سات ریاستوں کی آٹھ اسمبلی نشستوں پر ووٹنگ جاری، تلنگانہ کی جوبلی ہلز سے 58 امیدوار میدان میں
نئی دہلی: ملک کی سات ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام خطے کی آٹھ اسمبلی نشستوں پر منگل کی صبح سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان ووٹنگ کا آغاز ہو گیا۔ صبح 7 بجے شروع ہونے والے اس عمل میں بڑی تعداد میں ووٹر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں۔ یہ ضمنی…