ایندھن کی بچت کریں اور ایک سال تک سونا خریدنے سے پرہیز کریں: وزیر اعظم مودی کی اپیل

حیدرآباد میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے قوم سے اپیل کی کہ وہ کووڈ-19وبائی امراض کے دوران اپنائے گئے معمولات پر زور دیں۔ انہوں نے اپنے خطاب کے دوران کئی اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ بیان مشرق وسطیٰ میں جاری جنگوں کے اثرات کے حوالے سے دیے…

Read More

ٹرمپ کو امن کا نوبل انعام دینے کے ماچاڈو کے فیصلے پر ہنگامہ، نوبل کمیٹی کا بیان جاری

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ دنیا کے باوقارامن کا نوبل انعام نہ ملنے پر بوکھلائے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ وینزویلا کی اپوزیشن لیڈرماریا کورینا ماچاڈو سے ملاقات کرکے انہیں (ٹرمپ) یہ انعام دینے پر بات چیت کریں گے۔ اب نوبل امن کمیٹی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے واضح…

Read More

ایس آئی آر: گجرات میں 73 لاکھ ووٹروں کے نام خارج، تمل ناڈو میں 97 لاکھ سے زائد حذف

الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے جاری خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے تحت ووٹر فہرستوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ اس عمل کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کے آبائی صوبے گجرات میں تقریباً 73 لاکھ ووٹروں کے نام حتمی ووٹر لسٹ سے خارج کر دیے گئے ہیں، جبکہ…

Read More

ہندوستانی توانائی ذرائع کی حفاظت کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح: وزارت خارجہ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکہ ہندوستان تجارتی معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان روس سے تیل خریدنا بند کردے گا۔ ہندوستانی وزارت خارجہ (ایم ای اے) نے اس پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔ کل یعنہ7 فروری کو، وزارت خارجہ نے روسی تیل کی خریداری پر اپنے سابقہ ​​موقف کا اعادہ…

Read More

دہلی میں آلودگی اور کہرے کے ساتھ سردی کا قہر! کانپنے لگی راجدھانی

دہلی- این سی آر میں گہرے کہرے ساتھ ساتھ سردی نے بھی لوگوں کو پریشان کرنا شروع کردیا ہے۔ شہری شدید سردی کی زد میں ہیں اس دوران ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے بھی پورے این سی آر کے لیے اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔ ہفتہ کو موسم کی اچانک تبدیلی کے باعث دن اور…

Read More

ترقی کی ضروریات کو جماعتی سیاست سے اوپر رکھنا چاہیے: منیش تیواری

کانگریس کے لوک سبھا رکن منیش تیواری نے کہا ہے کہ ترقی ان کی ترجیح رہی ہے اور اسے ہمیشہ پارٹی سیاست سے اوپر رکھا ہے اور آگے بھی ایسا ہی کرتے رہیں گے۔ منیش تیواری نے سوشل میڈیا ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ ان کے علاقے میں کیے…

Read More

این سی پی مراٹھوں کی پارٹی ہے، اس کی قیادت کسی ’’پٹیل‘‘ کے ہاتھ میں نہیں جانی چاہئے: سنجے راؤت

مہاراشٹر میں این سی پی کو لے کر سیاسی ہنگامہ برپا ہے۔ دریں اثنا، شیوسینا (یو بی ٹی) کے رہنما سنجے راؤت نے اتوار  یعنی یکم فروری کو دعویٰ کیا کہ مہاراشٹر کے آنجہانی نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کی پارٹی کے کچھ اراکین انہیں این سی پی کے دو دھڑوں کو متحد کرنے سے…

Read More

عتیق احمد کے بیٹے عمر کے قافلہ کی 30 گاڑیوں نے بغیر ٹول دیے پار کیا بیریئر، ایف آئی آر درج

عتیق احمد کے بیٹے عمر احمد کو لکھنؤ جیل سے پریاگ راج لے جاتے وقت نواب گنج ٹول پلازہ پر زبردست ہنگامہ ہوا۔ عدالت کے حکم پر عمر کو پولیس سیکورٹی میں اس کے چھوٹے بھائی آبان کے جنازے میں شرکت کے لیے پریاگ راج لایا جا رہا تھا۔ اسی دوران اس کے قافلے میں…

Read More

مہاراشٹر کے اہلیانگر میں نیٹ کی طالبہ نے کی خودکشی، امتحان میں کم نمبر آنے کی وجہ سے ذہنی تناؤ کا تھا سامنا

مہاراشٹر کے اہلیا نگر ضلع کے کرجت تعلقہ کے جلال پور گاؤں میں ایک 18 سالہ طالبہ نے مبینہ طور پر پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔ متوفی کی شناخت انکیتا سانگلے کے طور پر کی گئی ہے۔ اہل خانہ کے مطابق نیٹ امتحان میں امید سے کم نمبر آنے کی وجہ سے انکیتا ذہنی…

Read More

دہلی میں کالکا جی-گووند پوری فلائی اوور کے قریب ہوٹل میں لگی آگ، ایک کے بعد ایک 3 گیس سلنڈر دھماکے

قومی راجدھانی دہلی کے کالکا جی-گووند پوری فلائی اوور کے قریب واقع ’پنجابی تڑکا ریسٹورنٹ‘ میں اتوار (14 جون) کی صبح زبردست آگ لگنے سے 3 کمرشیل ایل پی جی سلنڈر دھماکے سے پھٹ گئے۔ جس کی وجہ سے علاقے میں افرا تفری مچ گئی۔ آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی متعدد…

Read More