سال نو پر آئی ایم ڈی کا ایلرٹ، پہاڑوں پر برفباری کے سبب ٹھٹھرنے کے لیے رہیں تیار!

نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی دہلی-این سی آر کو کڑاکے کی سردی، برفیلی ہوائیں اور کہرے نے پوری طرح اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی آلودگی کی سنگین سطح نے لوگوں کی زندگی اور بھی مشکل بنا دی ہے۔ اس دوران ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے ایلرٹ جاری کرتے…

Read More

دہلی کو بوندا باندی سے نہیں ملی راحت، آگ کی بھٹی بنا مشرقی ہندوستان، گرم لہر کے لیے الرٹ جاری

بوندا باندی کے باوجود ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور دہلی-این سی آر کو چلچلاتی گرمی سے کوئی راحت نہیں ملی ہے۔ پنجاب سے اتر پردیش اور راجستھان سے مشرقی ہندوستان تک شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ اتر پردیش میں سورج گویا آگ برسا رہا ہے۔ اترپردیش کے باندہ اور پریاگ راج میں زیادہ سے زیادہ درجہ…

Read More

مانسون نے پھر پکڑی رفتار، دہلی میں موسلادھار بارش، پہاڑوں پر بھی آئندہ کچھ دنوں تک بارش کی پیشین گوئی

ملک کی راجدھانی دہلی میں ایک بار پھر موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ ہندوستانی محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے پہلے ہی 20 سے 23 جولائی کے درمیان دہلی-این سی آر میں بارش کا امکان ظاہر کیا تھا، اور پیر کی صبح دہلی-این سی آر کے کئی علاقوں میں موسلادھار بارش دیکھنے کو مل رہی…

Read More

تیج پرتاپ یادو کوکیا گرفتار

جن شکتی جنتا دل (جے جے ڈی) کے سربراہ تیج پرتاپ یادو کو پولیس نے کل رات دیر گئے یعنی25 جولائی کو پٹنہ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہیں دیر شام سٹی سنٹرل مال سے حراست میں لیا گیا، پھر دیگھا تھانے اور پھر نوبت پور تھانے لے جایا گیا۔ انہیں دیر رات جج…

Read More

عتیق احمد کے بیٹے عمر کے قافلہ کی 30 گاڑیوں نے بغیر ٹول دیے پار کیا بیریئر، ایف آئی آر درج

عتیق احمد کے بیٹے عمر احمد کو لکھنؤ جیل سے پریاگ راج لے جاتے وقت نواب گنج ٹول پلازہ پر زبردست ہنگامہ ہوا۔ عدالت کے حکم پر عمر کو پولیس سیکورٹی میں اس کے چھوٹے بھائی آبان کے جنازے میں شرکت کے لیے پریاگ راج لایا جا رہا تھا۔ اسی دوران اس کے قافلے میں…

Read More

یوپی میں ٹھٹھرتی سردی، دہلی میں پارہ 6 ڈگری تک گرنے کا امکان، بہار سمیت شمالی ہندوستان میں سخت انتباہ

نئی دہلی: شمالی ہندوستان کے بڑے حصے اس وقت شدید سردی، سرد لہر اور گھنے کہرے کی لپیٹ میں ہیں۔ اتر پردیش اور بہار میں کڑاکے کی سردی نے معمولاتِ زندگی متاثر کر دیے ہیں، جبکہ دہلی این سی آر میں گزشتہ چند دنوں سے کہرے اور سرد ہواؤں کا تسلسل برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات…

Read More

پنجاب اسمبلی انتخاب: کانگریس نے اجئے ماکن، میناکشی نٹراجن اور بھجن لال جاٹو کو سونپی خاص ذمہ داری

پنجاب میں آئندہ سال اسمبلی انتخاب ہونا ہے، جس کے لیے سیاسی سرگرمیاں شروع ہو چکی ہیں۔ کانگریس نے پنجاب کی موجودہ سیاسی صورت حال کا جائزہ لینے اور رپورٹ پیش کرنے کے لیے 3 اہم لیڈران اجئے ماکن، میناکشی نٹراجن اور بھجن لال جاٹو کو مبصر مقرر کیا ہے۔ پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے نے…

Read More

’سکم ڈے‘ کے موقع پر ملکارجن کھڑگے اور راہل گاندھی نے ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی

آج ہی کے روز 51 سال قبل 16 مئی 1975 کو سکم ہندوستان کی 22 ویں ریاست بنا تھا۔ اس خاص موقع پر کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے اور لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ملکارجن کھڑگے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم…

Read More

شمالی ہندوستان میں موسم کی کروٹ، دہلی-این سی آر میں بارش اور جموں و کشمیر میں برف باری

شمالی ہندوستان میں موسم نے ایک بار پھر اچانک کروٹ لے لی ہے، جس کے نتیجے میں پہاڑی علاقوں میں شدید برف باری جبکہ میدانی خطوں میں بارش اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ دہلی-این سی آر سمیت کئی ریاستوں میں صبح کے وقت بونداباندی اور ہلکی سے درمیانی بارش دیکھی گئی، جس سے…

Read More

شنکر اچاریہ کی بہت توہین ہوئی ہے اور ان کے سوالوں کا حکومت کے پاس  کوئی جواب نہیں ہے: اکھلیش یادو

سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کل اپنے پارلیمانی حلقہ قنوج کا دورہ کیا۔ انہوں نے پارٹی کارکنوں سے ملاقات کی اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران اکھلیش یادو نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں  کی سخت تنقید کی ۔ اکھلیش یادو…

Read More