لوک گلوکارہ نیہا سنگھ راٹھور لکھنؤ کے حضرت گنج تھانے پہنچیں!

لوک گلوکار نیہا سنگھ راٹھور کی مشکلات بڑھ رہی ہیں۔ کل یعنی3 جنوری کو نیہا سنگھ راٹھور حضرت گنج پولیس اسٹیشن پہنچی۔ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں تضحیک آمیز تبصرہ کیا تھا۔ اس معاملے میں حضرت گنج پولیس اسٹیشن میں ان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ 27 اپریل 2025…

Read More

جس چائے کی دکان پر مارا چھاپہ اس دکاندار کواکھلیش یادو نے پیتل کے برتن تحفے میں دئے

اتر پردیش کے فتح پور سے ایک چھوٹے سے چائے فروش آریان یادو ان دنوں خبروں میں ہیں۔ حال ہی میں سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو چائے کے لیے ان کی دکان پر گئے، اور آرین کا دعویٰ ہے کہ اسی دن سے ان کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ۔ ان کا…

Read More

ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان، محکمۂ موسمیات نے جاری کیا الرٹ

ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، اور ہفتے کے روز بھی شدید بارش کا امکان ہے۔ ہندوستان کے محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے شمال مغربی، وسطی، مشرقی، شمال مشرقی، مغربی اور جزیرہ نما علاقوں میں وسیع پیمانے پر بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ جمعہ کی رات جاری آئی…

Read More

سونم وانگچک اسپتال میں، پھر بھی جنتر منتر پر ’پارلیمنٹ مارچ‘ کے لیے جمع ہوئی زبردست بھیڑ

تعلیمی نظام میں اصلاحات اور مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے جنتر منتر پر دھرنا دے رہے مظاہرین کے آج مجوزہ ’پارلیمنٹ مارچ‘ کے پیش نظر سیکورٹی ایجنسیاں پوری طرح تیار مستعد ہیں۔ آج سے پارلیمنٹ کا اجلاس بھی شروع ہو رہا ہے، اس لیے دہلی پولیس نے مارچ کی…

Read More

سونے کی قیمت پہلی بار 1.50 لاکھ روپئے کے پار، چاندی نے بھی قائم کیا ریکارڈ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ دونوں قیمتی سامان کی قیمتیں نئی ​​ہمہ وقت بلندیوں پر پہنچ رہی ہیں۔ انڈیا بلین جیولرس ایسوسی ایشن (آئی بی جے اے) کے مطابق 24 قیراط سونے کی قیمت 6,818 روپے بڑھ کر 1,54,227 روپے فی 10 گرام ہو گئی ہے جو پہلے…

Read More

سپریم کورٹ کی نگرانی میں سی بی آئی کرے انکیتا بھنڈاری قتل کیس کی جانچ: ہریش راوت

 مشہور انکیتا بھنڈاری قتل کیس پر کانگریس لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ ہریش راوت نے کہا کہ صدر جمہوریہ سے درخواست کی گئی ہے کہ سی بی آئی سپریم کورٹ کی نگرانی اور رہنمائی میں جانچ کرے۔ دہرادون میں ’آئی اے این ایس‘ سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ ہریش راوت نے کہا کہ اس…

Read More

عآپ حکومت نے پہلے مخالفت کی اور اب پنجاب میں نافذ کر دیا ’وی بی-جی رام جی‘ منصوبہ

پنجاب کی عآپ حکومت نے ’وی بی- جی رام جی‘ (وکست بھارت گارنٹی فار روزگار اینڈ آجیویکا مشن-گرامین) منصوبہ نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریاستی حکومت نے اس منصوبہ کے نفاذ سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ یہ منصوبہ یکم جولائی سے نافذ ہوگا۔ غور کرنے والی بات یہ ہے کہ قبل…

Read More

منی پور میں کانگریس رہنما کے گھر کے باہر بم دھماکہ

تین ستمبر کی رات تقریباً آٹھ بجکر پندرہ منٹ پر منی پور کے تھوبل ضلع کے یاریپوک علاقے میں ریاستی کانگریس رکن اسمبلی کیشم میگھاچندر سنگھ کے گھر کے قریب ایک بم دھماکہ ہوا۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم شخص نے کانگریس رہنما میگھاچندر سنگھ کے…

Read More

دہلی کے جم خانہ کلب کو پانچ جون تک خالی کرنے کا حکم

سیکورٹی خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے مرکزی حکومت نے دہلی کے پرانے جم خانہ کلب کو اپنے ہاتھوں میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صفدر جنگ روڈ پر واقع ہے اور وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے بالکل قریب سمجھا جاتا ہے، جم خانہ کلب ایک پرانا اور باوقار کلب ہے جو برطانوی دور کا…

Read More

اتر پردیش اور بہار میں مانسون ہوا خطرناک، ہماچل سے کیرالہ تک 23 ریاستوں میں آندھی و بارش کی وارننگ

ہندوستان کے بڑے حصے میں مانسون والی بارش اور ہواؤں نے ایک بار پھر زور پکڑ لیا ہے۔ ہندوستانی محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 21 اگست کے لیے اتر پردیش، بہار، اتراکھنڈ اور مدھیہ پردیش سمیت ملک کی تقریباً 23 ریاستوں میں موسلادھار بارش، آسمانی بجلی اور تیز آندھی کی سنگین وارننگ جاری کی…

Read More