’ری-ایویلویشن پورٹل‘ لانچ ہوتے ہی ہوا ٹھپ، طلبا پریشانی میں مبتلا، سی بی ایس ای نے پورٹل بحال ہونے کا کیا دعویٰ

نئی دہلی: سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں، جس کے سبب طلبہ کو بے حد پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تقریباً 4 دن کے طویل انتظار کے بعد جب دوبارہ جانچ (ری-ایویلویشن) اور تصدیق کا پورٹل لانچ ہوا تو طلبہ…

Read More

گجرات میں ہلاکت خیز بارش، 50 سے زائد اموات، 40 ہزار افراد کا ریسکیو، بجلی ٹھپ

گجرات میں گزشتہ 4 دنوں سے جاری موسلادھار بارش نے معمولات زندگی کو پوری طرح درہم برہم کر دیا ہے۔ مسلسل بارش اور سیلاب جیسے حالات کے باعث ریاست کے کئی اضلاع کو سنگین بحران کا سامنا ہے۔ شدید بارش کے باعث اب تک 50 سے زیادہ لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور ہزاروں…

Read More

بی جے پی اور اس کے اتحادی جماعتوں کے لیڈر چوروں کی بارات دکھائی دیتی ہیں: شیو پال یادو

سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قومی جنرل سکریٹری شیو پال سنگھ یادو نے ہفتہ کے روز کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اس کی اتحادی جماعتیں چوروں کی بارات دکھائی دیتی ہیں۔اپنے حلقۂ انتخاب جسونت نگر میں ہندو ودیالیہ کے سالانہ جشن میں شرکت کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے…

Read More

محمد علی جوہر یونیورسٹی تنازعہ: سماجوادی پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کا وفد آج رامپور جائے گا

سماج وادی پارٹی (ایس پی) نے رامپور کی محمد علی جوہر یونیورسٹی میں مجوزہ عمارتوں کو منہدم کرنے کے خلاف احتجاجی مہم کو مزید تیز کر دیا ہے۔ پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ اس کے اراکین پارلیمنٹ کا وفد ہفتے کے روز ضلع کا دورہ کرے گا، تاکہ صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے۔…

Read More

دہلی یونیورسٹی کی اسسٹنٹ پروفیسر کا گھر میں گھس کر قتل!

مشرقی دہلی کے اشوک نگر تھانہ علاقے سے ایک خوفناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ دہلی یونیورسٹی کی ایک 42 سالہ اسسٹنٹ پروفیسر ستیم انکلیو میں رہتی تھیں جہاں ان کا قتل کر دیا گیا۔ مہلوک خاتون کی شناخت ڈاکٹر دیبواسمیتا پال کے طور پر کی گئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ دیبواسمیتا…

Read More

جیور ایئرپورٹ پر مئی سے شروع ہوگی اُڑان، ہر 2 منٹ میں طیارے بھریں گے پرواز!

مغربی اتر پردیش کی ترقی کو جلد ہی نئی رفتار ملنے والی ہے۔ ملک کے سب سے اہم ہوابازی پروجیکٹ نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ (جیور) سے کمرشیل پروازوں کے آغاز کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ حال ہی میں یمنا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرائیویٹ لمیٹڈ (وائی آئی اے پی ایل) کی بورڈ میٹنگ میں یہ بڑا…

Read More

چینی کی بڑھتی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے حکومت نے درآمدات کے اصولوں میں کی تبدیلی

چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ نے عوام کو فکر میں ڈال دیا ہے۔ اپوزیشن پارٹیاں اس کے لیے مرکز کی مودی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرا رہی ہیں، کیونکہ بڑی مقدار میں چینی تیار کرنے میں استعمال ہونے والے گنے سے ایتھنول تیار کیا جا رہا ہے۔ اس ایتھنول کا استعمال ای-20 پٹرول بنانے…

Read More

دہلی سمیت پورے شمالی ہندوستان میں شدید سردی اور گھنے کہرے کا راج، معمولات زندگی متاثر

دہلی سمیت پورے شمالی ہندوستان میں اس وقت شدید سردی اور گھنے کہرے کا راج قائم ہے، جس کے باعث عام زندگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ کئی ریاستوں میں صبح کے اوقات میں حدِ بصارت انتہائی کم ہو گئی ہے، جب کہ بعض علاقوں میں صورتحال اس حد تک خراب رہی کہ حدِ…

Read More

ملک بھر میں سخت سیکورٹی کے درمیان منائی جا رہی عید الاضحیٰ، مسجدوں میں نمازیوں کی امڈی بھیڑ

ملک بھر میں آج عیدالاضحیٰ (بقرعید) کا مقدس تہوار انتہائی جوش و خروش اور بھائی چارے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ مسلمان صبح سویرے عیدگاہوں، مساجد اور کھلے میدانوں میں جمع ہو کر نماز ادا کر رہے ہیں۔ اس موقع پر انتظامیہ کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولیس، نیم…

Read More

ٹرین میں سیٹ کے لیے ہوئی خونی جھڑپ، بیتول میں ریلوے اسٹیشن پر نوجوان مسافر علی خان کا پیٹ پیٹ کر قتل

مدھیہ پردیش کے بیتول میں ٹرین میں سیٹ کے معاملے پر مسافروں کے درمیان شروع ہوا تنازع قتل کی واردات میں بدل گیا۔ اتوار کو دیر شب بوردہی ریلوے اسٹیشن پر پینچویلی ایکسپریس میں خونریز جھڑپ ہوئی۔ اس حملے میں چھندواڑہ کے رہنے والے 25 سال کے نوجوان علی خان کو پیٹ پیٹ کر موت…

Read More