ایران کے سمندر میں پھیل چکا ہے ہزاروں بیرل تیل، رساؤ سے فکر مند اقوام متحدہ نے کیا متنبہ، قطر کو بھی خطرہ لاحق

ایران کے خارگ جزیرے کے قریب ایک اور مشتبہ تیل رساؤ سامنے آنے کے بعد خلیجی خطے میں تشویش بڑھ گئی ہے۔ سمندری نگرانی کرنے والی کمپنی ’ونڈورڈ اے آئی‘ کے مطابق یہ دوسرا تیل کا دھبہ ایسے وقت دیکھا گیا ہے، جب 8 مئی کو ملنے والا بڑا تیل رساؤ مسلسل سعودی عرب کی…

Read More

ایندھن کی بچت کریں اور ایک سال تک سونا خریدنے سے پرہیز کریں: وزیر اعظم مودی کی اپیل

حیدرآباد میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے قوم سے اپیل کی کہ وہ کووڈ-19وبائی امراض کے دوران اپنائے گئے معمولات پر زور دیں۔ انہوں نے اپنے خطاب کے دوران کئی اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ بیان مشرق وسطیٰ میں جاری جنگوں کے اثرات کے حوالے سے دیے…

Read More

بہار اور جھارکھنڈ سمیت شمال اور مشرقی ہندوستان میں موسلا دھار بارش، کئی ریاستیں گرمی سے بے حال، 6 لوگوں کی موت

شدید گرمی کی لہر کے دوران مغربی اضطراب کے اثر سے شمالی، مشرقی اور وسطی ہندوستان میں موسم نے قہر برپا کر رکھا ہے۔ آندھی-طوفان، گرج اور چمک کے ساتھ تیز بارش سے متعلق واقعات میں بہار جھارکھنڈ میں 6 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور 5 زخمی ہوئے ہیں۔ موسم میں…

Read More

’ہندوستان میں پارلیمنٹ نہیں، آئین سب سے مقدم‘، سری لنکا میں بولے سابق سی جے آئی گوئی

سابق چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی) بی آر گوئی نے ہفتہ (9 مئی) کو سری لنکا میں کہا کہ آئینی جمہوریت اقتدار کے کسی ایک مرکز کے گرد مرکوز نہیں ہوتی اور ملک میں پارلیمنٹ نہیں بلکہ آئین سب سے مقدم ہے۔ کولمبو یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ 19ویں ’سُجاتا جے وردنے میموریل…

Read More

راہل گاندھی وجے کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

اداکار سے سیاست دان بنے وجے کے وزیر اعلی بننے اور تمل ناڈو میں حکومت بنانے کا راستہ مکمل طور پر صاف ہو گیا ہے۔ وی سی کےاور آئی یو ایم ایل نے ان کی پارٹی ٹی وی کےکی غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا۔ دونوں پارٹیوں کے دو دو ایم ایل اے ہیں۔ وجے…

Read More

رویندر ناتھ ٹیگور کی 165ویں سالگرہ پر کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے خراج عقیدت پیش کیا

رویندر ناتھ ٹیگور ہندوستان کے عظیم شاعر، مصنف، فلسفی، موسیقار اور مصور تھے۔ ہندوستان کا قومی ترانہ ’جن گن من‘ اور بنگلہ دیش کا قومی ترانہ ’آمار سونار بنگلہ‘ ان کی ہی تخلیقات ہیں۔ ان کی 165 ویں سالگرہ کے موقع پر کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ملکارجن…

Read More

شمال میں شدید گرمی، شمال-مشرق اور جنوب میں بارش کا قہر، مغربی اضطراب سے موسم کا مزاج تبدیل

ملک بھر میں موسم کے مزاج میں تیزی سے تبدیلی کا سلسلہ ہے۔ ایک طرف جہاں شمال مغربی ہندوستان میں شدید گرمی لوگوں کو پریشان کر رہی ہے، وہیں دوسری طرف شمال مشرق، مشرق اور جنوب کی کئی ریاستوں میں بارش، آندھی اور بجلی گرنے کی سرگرمیاں تیز ہونے کے آثار ہیں۔ ہندوستان کے محکمہ…

Read More

راجہ سُبرامنی بنے ملک کے نئے سی ڈی ایس اور کرشنا سوامی ناتھن ہوں گے بحریہ کے سربراہ

ملک کے فوجی نظام میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے حکومت نے 2 اہم تقرریوں کا اعلان کیا ہے۔ حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل این ایس راجا سبرامنی (ریٹائرڈ) کو ملک کا اگلا چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) مقرر کیا ہے، جب کہ وائس ایڈمرل کرشنا سوامی ناتھن کو ہندوستانی بحریہ کا نیا سربراہ مقرر…

Read More

کیاوجے کی حلف برداری پر پھر پھنسا پینچ، کیا صرف 116 ارکان اسمبلی کی حمایت ہے ان کے پاس؟

انتخابات کے بعد کا تمل ناڈو میں ڈارمہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا اب جمعہ یعنی8 مئی کو دیر گئے اس وقت سامنے آیا جب تمل ناڈو ویٹری کزگم  یعنی ٹی وی کےکے سربراہ وجے آج یعنی 9 مئی کو حلف اٹھانے والے تھے، لیکن وی سی کےنے آخری لمحات میں اپنی…

Read More

’بی جے پی حکومت نے اڈیشہ میں بھی جنگل راج قائم کر دیا‘، کانسٹیبل کی موب لنچنگ پر کانگریس فکرمند

اڈیشہ میں موب لنچنگ کے سبب ایک کانسٹیبل کی موت معاملہ نے بی جے پی حکومت کو ایک بار پھر کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے۔ اس واقعہ کے بعد کانگریس نے اپنی فکرمندی ظاہر کی ہے اور بی جے پی حکومت کے ذریعہ اڈیشہ میں بھی ’جنگل راج‘ قائم کرنے کا سنگین الزام عائد…

Read More