جنسی ہراسانی معاملہ: جے ڈی ایس کے رکنِ اسمبلی ایچ ڈی ریونّا بنگلورو عدالت سے بری

بنگلورو: بنگلورو کی ایک مجاز عدالت نے پیر کے روز جنتا دل (سیکولر) کے موجودہ رکنِ اسمبلی اور سابق وزیر ایچ ڈی ریونّا کو مبینہ جنسی ہراسانی کے ایک مقدمے میں بری کر دیا۔ عدالت نے تعزیراتِ ہند کی دفعہ 354 اے کے تحت درج الزامات کو خارج کرتے ہوئے قرار دیا کہ شکایت کے…

Read More

دہلی کے تمام ہوٹلوں میں تندور میں کوئلہ کے استعمال پر پابندی

ہوا کے معیار کی خرابی کی وجہ سے قومی راجدھانی دہلی آلودگی کی زد میں ہے۔ دریں اثنا، دہلی آلودگی کنٹرول کمیٹی (ڈی پی سی سی)نے شہر کے تمام ہوٹلوں، ریستورانوں اور بیرونی کھانے پینے کی جگہوں پر تندوروں میں کوئلہ اور لکڑی کے استعمال پر سختی سے پابندی لگانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔…

Read More

گھریلو اور کمرشل سلنڈروں کی قیمتوں میں ایک ساتھ لگی ’آگ‘، ایل پی جی سلنڈر 115 تک ہوا مہنگا

ایران اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ ایک ہفتے سے جاری جنگ کے اثرات نظرآنے لگے ہیں۔ اس دوران دیگر اشیا کے ساتھ ہی رسوئی گیس کی قیمتوں میں بھی ’آگ‘ لگی ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق ایل پی جی سلنڈر کے نرخ آج سے 115 روپے بڑھ گئے ہیں۔ اس بار گھریلو صارفین کو60 روپئے…

Read More

دہلی این سی آر میں علی الصبح سے جھماجھم بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک سے موسم خوشگوار مگر مشکلات بھی بڑھیں

دہلی این سی آر میں جمعہ کی صبح اچانک موسم نے کروٹ بدل لی، جہاں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلا دھار بارش نے نہ صرف گرمی کی شدت کو کم کر دیا بلکہ روزمرہ کی سرگرمیوں کو بھی متاثر کیا۔ صبح تقریباً پانچ بجے کے بعد آسمان پر گہرے بادل چھا گئے اور کچھ…

Read More

ضمنی انتخابات: سخت سیکورٹی کے درمیان بانکی پور، منجل پور اور دَتیا اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ کا عمل جاری

3 ریاستوں کی 3 اسمبلی نشستوں پر آج ووٹنگ کرائی جا رہی ہے۔ ان میں بہار کی ہائی پروفائل بانکی پور نشست، گجرات کی منجل پور نشست اور مدھیہ پردیش کی سب سے زیادہ زیر بحث دَتیا اسمبلی نشست شامل ہیں۔ بانکی پور اسمبلی نشست بی جے پی کے قومی صدر اور راجیہ سبھا رکن…

Read More

بھوپال: ٹویشا شرما موت معاملہ پر سپریم کورٹ نے لیا از خود نوٹس، کل ہوگی سماعت

بھوپال کے مشہور ٹویشا شرما موت کے معاملے پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لیا ہے۔ اب چیف جسٹس سوریہ کانت کی سربراہی میں 3 ججوں کی بنچ پیر (25 مئی) کو سماعت کرے گی۔ ٹویشا کے اہل خانہ نے موت کے لیے بیٹی کے شوہر سمرتھ سنگھ اور سسرال والوں کو ذمہ دار…

Read More

نیپال میں گلیشیئر جھیلیں پھٹنے کا خطرہ بڑھا، 47 جھیلوں سے کبھی بھی گرم ہو سکتا ہے موت کا بازار!

’انٹرنیشنل سنٹر فار انٹیگریٹیڈ ماؤنٹین ڈیولپمنٹ‘ (آئی سی آئی ایم او ڈی) اور نیپال حکومت کے سائنسی جائزوں کے مطابق 47 گلیشیئر جھیلوں کو ’ممکنہ طور پر خطرناک گلیشیئر جھیلوں‘ (پی ڈی جی ایل ایس) کے طور پر نشان زد کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ ان جھیلوں سے کبھی بھی…

Read More

مہاراشٹر کے ناسک میں صبح سویرے آئے 3.4 شدت کے زلزلہ نے لوگوں کو نیند سے کر دیا بیدار

مہاراشٹر کے ناسک میں جمعہ کی صبح زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس نے سوتے ہوئے لوگوں کو بیدار کر دیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ناسک میں صبح تقریباً 5.32 بجے زلزلہ آیا۔ اس کے جھٹکے تقریباً 40 سیکنڈ تک محسوس کیے گئے۔ قومی مرکز برائے زلزلہ سائنس کے مطابق ریکٹر پیمانے پر…

Read More

دریائی پانی کی تقسیم: تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کا کے سی آر کو کھلی بحث کا چیلنج

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے سابق وزیر اعلیٰ اور بھارت راشٹر سمیتی (بی آر ایس) کے صدر کے چندر شیکھر راؤ (کے سی آر) کو کرشنا اور گوداوری ندیوں کے پانی کی تقسیم اور استعمال کے معاملے پر کھلی بحث کا چیلنج دیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ بی آر…

Read More

جاپان سے کوریا تک جشن! امریکہ-ایران امن معاہدے سے جھوم اٹھا ’گفٹ نفٹی‘، ہندوستان کے لیے گرین سگنل

دنیا بھر کے اسٹاک مارکیٹوں میں ہفتے کے پہلے کاروباری دن زبردست تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ جاپان، کوریا سے لے کر ہانگ کانگ تک کے بازار جھوم اٹھے ہیں، جبکہ گفٹ نفٹی ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ میں زور دار تیزی کے اشارے دے رہا ہے۔ یہ ’جشن‘ امریکہ اور ایران کے درمیا ن امن…

Read More