شمال مغربی ہندوستان میں شدت والی گرمی سے ابھی نہیں ملے گی راحت، دہلی والے آج 44 ڈگری درجہ حرارت برداشت کرنے کو رہیں تیار

دہلی-این سی آر میں رہنے والے لوگوں کو ابھی شدید گرمی سے راحت ملتی ہوئی نظر نہیں آ رہی۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شمال مغربی ہندوستان میں شدید گرمی کا قہر جاری رہے گا۔ آئی ایم ڈی کے مطابق راجستھان، پنجاب، ہریانہ، دہلی، مدھیہ پردیش، ودربھ، چھتیس گڑھ اور اتر پردیش میں ہیٹ ویو کا…

Read More

مغربی بنگال میں نیپاہ وائرس کا قہر: زیرِ علاج نرس دم توڑ گئی، دوسری کی حالت تشویشناک

مغربی بنگال کے ضلع شمالی 24 پرگنہ کے باراسات میں واقع ایک اسپتال میں زیرِ علاج نیپاہ وائرس سے متاثرہ نرس جمعرات کے روز دم توڑ گئی۔ ریاست میں اس مہلک وائرس سے ہلاکت کا یہ پہلا معاملہ ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق، متاثرہ نرس طویل عرصے سے کریٹیکل کیئر یونٹ میں داخل تھی، تاہم…

Read More

آر ایس ایس کو بی جے پی کے نقطہ نظر سے دیکھنا غلط ہے: موہن بھاگوت

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے اتوار کے روز کہا کہ تنظیم کا کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں ہے اور اسے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے نقطہ نظر سے نہیں دیکھا جانا چاہئے۔ موہن بھاگوت نے آر ایس ایس کی صد سالہ تقریبات کے ضمن میں کولکاتہ میں…

Read More

عام بجٹ اتوار ہونے کے باوجود یکم فروری کو ہی پیش ہوگا، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کی تصدیق

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے پیر کے روز اس بات کی تصدیق کر دی کہ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن عام بجٹ 2026-27 یکم فروری کو ہی پیش کریں گی، اگرچہ اس سال یہ تاریخ اتوار کے روز پڑ رہی ہے۔ نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب…

Read More

اتر پردیش اور بہار سمیت 18 ریاستوں میں بارش کا الرٹ، دہلی-این سی آر کو ابھی گرمی سے نہیں ملے گی راحت!

دہلی-این سی آر میں آئندہ کچھ دنوں تک گرمی اور چلچلاتی دھوپ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے آج دہلی میں بارش کی پیش گوئی نہیں کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی میں اب 11 اور 12 جون کو بارش ہونے کا امکان ہے۔ اس دوران آج آسمان جزوی…

Read More

جے ای ای ایڈوانسڈ 2025: مدھیہ پردیش کے ماجد حسین کا آل انڈیا تیسرا مقام

ملک کے سب سے بڑے اور باوقار انجینئرنگ امتحان جے ای ای ایڈوانسڈ 2025 کے نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔ اس سال کوٹا کے رجِت گپتا نے آل انڈیا رینک ایک حاصل کر کے پہلی پوزیشن اپنے نام کی، جبکہ سکشم جندل دوسرے نمبر پر رہے۔ تاہم مدھیہ پردیش کے ضلع برہان پور سے…

Read More

29 سال بعد ملا انصاف: الہٰ آباد ہائی کورٹ کا بجلی بورڈ کو 26 لاکھ معاوضہ دینے کا حکم

اترپردیش میں تقریباً 3 دہائی قبل محکمہ بجلی کی لاپرواہی کا شکار ہوئے ایک شخص کو اب جا کر انصاف ملا ہے۔ الٰہ آباد ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں ایک ایسے شخص کو 26.65 لاکھ روپے کا معاوضہ دینے کا حکم دیا ہے، جس نے آج سے 29 سال قبل بجلی سے متعلق ایک…

Read More

مغربی بنگال: اسمبلی انتخاب سے قبل ووٹر لسٹ میں شامل ہوئے تقریباً 7 لاکھ نئے ووٹرس

مغربی بنگال میں 2 مرحلوں میں ہونے والی ووٹنگ کی تاریخیں اب بالکل قریب ہیں۔ ریاست میں 23 اور 29 اپریل کو ووٹنگ ہونی ہے، لیکن اس سے عین قبل الیکشن کمیشن نے ایک بڑی اپ ڈیٹ جاری کی ہے۔ کمیشن کے مطابق بنگال کی فائنل ووٹر لسٹ میں تقریباً 7 لاکھ نئے ووٹرس کے…

Read More

ڈی کے شیوکمار کی بطور وزیر اعلیٰ حلف برداری آج، 12-10 اراکین اسمبلی بھی وزارتی عہدہ کا لیں گے حلف

ڈی کے شیوکمار آج کرناٹک کے وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لینے والے ہیں۔ اس کے لیے سبھی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ آج شام 4 بجے لوک بھون میں گورنر تھاور چند گہلوت انہیں وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف دلائیں گے۔ کانگریس اعلیٰ قیادت کی ہدایت پر سدارمیا کے استعفیٰ دینے کے بعد وہ…

Read More

شنکر اچاریہ کی بہت توہین ہوئی ہے اور ان کے سوالوں کا حکومت کے پاس  کوئی جواب نہیں ہے: اکھلیش یادو

سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کل اپنے پارلیمانی حلقہ قنوج کا دورہ کیا۔ انہوں نے پارٹی کارکنوں سے ملاقات کی اور تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران اکھلیش یادو نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں  کی سخت تنقید کی ۔ اکھلیش یادو…

Read More