اوڈیشہ: کٹک کے اسپتال کے آئی سی یو میں خوفناک آگ، دس مریض جاں بحق

اوڈیشہ کے شہر کٹک میں واقع ایس سی بی میڈیکل کالج اور اسپتال میں پیر کی علی الصبح ایک دل دہلا دینے والا حادثہ پیش آیا، جب ٹراما کیئر آئی سی یو میں اچانک خوفناک آگ لگ گئی۔ اس سانحے میں کم از کم دس مریض جاں بحق ہوگئے جبکہ کئی دیگر مریض زخمی ہوگئے۔…

Read More

وادیٔ کشمیر میں علی الصبح زلزلہ نے لوگوں کو نیند سے کیا بیدار، ریکٹر اسکیل پر شدت 3.6 درج

جموں و کشمیر کے بارہمولہ ضلع میں پیر کی علی الصبح زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گئے، لیکن اس نے کئی لوگوں کو نیند سے بیدار کر دیا۔ نیشنل سینٹر فار سسمولوجی (این سی ایس) کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 درج کی گئی ہے۔ یہ زلزلہ رات تقریباً 2 بجے…

Read More

دہلی کی ہوا کا معیار انتہائی خراب، اے کیو آئی500 سے تجاوز کر گیا، دہلی میں’اورنج ایلرٹ’ جاری

قومی دارالحکومت دہلی میں ہوا کا معیار ایک بار پھر انتہائی خراب سطح پر پہنچ گیا ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) کے مطابق، دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس اے کیو آئی پھر سے 500 کو پار کر گیا ہے۔سی پی سی بی کے اعداد و شمار کے مطابق دہلی کے 19…

Read More

دہلی-این سی آر میں بارش کے بعد موسم خوشگوار، گرمی سے ملی راحت ملی، آئی ایم ڈی کا الرٹ جاری

 قومی راجدھانی علاقہ کے لوگوں نے درجہ حرارت میں اچانک اضافہ اور پھر شدید دھوپ اورگرمی کے درمیان جمعہ کو غیر معمولی طور پر ابر آلود آسمان دیکھا اور خوشگوار موسم کا نظارہ کیا۔ دریں اثنا ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے قومی راجدھانی کے لیے ’یلو الرٹ‘ جاری کیا ہے، جس میں گرج…

Read More

راجستھان کے وزیر زراعت کروڑی لال مینا سوائن فلو میں مبتلا، ’ایس ایم ایس اسپتال‘ کے آئی سی یو میں داخل

راجستھان کے وزیر زراعت ڈاکٹر کروڑی لال مینا ایچ1این1، یعنی سوائن فلو یعنی وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔ انہیں جے پور کے سوائی مان سنگھ (ایس ایم ایس) اسپتال کے میڈیکل آئی سی یو وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے۔ وزیر صحت کی حالت پر اسپتال انتظامیہ مسلسل نظر رکھے ہوئی ہے اور ان…

Read More

راہل گاندھی نے کہا کہ خواتین کو ٹرول کرنا بند کریں، اداکارہ کریتی سینن کی حمایت میں سامنے آئے

لوک سبھا میں حزب اختلاف کے رہنما راہل گاندھی اداکارہ کریتی سینن کی حمایت میں سامنے آئے ہیں۔ انسٹاگرام پر کریتی سینن کی کہانی کو دوبارہ پوسٹ کرتے ہوئے، کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے لکھا، “عورت کیا پہنتی ہے، کیا کرتی ہے، اور وہ کہاں جاتی ہے یہ اس کی مرضی ہے۔ خواتین…

Read More

ایئر انڈیا فلائٹ کے انجن میں لینڈنگ سے عین قبل لگی آگ، سبھی مسافر اور عملہ کے اہلکار محفوظ

بنگلورو سے آنے والی ایئر انڈیا کی ایک پرواز کو انجن میں آگ لگنے کے اشارے (انجن فائر اِنڈیکیشن) ملنے سے افرا تفری کی حالت پیدا ہو گئی۔ واقعہ جمعرات کی شام کا ہے جب دہلی ایئرپورٹ پر ایک مسافر طیارہ کو ہنگامی حالت میں لینڈنگ کرانے کی ضرورت پڑ گئی۔ ایئر انڈیا نے ایک…

Read More

یوپی: کوڈین ملے کف سیرپ کا معاملہ، کلیدی ملزم شبھم جیسوال کا خالہ زاد بھائی گرفتار

اتر پردیش کے وارانسی میں کوڈین ملے کف سیرپ کی غیر قانونی تجارت کے ایک بڑے معاملہ میں پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت آدتیہ جیسوال کے طور پر ہوئی ہے، جو اس پورے نیٹ ورک کے مبینہ ماسٹر مائنڈ…

Read More

ٹافی نے لے لی معصوم کی جان! اترپردیش کے بجنور میں بچے کی دردناک موت

مغربی اترپردیش کے ضلع بجنورمیں نہٹورعلاقے کے چک گووردھن گاؤں میں اتوار کو ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جس سے پورا گاؤں سوگ میں ڈوب گیا۔ یہاں ڈھائی سال کے معصوم بچے کے گلے میں ٹافی پھنس گئی اور پھراس کی موت ہوگئی۔ اس واقعہ سے اہل خانہ پرغم کا پہاڑ ٹوٹ…

Read More

سونا اور چاندی خریداروں کے لیے راحت، قیمتوں میں نمایاں کمی

نئی دہلی: سونا اور چاندی خریدنے والوں کے لیے جمعرات کو خوشخبری سامنے آئی جب قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں کمی درج کی گئی۔ ملکی سطح پر جاری تازہ نرخوں کے مطابق سونے اور چاندی دونوں کی قیمتوں میں نمایاں گراوٹ دیکھی گئی ہے، جس سے خریداروں کو وقتی راحت ملی ہے۔ انڈیا بلین جیولرز…

Read More