انہوں نے دہلی میں قانون و نظم کی صورت…

Read More

درگاہ حضرت نظام الدینؒ کے سجادہ نشین سید محمد نظامی جاں بحق، گیزر میں دھماکے کے بعد بھڑک اُٹھی آگ

قومی راجدھانی واقع بزرگ صوفی حضرت نظام الدین اولیاؒ کی درگاہ میں ایک دردناک حادثہ سے غم کی لہر دوڑ گئی۔ درگاہ کے سجادہ نشین سید محمد نظامی کا غسل خانے میں اچانک گیزر پھٹنے سے انتقال ہوگیا۔ یہ واقعہ سنیچر کی شام کو پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق سجادہ نشین سید محمد نظامی خواجہ…

Read More

تلنگانہ بلدی انتخابات: والدین کی جیت کیلئے انتخابی مہم چلانے سات سمندر پار سے واپسی

تلنگانہ میں جاری بلدی انتخابات کی مہم چلانے کیلئے کئی نوجوان جو بیرون ملک برسرروزگار ہیں یا تعلیم حاصل کررہے ہیں اپنے والدین کی تائید اوران کے حق میں مہم چلانے کیلئے بیرون ملک سے واپس آ رہے ہیں۔ منچریال میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں اکشے نامی نوجوان، جو آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ایم…

Read More

ہندوستانی توانائی ذرائع کی حفاظت کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح: وزارت خارجہ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکہ ہندوستان تجارتی معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان روس سے تیل خریدنا بند کردے گا۔ ہندوستانی وزارت خارجہ (ایم ای اے) نے اس پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ کل یعنہ7 فروری کو، وزارت خارجہ نے روسی تیل کی خریداری پر اپنے سابقہ ​​موقف کا اعادہ…

Read More

کوٹہ میں بلڈنگ گری: ملبے تلے دب کر ایک کی موت، سات شدید زخمی

راجستھان کے کوٹا میں کل ہفتہ 7 فروری کو ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ کوٹہ کے جواہر نگر تھانہ علاقے میں اوپرا اسپتال روڈ پر واقع دہلی اسپائس مرادآبادی نامی نان ویجیٹیرین ریسٹورنٹ کی عمارت اچانک گر گئی۔ حادثے سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا۔ ملبے تلے دب کر ایک شخص کی موت ہو…

Read More

ہندوستان نے اسلام آباد کے بم دھماکے ملوث ہونے کے پاکستان کے الزام کو خارج کیا

ہندوستان نے کل اسلام آباد کی ایک مسجد میں خودکش بم دھماکے میں ملوث ہونے کے پاکستان کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ پاکستان اپنے سماجی تانے بانے سے دوچار مسائل کو سنجیدگی سے حل کرنے کے بجائے اپنی موروثی بیماریوں کی ذمہ داری دوسروں پر ڈال…

Read More

آپسی بھائی چارے کے اس پودے کی پرورش نہ کی گئی تو یہ آہستہ آہستہ مرجھا جائے گا: حامد انصاری

کل یعنی 6 جنوری کو سابق نائب صدر حامد انصاری نے جگدیپ دھنکڑ کے استعفیٰ کے حوالے سے ایک اہم بیان دیا۔ انہوں نے کہا، ’’میں ابھی تک نہیں جانتا کہ اصل میں کیا ہوا‘‘۔ انہوں نے کہا کہ میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ نائب صدر کا عہدہ ملک میں بہت اعلیٰ عہدہ ہے…

Read More

کئی گھنٹوں کے ہنگامہ کے بعد رکن پارلیمنٹ پپو یادو گرفتار

پورنیا کے رکن پارلیمنٹ  پپو یادو کو پٹنہ پولیس نے کل یعنی6  فروری کو رات دیر گئے 31 سال پرانے معاملے میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس انہیں گرفتار کرنے پہنچی تھی  لیکن انہوں  نے جانے سے انکار کیا۔ ایس پی بھانو پرتاپ سنگھ سمیت بڑی پولیس فورس پہنچی جس کے بعد پولس پپو یادو کو…

Read More

اب بغیر پین کارڈ نہیں ہوگی جائیداد کی رجسٹری، یوپی حکومت کا اہم فیصلہ

لکھنؤ: اتر پردیش میں زمین، مکان یا کسی بھی قسم کی غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت کے لیے پین کارڈ دینا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت کی ہدایت پر رجسٹری محکمہ نے نیا حکم نامہ جاری کر دیا ہے، جس کے تحت اب جائیداد کی رجسٹری کے دوران خریدار اور…

Read More