کمرشل ایل پی جی سلنڈر مزید مہنگے، دہلی میں  42 روپے  مہنگا

عام آدمی کو مہنگائی کا جھٹکا لگا ہے۔ گیس کمپنیوں نے ایک بار پھر کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت بڑھا دی ہے۔ دہلی-این سی آر میں، 19 کلو کےکمرشل سلنڈر کی قیمت میں 42 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس سے قیمت 3113.50 روپے ہو گئی ہے۔ کولکتہ میں، قیمتوں میں 53.50…

Read More

شدید سردی کے درمیان محکمہ موسمیات نے 4 ریاستوں میں بارش کا الرٹ جاری کیا

پورے ملک میں اس وقت شدید سردی ہے۔ شمالی ہندوستان میں جہاں لوگ سردی کی لہر اور گھنی دھند سے پریشان ہیں تو وہیں محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 4 ریاستوں میں بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔ جبکہ پہاڑی ریاستوں میں برفباری کے باعث دہلی، ہریانہ راجستھان اور پنجاب میں موسم خراب ہو…

Read More

ریفائنریز کو جھٹکا، ڈیزل پر 14 اور اے ٹی ایف پر 12.5 روپئے فی لیٹر برآمد ڈیوٹی میں اضافہ

مرکزی حکومت نے آج (16 جون) سے پیٹرولیم مصنوعات پر برآمد ڈیوٹی میں بڑی تبدیلی کر دی ہے۔ ڈیزل اور ایوی ایشن ٹربائن فیول (اے ٹی ایف) پر لگنے والی ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ڈیزل کی برآمد پر اب 14 روپئے فی لیٹر کی خصوصی اضافی ایکسائز ڈیوٹی (ایس اے ای ڈی)…

Read More

کرناٹک حکومت میں قلمدانوں کی تقسیم، وزیر اعلیٰ نے محکمہ مالیات اپنے پاس رکھا، پریانک کھڑگے بنے وزیر داخلہ

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے اپنی نئی 13 رکنی وزارتی کونسل میں قلمدانوں کی تقسیم کر دی ہے۔ گورنر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر اعلیٰ شیوکمار نے محکمۂ مالیات، عملہ اور انتظامی اصلاحات اپنے پاس ہی رکھے ہیں۔ اس کے علاوہ جن محکموں کی ابھی تک تقسیم نہیں ہوئی…

Read More

راجیہ سبھا کے لیے ٹی ایم سی نے بنگال کے سابق ڈی جی پی راجیو کمار سمیت 4 امیدواروں کا کیا اعلان

ممتا بنرجی کی قیادت والی ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے راجیہ سبھا انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ اس دوران ٹی ایم سی نے راجیہ سبھا انتخابات کے لیے بابل سپریو، بنگال کے سابق ڈی جی پی راجیو کمار، مینکا گروسوامی اور کوئل ملک کو نامزد کیا ہے۔ جمعہ کو انسٹاگرام…

Read More

’جی رام جی‘ بل سے غریبوں کی ریڑھ کی ہڈی توڑی جا رہی ہے: رینوکا چودھری

نئی دہلی: ’وکست بھارت – جی رام جی‘ بل کو لے کر کانگریس نے مرکزی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔ کانگریس کی رکن پارلیمان رینوکا چودھری نے اس مجوزہ قانون کو غریبوں اور دیہی مزدوروں کے مفادات کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کے ذریعے منریگا جیسی اہم روزگار ضمانتی اسکیم کی…

Read More

دہلی میں کہرے کا سلسلہ جاری، ایئرلائنز نے سفری ایڈوائزری جاری کی

دہلی میں آج صبح بھی فضائی آلودگی کی خطرناک سطح اور گھنے کہرے کا سلسلہ جاری رہا، جس کے باعث معمولاتِ زندگی اور فضائی آمدورفت بھی متاثر رہی ۔ ہفتہ کی صبح مقامی وقت کے مطابق آٹھ بجکر دو منٹ پر دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس 431 ریکارڈ کیا گیا، جو ’انتہائی خطرناک‘ درجے میں…

Read More

پولیس لائن میں ہیڈ کانسٹیبل نے کی پھانسی لگا کر خودکشی! موت کے اسباب کی تفتیش جاری

مدھیہ پردیش میں گوالیار کے بَہوڑا پور تھانہ علاقے کی پولیس لائن میں رہائش پذیر ہیڈ کانسٹیبل دیپک شریواس نے اپنے سرکاری کوارٹر میں پھانسی لگا کر خودکشی کر لی ہے۔ فوری طور پر انہیں اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔ پولیس کے مطابق، ہیڈ کانسٹیبل دیپک…

Read More

ممتا بنرجی کی ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی، الیکشن کمیشن اور ریاستی چیف الیکشن آفیسر کو بنایا فریق

مغربی بنگال میں ووٹر فہرست کی خصوصی گہری نظرثانی یعنی ایس آئی آر کے معاملے پر سیاسی تنازعہ مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اس عمل کو غیر منصفانہ اور جمہوری اقدار کے منافی قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کر دی ہے۔ اس عرضی میں الیکشن کمیشن…

Read More

21 ریاستوں میں بارش کا الرٹ، مدھیہ پردیش و مہاراشٹر میں سیلاب کا خطرہ لاحق، دہلی-این سی آر میں موسم خوشگوار

ہندوستان کے کئی حصوں میں مانسون ایک بار پھر پوری طرح فعال ہو گیا ہے۔ دہلی-این سی آر میں گزشتہ رات ہونے والی بارش سے لوگوں کو حبس بھری گرمی سے بہت راحت ملی۔ آج بھی دہلی-این سی آر میں موسم انتہائی خوشگوار ہے۔ علاوہ ازیں محکمۂ موسمیات نے آئندہ 7 دنوں کے لیے کئی…

Read More