’ہم کتنے احمق ہیں‘، کیرالہ کے انتخابی نتائج کو امریکی ماہر نے بتایا سبق آموز، اپنے ووٹروں پر کسا طنز

کیرالہ اسمبلی انتخابات میں بایاں محاذ پارٹیوں کی عبرتناک شکست اور کانگریس زیر قیادت یو ڈی ایف کی فتح نے ہندوستان کے ساتھ بیرون ملک بھی سرخیاں بٹوری ہیں۔ ریاست کے انتخابی نتائج کے حوالے سے امریکہ کے مشہور پالیسی ماہر مارک ڈوبووٹز نے ہندوستان کی تعریف کرتے ہوئے امریکہ کی زبردست کھنچائی کی ہے۔…

Read More

استعفیٰ نہیں دینے پر ممتا بنرجی کے خلاف ہوسکتا ہے کیس؟ جانیں کیا کہتے ہیں ماہرین قانون

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں شکست کے بعد وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے استعفیٰ نہ دینے والے بیان نے سیاسی کھلبلی مچا دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی آئینی بحث بھی تیز ہو گئی ہے۔ دراصل مغربی بنگال میں انتخانی نتائج میں بی جے پی کو واضح اکثریت ملی ہے جبکہ ترنمول کانگریس اکثریت حاصل…

Read More

وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لینے سے عین قبل ٹی وی کے چیف کی مشکلیں بڑھیں، ہائی کورٹ نے دیا ایف آئی آر کا حکم

اداکار سے سیاستداں بنے تھلاپتی وجے تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ عہدہ کی حلف برداری کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اس حلف برداری سے عین قبل انھیں بری خبر ملی ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق ان کے خلاف مبینہ انکم ٹیکس بے ضابطگیوں کے معاملہ میں ایف آئی آر درج کرنے کے مطالبہ پر مدراس…

Read More

سویندو ادھیکاری کے پی اے کو سرعام گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

مغربی بنگال میں ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے۔کل یعنی  بدھ کی دیر شام، بی جے پی لیڈر سویندو ادھیکاری کے پرسنل اسسٹنٹ (پی اے) چندر ناتھ رتھ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ اس واقعہ سے علاقے میں غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ شمالی 24…

Read More

خراب موسم کے لیے رہیں تیار، آج پھر دہلی-این سی آر میں طوفان اور بارش کا الرٹ جاری

عام طور پر مئی کا مہینہ شدید گرمی اور لو کے تھپیڑوں سے لوگوں کو پریشان کرتا ہے لیکن اس سال موسم کا مزاج لوگوں کے لیے راحت کی بارش لے کر آیا ہے۔ شمالی ہندوستان کے کئی حصوں میں مغربی اضطراب کی وجہ سے بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشنما بنا ہوا ہے۔…

Read More

آبنائے ہرمز کشیدگی کے درمیان ایئرلائنز کو حاصل ہوا حفاظتی ڈھال، 18 ہزار کروڑ کی کریڈٹ گارنٹی اسکیم کو ملی منظوری

مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے درمیان گلوبل ٹریڈ اور تیل سپلائی میں آئے رخنہ نے ہندوستان کی فکر میں اضافہ کر دیا ہے۔ خصوصاً ایئرلائنز اور درآمدات و برآمدات سے جڑی کمپنیوں پر بڑھتے دباؤ کو دیکھتے ہوئے ہندوستان کی وفاقی کابینہ نے تقریباً 18 ہزار کروڑ روپے پر مشتمل ایک خصوصی قرض گارنٹی…

Read More

جالندھر میں بی ایس ایف ہیڈکوارٹر کے قریب دھماکہ ہونے سے علاقے میں خوف و ہراس

بارڈر سکیورٹی فورس پنجاب فرنٹیئر جالندھر ہیڈکوارٹر کے قریب منگل کو ایک ایکٹیوا اسکوٹر میں دھماکہ ہونے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق یہ دھماکہ ایک ایکٹیوا اسکوٹر میں ہوا، جسے مبینہ طور پر فلپ کارٹ کے ایک ڈیلیوری ملازم سے جوڑا جا رہا ہے۔ متعلقہ شخص آج رات…

Read More

امریکہ کو ایران کے ساتھ معاہدے کی امید، ‘پروجیکٹ فریڈم’ کو عارضی طور پر روکا

امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی نے اب نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں پھنسے ہوئے بحری جہازوں کو آزاد کرانے کے لیے آپریشن ’پروجیکٹ فریڈم‘ کو عارضی طور پر روک دیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایران کے ساتھ بات چیت آگے بڑھ رہی ہے اور…

Read More

’بنگال میں لوٹی گئیں 100 سیٹیں، مجھے پیٹا گیا‘، شکست کے بعد ممتا بنرجی کا سنگین الزام

مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے نتائج سامنے آ چکے ہیں اور یہ بھی طے ہو گیا ہے کہ ریاست میں بی جے پی حکومت سازی کرے گی۔ یعنی ترنمول کانگریس کو اپوزیشن میں بیٹھنا پڑے گا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بنگال میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی حکمران ترنمول کانگریس (ٹی…

Read More

بنگال میں ٹی ایم سی اور بھوانی پور میں اپنی شکست سے ممتا بنرجی سخت ناراض، آج 4 بجے کریں گی پریس کانفرنس

مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس کو جس طرح کی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، اس سے سبھی حیران ہیں۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی تو بنگال میں ترنمول کانگریس کی شکست اور بھوانی پور اسمبلی سیٹ پر اپنی شکست سے اس قدر ناراض ہیں کہ بی جے پی اور الیکشن کمیشن کو کٹہرے میں کھڑا…

Read More