آج نیٹ کا دوبارہ امتحان: 1.38 لاکھ کیمرے، 51,000 جیمر، 88,000 اہلکار تعینات

نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی(این ٹی اے)نے 21 جون کو شیڈول نیٹ یو جی 2026 کے دوبارہ امتحان کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ این ٹی اے نےنیٹ یو جی 2026 کا امتحان مبینہ پیپر لیک ہونے کے الزامات کے بعد منسوخ کر دیا  گیا تھا۔ ایجنسی نے کہا کہ شفاف اور منصفانہ امتحان کو یقینی بنانے…

Read More

ہندوستان کے لیے راحت کی خبر: تین خام تیل کے ٹینکر آبنائے ہرمز سے بحفاظت نکل گئے

امریکہ اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز کے ذریعہ جہاز رانی کو مکمل طور پر دوبارہ کھولنے پر جاری غیر یقینی صورتحال کے درمیان ہندوستان کے لیے راحت کی خبر سامنے آئی ہے۔ تین ہندوستانی پرچم والے خام تیل کے ٹینکر ہفتہ کے روز آبنائے ہرمز سے بحفاظت پار ہوئے اور توقع ہے کہ وہ…

Read More

ہندوستان کو ’ایف اے ٹی ایف‘ میں ملی بڑی ذمہ داری، وویک اگروال بنے نائب صدر

ہندوستان کو پہلی بار ’ایف اے ٹی ایف‘ کے نائب صدر کے عہدے کی ذمہ داری ملی ہے۔ایف اے ٹی ایف ایک بین الاقوامی تنظیم ہے جو دنیا بھر میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی فنڈنگ کو روکنے کے قوانین بناتی ہے۔ ہندوستان 2010 سے اس تنظیم کا رکن ہے۔ پیرس میں تنظیم کے…

Read More

دہلی میں بارش، یوپی اور بہار میں موسم تبدیل، راجستھان میں طوفان کا الرٹ؛ ایم پی اور اتراکھنڈ کے لیے بھی پیش گوئی جاری

محکمہ موسمیات نے آج دہلی، ہریانہ اور پنجاب میں گرج چمک اور تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کی ہے۔ وہیں اتر پردیش کے کئی اضلاع میں آج آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ اس سلسلے میں آئی ایم ڈی نے کہا ہے کہ مدھیہ پردیش، ودربھ اور چھتیس گڑھ میں اگلے چند دنوں تک…

Read More

ممبئی میں پانی کی قلت جاری، جھیلیں سوکھ گئیں، پانی تہہ تک پہنچ گیا

ممبئی والے مانسون کا انتظار کر رہے ہیں۔ شہر کو پانی فراہم کرنے والی سات جھیلوں میں صرف 9.34 فیصد پانی رہ گیا ہے۔ یہ اعداد و شمار  بی ایم سی نے 19 جون کو جاری کیے تھے۔ مانسون پچھلے آٹھ دنوں سے ایک ہی جگہ اٹکا ہوا ہے، جس کی وجہ سے جھیلوں کے…

Read More

سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کا او پی راج بھر اور سنجے نشاد کو اپنی پارٹیوں کو ایس پی میں ضم کرنے کی کھلی پیشکش!

اترپردیش کی سیاست میں لیڈروں کے پارٹی سے متعلق بیانات کے درمیان سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ چھوٹے لال سنگھ کھروار کے بیان نے ایک نیا سیاسی طوفان کھڑا کردیا ہے۔ چھوٹے لال سنگھ کھروار نے سہیل دیو بھارتیہ سماج آرتی سربراہ اوم پرکاش راج بھر اور نشاد پارٹی کے سنجے نشاد کو کھلے…

Read More

راہل گاندھی کے یومِ پیدائش پر پی ایم مودی اور کھڑگے نے پیش کی مبارکباد، طویل عمری کی دی دعائیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو ان کی سالگرہ پر مبارک باد پیش کی ہے۔ وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری کردہ ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی جی…

Read More

’دنیا بدل رہی، سندھ آبی معاہدہ پرانا ہو چکا‘، ہندوستان نے اقوام متحدہ میں پاکستان کو کیا لاجواب

ہندوستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (یو این ایچ آر سی) میں پاکستان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ہندوستان نے 1960 کے سندھ آبی معاہدے کو موجودہ دور کے اعتبار سے فرسودہ اور غیر مؤثر قرار دیا ہے۔ ساتھ ہی ہندوستان نے پاکستان کو لاجواب کرتے ہوئے دو ٹوک الفاظ میں…

Read More

’فرانس آپ سے محبت کرتا ہے‘، فرانسیسی صدر میکروں نے پی ایم مودی کے لیے ہندی میں جاری کیا ویڈیو پیغام

ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی جی-7 سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے فرانس کے دورے پر گئے تھے، جہاں فرانسیسی صدر امینوئل میکرون نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ پھر جب وزیر اعظم مودی اپنا غیر ملکی دورہ مکمل کر کے وطن واپس لوٹ رہے تھے تو میکرون نے ایک بار پھر منفرد انداز میں…

Read More

ٹیلیگرام پر عارضی پابندی معاملہ میں دہلی ہائی کورٹ آج سنائے گا فیصلہ، سبھی کی نظریں مرکوز

دہلی ہائی کورٹ آج (19 جون) ٹیلیگرام کی عرضی پر حکم سنانے والا ہے، جس پر سبھی کی نظریں مرکوز ہے۔ اس عرضی میں مرکزی حکومت کی جانب سے عائد کیے گئے عارضی پابندی کے حکم کو چیلنج کیا گیا ہے۔ مرکزی حکومت نے نیٹ ری-اگزام کے پرچہ لیک ہونے کے سنگین خدشات کے باعث…

Read More