ٹھٹھرتی راجدھانی میں ٹوٹ گیا سردی کا ریکارڈ، آئی ایم ڈی کا ’یلو الرٹ‘ جاری، اضافی احتیاط کا مشورہ

اب جبکہ موسم سرما پورے ملک میں اپنے شباب پر ہے، اس دوران سردی نے دہلی- این سی آر میں پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں، 10-11 جنوری کی رات کو کم از کم درجہ حرارت 3 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔ اس شدید سردی، گھنے کہرے اور سرد لہر کے پیش نظرہندوستان…

Read More

دہلی میٹرو کے 16 اسٹیشن اگلے حکم تک بند، 3 اسٹیشنوں پر انٹرچینج کی سہولت دستیاب

دہلی میٹرو نے سیکورٹی کے پیش نظر جمعرات (23 جولائی) کی صبح 7:30 بجے سے اگلے حکم تک 16 اسٹیشنوں کو بند کر دیا ہے۔ دہلی میٹرو کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق راجیو چوک، منڈی ہاؤس اور سنٹرل سیکریٹریٹ پر انٹرچینج کی سہولت دستیاب رہے گی۔ دہلی میٹرو نے سوشل میڈیا پلیٹ…

Read More

29 سال بعد ملا انصاف: الہٰ آباد ہائی کورٹ کا بجلی بورڈ کو 26 لاکھ معاوضہ دینے کا حکم

اترپردیش میں تقریباً 3 دہائی قبل محکمہ بجلی کی لاپرواہی کا شکار ہوئے ایک شخص کو اب جا کر انصاف ملا ہے۔ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں ایک ایسے شخص کو 26.65 لاکھ روپے کا معاوضہ دینے کا حکم دیا ہے، جس نے آج سے 29 سال قبل بجلی سے متعلق ایک…

Read More

ہمالیہ کی فضا میں بھی زہر: منسیاری کی ہوا میں کینسر پیدا کرنے والے ’بینزین‘ کی تصدیق، نئی سائنسی تحقیق میں اہم انکشاف

ہمالیہ کو طویل عرصے سے صاف اور زندگی بخش ہوا کا اہم ذریعہ سمجھا جاتا رہا ہے لیکن اب تصور چیلنج کے دور سے گزر رہا ہے۔ اتراکھنڈ کے سرحدی پہاڑی علاقے منسیاری میں کی گئی ایک نئی سائنسی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی سرگرمیوں سے پیدا ہونے والی آلودگی اب…

Read More

’ریمنڈ‘ کے سابق چیئرمین وجے پت سنگھانیہ کا 87 سال کی عمر میں انتقال

ملک کے معروف صنعتکار اور ریمنڈ گروپ کے سابق چیئرمین وجے پت سنگھانیہ کا ہفتے کی شام ممبئی میں 87 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ ان کے اہل خانہ نے اس خبر کی تصدیق کر دی ہے۔ ان کے بیٹے اور ریمنڈ گروپ کے موجودہ چیئرمین اور مینجنگ ڈائریکٹر گوتم سنگھانیہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر یہ معلومات شیئر…

Read More

یو اے ای کے بعد نیدرلینڈ پہنچے وزیر اعظم مودی، کِنگ ولیم الیگزینڈر سے کریں گے ملاقات

وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ (15 مئی) سے 5 ممالک کے دورے پر ہیں۔ اس سفر کے پہلے مرحلے میں وہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پہنچے تھے۔ جبکہ دوسرے مرحلے میں وزیر اعظم مودی ہفتہ کو نیدرلینڈ کے وزیر اعظم روب جیٹن کے ساتھ دوطرفہ بات چیت کریں گے۔ اس کے علاوہ، اس…

Read More

ممبئی میں جعلی پاسپورٹ ریکٹ کا پردہ فاش، اے ٹی ایس، ملزم گرفتار

 ملک کی اقتصادی راجدھانی ممبئی کے کرار علاقے میں مختلف مقامات پر چھاپے مارکر پولیس نے حوالہ ریکٹ کا پردہ فاش کیا ہے۔ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی برانچ اور اسپیشل برانچ کی 3 ٹیموں کے ساتھ مقامی پولیس کے ساتھ مشترکہ طور پر دو رہائشی احاطوں اور ایک…

Read More

18 ریاستوں میں موسلادھار بارش کا الرٹ، راجدھانی دہلی میں صبح سویرے بارش سے موسم ہوا خوشگوار

راجدھانی دہلی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہونے والی موسلادھار بارش سے موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا ہے۔ مسلسل بارش کے درمیان انتظامیہ نے لوگوں کو محتاط رہنے اور حفاظتی اقدامات اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ مسلسل بارش کے باعث درجۂ حرارت میں کمی درج کی گئی ہے، جس سے دہلی…

Read More

آج پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا آخری دن، حد بندی اور ایف سی آر اے ترمیمی بل اب بھی زیر التوا

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 20 جولائی سے شروع ہوا تھا اور طے شدہ پروگرام کے مطابق جمعرات (13 اگست 2026) کو ختم ہو رہا ہے۔ لوک سبھا کے سرکاری کیلنڈر میں اس اجلاس کے لیے مجموعی طور پر 19 نشستیں رکھی گئی تھیں۔ اس پورے اجلاس میں حکمراں جماعت اور اپوزیشن کے درمیان کئی معاملوں…

Read More

نوجوانوں کے مستقبل سے کھلواڑ برداشت نہیں، پیپر لیک معاملات کے لیے فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کی جائیں گی: وزیر اعظم مودی

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کی صبح پیپر لیک کے تمام معاملات کے فوری تصفیے کے لیے فاسٹ ٹریک عدالتیں قائم کرنے کا اعلان کیا۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کرنے والے کسی بھی شخص کو بخشا نہیں جائے گا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا…

Read More