صبح سویرے لداخ میں آئے زلزلہ نے لوگوں کو دہشت میں ڈالا، ریکٹر اسکیل پر شدت 5.5 درج

کچھ دنوں قبل ہی کولمبیا میں آئے 7.4 شدت کے زلزلہ نے زبردست تباہی مچائی، اور اب آج صبح سویرے ہندوستان کے لداخ میں زلزلہ نے لوگوں کو خوف و دہشت میں مبتلا کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق علی الصبح لداخ کے لیہہ میں زلزلہ کا شدید جھٹکا محسوس کیا گیا۔ ریکٹر اسکیل…

Read More

یمنا ایکسپریس وے پر کسان مہاپنچایت، راکیش ٹکیت کا اعلان- ’کسانوں کے ساتھ ناانصافی برداشت نہیں‘

یمنا ایکسپریس وے کے زیرو پوائنٹ پر پیر کے روز بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے اہتمام سے ایک بڑی کسان مہاپنچایت منعقد ہوئی، جس میں مغربی اتر پردیش سمیت متعدد اضلاع سے ہزاروں کسان شریک ہوئے۔ کسانوں کے بڑے اجتماع نے پورے علاقے کو کسان تحریک کے رنگ میں رنگ دیا۔ اس موقع…

Read More

اتراکھنڈ کی وزیر کے شوہر کے بیان پر بہار میں سیاسی ہلچل، تیجسوی یادو کا بی جے پی پر حملہ، خواتین کمیشن کا ازخود نوٹس

پٹنہ: بہار اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف تیجسوی یادو نے اتراکھنڈ کی ایک وزیر کے شوہر کی جانب سے خواتین سے متعلق دیے گئے قابل اعتراض بیان پر بھارتیہ جنتا پارٹی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ تیجسوی یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کی گئی پوسٹ میں اس معاملے کو نہ…

Read More

مہاراشٹر: ناگپور کے واٹر فلٹر پلانٹ میں کلورین گیس لیک ہونے سے افرا تفری، 60 سے زائد افراد اسپتال میں داخل

مہاراشٹر کے ناگپور واقع گودھنی علاقے میں کلورین گیس لیک ہونے کا خوفناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ گودھنی گرام پنچایت کے واٹر فلٹر پلانٹ کے احاطے میں گیس کا رساؤ ہوا، جس کے بعد علاقے میں افراتفری مچ گئی۔ گیس کے رابطے میں آنے سے 60 سے زائد افراد کی طبیعت بگڑ گئی، جس کے…

Read More

ایئر کنڈیشنر کے پھٹنے سے سابق آئی اے ایس افسر دھنیندر کمار کی موت

27 مئی کی رات دہلی کے حوز خاص علاقے میں ایک گھر میں زبردست آگ لگ گئی۔ ملک کے پہلےسی سی آئی کے 80 سالہ چیئرمین اور ایک ریٹائرڈ آئی اے ایس افسر دھنیندر کمار کی آگ لگنے سے موت ہو گئی۔ دہلی کے ایمس ٹراما سینٹر میں علاج کے دوران وہ زخموں کی تاب…

Read More

چھا گئے سدھارتھ بابو، جو یوم جمہوریہ کی تقریب میں مہمان خصوصی کو سمجھاتے نطر آئے

یوم جمہوریہ کی تقریب کے دوران ایک نوجوان چھایا رہا۔اس نے  منتخب الفاظ میں غیر ملکی مہمانوں کو ہندوستانی ثقافت سے متعارف کرایا اور پریڈ کے دوران ان کے تمام سوالوں کا بخوبی جواب بھی دیا۔ اس نوجوان کی تصویر کئی بار یوم جمہوریہ پریڈ کے دوران خوب دیکھی گئی۔ Kudos to the translator The calm,…

Read More

انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ: ہائی سکیورٹی زون میں چوری، سکیورٹی ایجنسیوں میں کھلبلی

 نئی دہلی کے پرگتی میدان میں جاری ’اے آئی انڈیا امپیکٹ سمٹ 2026‘ میں ہائی سکیورٹی زون سے اے آئی فٹنس ویئر یبل چوری ہونے سے سکیورٹی ایجنسیوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔ اے آئی ویئر یبل ڈیوائس بات چیت کو ٹریک کرنے اور جذبات کا تجزیہ کرنے کے قابل ہے۔ یہ چوری بھی اس…

Read More

ایران میں کشیدہ حالات: آل انڈیا میڈیکل اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کا وزیر اعظم نریندر مودی کو خط، امتحانات ملتوی کرانے کا مطالبہ

نئی دہلی: آل انڈیا میڈیکل اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک مکتوب ارسال کرتے ہوئے ایران کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے پیش نظر وہاں زیر تعلیم ہندوستانی طلبہ کے امتحانات ملتوی کرانے کی اپیل کی ہے۔ تنظیم نے اپنے خط میں کہا ہے کہ طلبہ کی جان و مال کا تحفظ…

Read More

یوپی میں ٹھٹھرتی سردی، دہلی میں پارہ 6 ڈگری تک گرنے کا امکان، بہار سمیت شمالی ہندوستان میں سخت انتباہ

نئی دہلی: شمالی ہندوستان کے بڑے حصے اس وقت شدید سردی، سرد لہر اور گھنے کہرے کی لپیٹ میں ہیں۔ اتر پردیش اور بہار میں کڑاکے کی سردی نے معمولاتِ زندگی متاثر کر دیے ہیں، جبکہ دہلی این سی آر میں گزشتہ چند دنوں سے کہرے اور سرد ہواؤں کا تسلسل برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات…

Read More

سپریم کورٹ نے آلودگی کے معاملے میں ایئر کوالٹی کمیشن کو پھٹکار لگائی، فوری طور پر ماہرین کی میٹنگ بلائے

سپریم کورٹ نے دہلی-این سی آر میں فضائی آلودگی کی مسلسل تشویشناک صورتحال سے نمٹنے میں مبینہ بے حسی برتنے پر کمیشن فار ایئر کوالٹی منیجمنٹ (سی اے کیو ایم) کو سخت پھٹکار لگاتے ہوئے کمیشن کو ہدایت دی کہ وہ فوری طور پر ماہرین کی میٹنگ بلائے اور ان کی سفارشات پر تفصیلی رپورٹ…

Read More