ملک میں ہولی کے ساتھ ہی تیزی سے بدل گیا موسم کا مزاج، کہیں 33 تو کہیں 35 ڈگری پہنچ گیا درجہ حرارت

ملک کے مختلف حصوں میں ’ہولی جلنے‘ کے ساتھ ہی موسم کا مزاج تیزی سے بدل گیا ہے۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق 5 مارچ کو ملک کے مختلف حصوں میں موسم کے الگ الگ رنگ دیکھے جائیں گے۔ ایک طرف جہاں پہاڑی ریاستوں میں برف باری اور بارش کا الرٹ جاری کیا گیا…

Read More

جھارکنڈ سے کیرالہ جارہی ٹاٹا ارناکلم ایکسپریس میں لگی آگ، ایک کی موت

پیر کو علی الصبح جب زیادہ تر مسافر گہری نیند میں تھے، اسی وقت ریل کا ایک سفر بھیانک حادثے میں بدل گیا۔ آندپھرا پردیش کے اناکاپلی ضلع میں دوڑ رہی ٹاٹا۔ارناکلم ایکسپریس اچانک آگ کے شعلوں میں گھر گئی۔ کچھ ہی منٹوں میں ٹرین میں افراتفری مچ گئی، کوچ میں دھواں بھر گیا اور…

Read More

چھتیس گڑھ میں کانگریس کا بی جے پی دفاتر کا گھیراؤ، ‘پی ایم کمپرومائزڈ’ کے نعرے

چھتیس گڑھ میں پردیش یوتھ کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دفاتر کا ریاست گیر گھیراؤ کیا۔ اس دوران مظاہرین نے ‘پی ایم از کمپرومائزڈ’ کے نعرے لگاتے ہوئے مرکز کی حکومت پر کئی سنگین الزامات عائد کیے۔ دوسری جانب، اس تحریک کے جواب میں بی جے پی کے ریاستی صدر کرن…

Read More

پنجاب بلدیاتی انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے 8 میونسپل کارپوریشنوں میں سے 5 جیت لیں

عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں زبردست مظاہرہ کیا ہے۔ جمعہ کو جاری کردہ نتائج میں عام آدمی پارٹی کو ریاست کے آٹھ میونسپل کارپوریشنوں میں سے پانچ میں کلین سویپ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اہم اپوزیشن جماعتوں، کانگریس اور بی جے پی نے بھی کچھ نشستوں پر…

Read More

دہلی میں اگلے ہفتے سرد لہر کا الرٹ، ٹھٹھرنے لگا اتر پردیش، کشمیر میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے

قومی راجدھانی میں عام طور پر دسمبر شدید سردی کے لیے مشہور ہے لیکن اس بار رواں ماہ کے 10دن گزر گئے ہیں مگر سردی ابھی تک صرف احساس دلانے تک ہی محدود ہے حالانکہ محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے شدید سردی کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ دہلی میں دسمبر میں اب تک زیادہ سے…

Read More

’نہ ٹیکس دیں گے، نہ بل بھریں گے‘، پاکستان مقبوضہ کشمیر کی عوام نے پاکستانی بربریت کے خلاف کیا اعلانِ جنگ

پاکستان مقبوضہ کشمیر (پی او کے) میں عوام اور پاکستانی فوج کے درمیان تصادم مسلسل جاری ہے۔ 13 اگست کو عوام کی بغاوت کے 66ویں دن مظاہرین نے پاکستانی ظلم و بربریت کے خلاف ایک ایسا فیصلہ کیا، جو حکومت پاکستان کو گھٹنوں پر لا سکتا ہے۔ مظاہرین نے سول نافرمانی کا اعلان کر دیا…

Read More

اندور سے بھی نہیں لیا سبق، روہتاس میں 332 مواضعات میں ’زہریلے پانی‘ سے معذور ہورہی نسلیں، انتظامیہ بے حس!

مدھیہ پردیش کے اندورمیں آلودہ پانی کی وجہ سے ایک درجن سے زائد اموات کی خبروں کے درمیان بہار کے روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی کے زہر بننے کی خبرآرہی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بہت زیادہ فلورائیڈ والے پانی نے کئی گاؤں والوں کو معذور کر دیا ہے۔ وہیں گاؤں والوں کا…

Read More

سکم: لینڈ سلائیڈ کے باعث 7 افراد جاں بحق، میتھین بلاسٹ کے بعد سرنگ میں پھنسے تھے 27 مزدور

سکم کے نامچی ضلع میں ایک زیر تعمیر ٹنل (سرنگ) کے باہر لینڈ سلائیڈ  کے باعث تقریباً 27 مزدور اندر پھنس گئے تھے۔ پھنسے ہوئے مزدوروں کو باہر نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ہندی نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع تازہ ترین معلومات کے مطابق ضلع انتظامیہ نے 7 افراد کی موت کی…

Read More

بریلی کے سٹی مجسٹریٹ کو یوپی حکومت نے معطل کر دیا، محکمہ جاتی انکوائری کا حکم

اترپردیش حکومت نے بریلی کے سٹی مجسٹریٹ النکار اگنی ہوتری کو اب ان کے استعفیٰ کے بعد معطل کر دیا ہے۔ یہ کارروائی اگنی ہوتری کے ذریعہ لگائے گئے سنگین الزامات کے درمیان کی گئی ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ بادی النظرمیں قصوروار پائے جانے پرانہیں فوری طور پرمعطل کر دیا گیا ہے۔ اس…

Read More

سونے کی قیمت ایک ہفتے میں 1.41 لاکھ فی 10 گرام سے تجاوز، چاندی میں 39 ہزار روپے سے زائد اضافہ

ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اس ہفتے نمایاں تیزی دیکھی گئی ہے، جس کے نتیجے میں سونا ایک لاکھ اکتالیس ہزار روپے فی دس گرام سے اوپر پہنچ گیا جبکہ چاندی کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ درج ہوا ہے۔ ممبئی سے موصولہ اطلاعات کے مطابق قیمتی دھاتوں کی اس بڑھتی ہوئی…

Read More