دہلی میں دسمبر کا سرد ترین دن ریکارڈ، 27 پروازیں منسوخ، کئی تاخیر کا شکار

کل یعنی 18 دسمبر کو دہلی نے اس سیزن میں دسمبر کا اب تک کا سب سے سرد دن ریکارڈ کیا ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20.1 ڈگری سیلسیس تھا، جو معمول سے 2.1 ڈگری کم ہے۔ آئی ایم ڈی کے اعداد و شمار کے مطابق، اس سیزن…

Read More

این سی آر میں فضائی آلودگی کا بحران، نوئیڈا سب سے زیادہ متاثر، ورک فرام ہوم کا مطالبہ

نوئیڈا: دہلی-این سی آر ایک بار پھر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ، اتر پردیش آلودگی کنٹرول بورڈ اور محکمہ موسمیات کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق دہلی اور نوئیڈا کے بیشتر علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس 300 سے 450 کے درمیان ریکارڈ کیا گیا ہے، جو خطرناک حد…

Read More

ایودھیا اجتماعی عصمت دری معاملہ: بلڈوزر کارروائی کے بعد عدالت کا فیصلہ، معید خان بری، نوکر راجو کو 20 سال قید

ایودھیا کے بدنام زمانہ اجتماعی عصمت دری معاملے میں عدالت کا حتمی فیصلہ سامنے آ گیا ہے۔ خصوصی پوکسو عدالت نے سماجوادی پارٹی کے رہنما معید خان کو باعزت بری کر دیا ہے، جبکہ ان کے نوکر راجو کو 20 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ فیصلہ اس…

Read More

دہلی میں مزید 5 دنوں تک ہوگی بارش، یوپی-بہار سے کرناٹک تک الرٹ

مانسون کی وجہ سے ملک کی کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ میدانی علاقوں سے لے کر پہاڑوں تک شدید بارش ہو رہی ہے۔ شدید بارش کی وجہ سے پہاڑی ریاستوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے معاملے بڑھ گئے ہیں، جبکہ کئی ریاستوں میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ اگست کے…

Read More

دہلی میں 17 اگست تک بارش سے نہیں ملے گی راحت، یوپی و مہاراشٹر سمیت کئی ریاستوں میں آئی ایم ڈی کا الرٹ

ملک بھر میں ان دنوں مانسون نے تباہناک شکل اختیار کر رکھی ہے۔ بیشتر ریاستوں میں موسلادھار بارش دیکھنے کو مل رہی ہے، جس کی وجہ سے کئی شہروں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کی صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ اور جموں و کشمیر میں بارش کا پانی آفت بن کر…

Read More

جے رام رمیش کا مودی حکومت پر حملہ، واشنگٹن سے تجارتی معاہدے کے اعلان کو ’ٹرمپ نربھرتا‘ قرار دیا

کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اب ہندوستان کو اپنے اہم قومی فیصلوں کی اطلاع خود اپنی حکومت کے بجائے امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ یا ان کے مقرر کردہ عہدیداروں کے ذریعے ملتی ہے۔ جے رام…

Read More

رام مندر چندا چوری میں اگر کوئی مسلمان ملوث ہوتا تو اس کو انکاؤ نٹر میں مروا دیتے: اویسی

اتر پردیش کے بجنور ضلع میں حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اور اے آئی ایم آئی ایم کے صدر اسد الدین اویسی نے رام مندر نذرانہ چوری معاملے  پر بی جے پی کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے بابری مسجد کے انہدام کا حوالہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ٹرسٹ میں کوئی مسلمان ہوتا تو وہ…

Read More

وجئے مالیہ، نیرو مودی سمیت 15 افراد 57 ہزار کروڑ کے مالی گھوٹالوں میں اقتصادی مجرم قرار: مرکزی حکومت

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے پیر کو لوک سبھا میں اطلاع دی کہ کنگ فشر ایئرلائنز کے سربراہ وجئے مالیہ، فائر اسٹار انٹرنیشنل کے مالک نیرو مودی اور اسٹیرلنگ بایوٹیک گروپ کے نیتن سندیسرا سمیت 15 بڑے مفرور تاجروں کو اقتصادی مجرم قرار دیا جا چکا ہے۔ ان تمام افراد نے مختلف بینکوں کو مجموعی…

Read More

انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ: ہائی سکیورٹی زون میں چوری، سکیورٹی ایجنسیوں میں کھلبلی

 نئی دہلی کے پرگتی میدان میں جاری ’اے آئی انڈیا امپیکٹ سمٹ 2026‘ میں ہائی سکیورٹی زون سے اے آئی فٹنس ویئر یبل چوری ہونے سے سکیورٹی ایجنسیوں میں کھلبلی مچی ہوئی ہے۔ اے آئی ویئر یبل ڈیوائس بات چیت کو ٹریک کرنے اور جذبات کا تجزیہ کرنے کے قابل ہے۔ یہ چوری بھی اس…

Read More

دہلی اسمبلی کی سیکورٹی میں کوتاہی کے سلسلے میں ایک ایس آئی اور ایک اے ایس آئی کو معطل کر دیا

دہلی پولیس نے اب دہلی اسمبلی میں سیکورٹی میں لاپرواہی کے سلسلے میں کارروائی کی ہے۔ اسمبلی سیکورٹی یونٹ میں تعینات ایک ایس آئی اور ایک اے ایس آئی کو معطل کر دیا گیا ہے ابھی تفتیش جاری ہے۔اس سے پہلے، پیر کو دہلی اسمبلی میں سیکورٹی کی بڑی لاپرواہی کے بعد، اسمبلی اسپیکر وجیندر…

Read More