دہلی، اتر پردیش اور راجستھان سمیت کئی ریاستوں میں آسمان سے برس رہی آگ، 24 گھنٹے میں موسم لے گا یو-ٹرن!

ہندوستان کی بیشتر ریاستوں میں ان دنوں شدید گرمی پڑ رہی ہے۔ ساتھ ہی لُو کے قہر نے لوگوں کا برا حال کر دیا ہے۔ محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق اتر پردیش، دہلی، اڈیشہ، راجستھان سمیت کئی ریاستوں میں درجۂ حرارت 44 ڈگری سے تجاوز کر چکا ہے۔ تاہم محکمۂ موسمیات نے ایک…

Read More

مدھیہ پردیش میں صرف ایک شادی کرنے والے کو رہنے کا حق: وزیر اعلی موہن یادو

وزیر اعلی موہن یادو نے جمعہ کو مدھیہ پردیش میں یو سی سی پر بڑا بیان دیا۔ کٹنی میں ایک اسٹیج سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعلی ٰموہن یادو نے کہا کہ چونکہ ایک ملک، ایک آئین، ایک جھنڈا ہے، تو کیوں ہندوؤں کا الگ قانون ہے اور مسلمانوں کا الگ قانون ہے۔ وزیراعلیٰ نے…

Read More

ایبولا پر ایلرٹ مرکزی حکومت، ڈی جی سی اے اب تھرمل اسکریننگ شروع کرے گا

مرکزی حکومت نے ایبولا وائرس کو لے کر ملک بھر میں چوکسی بڑھا دی ہے۔ حکومت نے تمام داخلی مقامات بشمول ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور زمینی سرحدی چوکیوں پر اسکریننگ کے نظام کو مضبوط بنانے کی ہدایت کی ہے۔ حکومت نے انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) اور نیشنل سینٹر فار ڈیزیز…

Read More

سپریم کورٹ کا شراب کی دکانوں اور اسکولوں کے درمیان فاصلہ کم کرنے پر اتر پردیش حکومت کو نوٹس

سپریم کورٹ نے اتر پردیش حکومت سے شراب کی دکانوں اور اسکولوں سمیت حساس عوامی مقامات کے درمیان کم از کم فاصلے میں کمی کرنے کے فیصلے پر جواب طلب کیا ہے۔ جسٹس دیپانکر دتہ اور جسٹس آگسٹین جارج مسیح پر مشتمل بینچ نے جمعہ کو کہا کہ ریاست کا یہ قدم قانونی مداخلت کے…

Read More

دہلی سمیت پورے شمالی ہندوستان کو شدید سردی سے معمولی راحت، موسم جلد لے گا کروٹ

نئی دہلی: دہلی-این سی آر سمیت پورا شمالی ہندوستان شدید سردی کی زد میں ہے۔ گزشتہ دنوں گھنے سے انتہائی گھنے کہرے نے معمولاتِ زندگی اور آمد و رفت کو بری طرح متاثر کیا، تاہم منگل کی صبح کہرے کی شدت میں معمولی کمی دیکھی گئی جس سے لوگوں کو کچھ راحت ملی۔ ہندوستانی محکمۂ…

Read More

شادی کی تقریب میں عام آدمی پارٹی کے سرپنچ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

عام آدمی پارٹی کے موجودہ سرپنچ کو امرتسر کے میریگولڈ ریزورٹ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔سر پنچ  جرمل سنگھ ایک رشتہ دار کی شادی میں شریک تھا۔وہ  ایک میز پر بیٹھا تھا جب اسے گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ گینگسٹرز ڈونی بال، پربھ داسووال، اور دیویندر بمبیہا نے ذمہ داری…

Read More

خان سر کو عدالت نے سنائی خوشخبری، پٹنہ سول کورٹ نے گرفتاری پر لگائی روک

خان سر کو آج عدالت نے ایک بڑی خوشخبری سنائی۔ پٹنہ سول کورٹ نے ان کی گرفتاری پر روک لگا دی ہے۔ خان سر پر 2 جون کو اپنے کوچنگ سنٹر کے باہر مبینہ طور پر گولی باری کروانے کا الزام ہے۔ اس کے لیے ان کے خلاف معاملہ درج کیا گیا تھا۔ گزشتہ کل،…

Read More

ایودھیا رام مندر عطیہ چوری معاملہ: کانگریس نے اٹل بہاری واجپئی کو کیوں یاد کیا؟

ایودھیا رام مندر میں عطیہ کی چوری پر کانگریس نے ایک بار پھر بی جے پی اور آر ایس ایس کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کی ایک تقریر کا حوالہ دیا، جس میں واجپئی نے کہا تھا، ’’اگر محافظ کتا  چور پرنہیں بھونکتا ہے تو سمجھ لینا کہ وہ…

Read More

دہلی میں تین لوگوں کے قتل معاملے میں فیروز آباد کا ملزم  تانترک قمر الدین بابا گرفتار!

دہلی کے پیر گڑھی علاقے میں تین لوگوں کے قتل کے معاملے میں دہلی  پولیس گرفتار فیروز آباد کے  قریب رام گڑھ میں رہنے والے تانترک قمر الدین بابا کو ثبوت اکٹھا کرنے کے لیے فیروز آباد لے آئی۔ دہلی پولیس پہلے قمرالدین کو رام گڑھ تھانے لے گئی۔ قمرالدین کی آمد کے بعد اسے…

Read More

ڈالر کے مقابلے روپیہ کی قدر میں مسلسل دوسرے دن 10 پیسے کی کمی

امریکی ڈالر کے مقابلے میں ہندوستان کے روپیہ میں  مسلسل گراوٹ دیکھنے میں آ رہی ہے ۔ اب اس میں مزید کمی درج ہوئی ہے۔ انٹربینک زر مبادلہ کے بازار میں جمعرات کے روز روپیہ کی قیمت میں 10.50 پیسے کی گراوٹ درج ہوئی اور کاروبار کے اختتام پر روپیہ کی قیمت 89.9850 روپے فی…

Read More