وہ خوبصورت لڑکیوں سے چڑتی تھی! سائیکو قاتل خاتون چار افراد کے قتل کے بعد گرفتار
پولیس نے ہریانہ کے پانی پت کے نولتھا گاؤں میں چھہ سالہ بچی، ودھی کے قتل کو صرف 36 گھنٹوں کے اندر ہی حل کر لیا۔ خاتون نے اس معاملے میں ’سائیکو قاتل‘ کو گرفتار کرلیا۔ خاتون کی شناخت سونی پت کے بھاوڑگاؤں کے رہنے والے نوین کی بیوی پونم کے طور پر کی گئی…