بریلی میں ایک خوفناک سڑک حادثہ، بولیرو ٹینکر کے تصادم میں پانچ افراد کی موت
بریلی کے سی بی گنج میں پردھولی گاؤں کے قریب اتوار یعنی5 اپریل کو ایک المناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ تیز رفتار بولیرو گاڑی پیچھے سے سڑک کنارے کھڑے ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ ڈرائیور سمیت 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ حادثے سے…