راجیو گاندھی کے یوم پیدائش پر ’ویر بھومی‘ پہنچے سونیا گاندھی، کھڑگے، راہل اور پرینکا، پیش کیا خراج عقیدت

20 اگست کو ہندوستان کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کا یوم پیدائش منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر آج ملک بھر میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ کانگریس کے کئی سینئر لیڈران راجیو گاندھی کی سمادھی ’ویر بھومی‘ پہنچے، جہاں خراج عقیدت کی تقریب منعقد کی گئی۔ سونیا گاندھی، راہل گاندھی، پرینکا گاندھی…

Read More

رام مندر چندا چوری میں اگر کوئی مسلمان ملوث ہوتا تو اس کو انکاؤ نٹر میں مروا دیتے: اویسی

اتر پردیش کے بجنور ضلع میں حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اور اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے رام مندر نذرانہ چوری معاملے  پر بی جے پی کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے بابری مسجد کے انہدام کا حوالہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ٹرسٹ میں کوئی مسلمان ہوتا تو وہ…

Read More

اترپردیش میں سردی واپس! آج پھر بارش اور طوفان کا خطرہ، آئی ایم ڈی نے جاری کیا ’یلو الرٹ‘

مارچ کی گرمی کے درمیان اترپردیش میں موسم نے غیر معمولی کروٹ لی ہے۔ دو روزسے جاری بارش کا دور اتوار کو جاری رہنے کی توقع ہے۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق آج اتر پردیش کے کئی اضلاع میں تیز بارش، آندھی طوفان اور گرج چمک کے ساتھ آسمانی بجلی گرنے کا…

Read More

دہلی-این سی آر میں 5 دنوں تک نہیں ملے گی بارش سے راحت، آسام اور اڈیشہ میں سیلاب کا قہر

ان دنوں ملک کی کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج بھی کئی ریاستوں میں آندھی اور بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ بہت سی ریاستوں میں شدید بارش اور تیز آندھی کا بھی الرٹ محکمہ نے جاری کیا ہے۔ کئی علاقوں میں 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار…

Read More

دہلی میں ہوا کا معیار خطرناک حد تک پہنچا، گریپ-3 کے سخت اقدامات نافذ

دہلی میں ہوا کا معیا ر یعنی اے کیو آئی خطرناک حد تک پہنچنے کے بعد انتظامیہ نے ہنگامی اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعہ کے روز اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 354 ریکارڈ کیا گیا، جو ‘بہت خراب’ زمرے میں آتا ہے۔کمیشن فار ایئر کوالٹی مینجمنٹ (سی اے کیو ایم) نے جمعہ کو ہوا کے…

Read More

مدھیہ پردیش: وزیر کے ذات سرٹیفکیٹ تنازعہ پر ہائی کورٹ سخت، کاسٹ اسکروٹنی کمیٹی کو 60 دنوں کے اندر جانچ مکمل کرنے کا حکم

مدھیہ پردیش شہری انتظامیہ کی وزیر مملکت پرتیما باگری کے ذات پات سرٹیفکیٹ سے متعلق معاملے میں ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ سنایا ہے۔ وزیر باگری کے ذات سرٹیفکیٹ تنازعہ پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے ہائی لیول کاسٹ اسکروٹنی کمیٹی کو 60 دنوں کے اندر جانچ مکمل کر کے حتمی فیصلہ…

Read More

’کس تجویز کی بنیاد پر کی گئی اپوزیشن لیڈر کی تقرری؟‘ ہائی کورٹ نے اسمبلی اسپیکر کے فرائض اور اختیارات پر طلب کی وضاحت

کولکاتہ ہائی کورٹ نے اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے عمل پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ جب ایک ہی سیاسی پارٹی کی جانب سے 2 متضاد تجویز موصول ہوئیں تو اسپیکر نے کس بنیاد پر فیصلہ لیا۔ عدالت مغربی بنگال کی تاریخ میں پہلی بار سامنے آئے ایسے تنازعہ کی سماعت کر…

Read More

’جی رام جی‘ بل سے غریبوں کی ریڑھ کی ہڈی توڑی جا رہی ہے: رینوکا چودھری

نئی دہلی: ’وکست بھارت – جی رام جی‘ بل کو لے کر کانگریس نے مرکزی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔ کانگریس کی رکن پارلیمان رینوکا چودھری نے اس مجوزہ قانون کو غریبوں اور دیہی مزدوروں کے مفادات کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کے ذریعے منریگا جیسی اہم روزگار ضمانتی اسکیم کی…

Read More

اتر پردیش میں بے قابو ٹرک نے کئی گاڑیوں کو ٹکر ماری، تصادم میں 11 افراد ہلاک

بدھ کی دیر رات کو اتر پردیش کے مرزا پور ضلع میں ایک بے قابو ٹرک نے ایک بولیرو، ایک کار اور ایک کنٹینر کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔ اس خوفناک حادثے میں 11 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ تصادم کے فوراً بعد بولیرو میں آگ لگ…

Read More

شمالی ہندوستان دھند کی لپیٹ میں، سب سے زیادہ ہوائی سفر متاثر

ملک بھر میں اس وقت سردی کا بول بالا ہے۔ شمالی ہندوستان کی پہاڑی ریاستوں میں برف باری کے باعث شدید سردی بڑھ گئی ہے۔ پیر کی رات اتر پردیش، بہار اور آسام میں دھند کی چادر چھائی ہوئی تھی۔ اس سے ہوائی سفر بری طرح متاثر ہوا ہے۔ انڈیگو اور اسپائس جیٹ سمیت کئی…

Read More