سری نگر پولیس کی بڑی کارروائی: 75 لاکھ روپے مالیت کی منشیات سے کمائی گئی جائیداد ضبط
سری نگر پولیس نے منشیات کے کاروبار کے خلاف جاری سخت مہم کے دوران ایک اور بڑی کارروائی انجام دیتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش کی 75 لاکھ روپے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد ضبط کرلی۔ ضبط کی گئی جائیداد پمپوش کالونی نورباغ میں واقع ایک رہائشی مکان اور چھ مرلہ اراضی پر مشتمل ہے۔…