ترنمول کے بیس باغی ارکان پارلیمنٹ نیشنلسٹ سٹیزن پارٹی میں ضم ہو جائیں گے

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کے ساتھ ایک گھنٹے کی میٹنگ کے بعد باغی ٹی ایم سی ارکان پارلیمنٹ نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ اتوار کو ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ کاکولی گھوش دستیدار نے ایک اہم بیان دیا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ لوک سبھا میں ٹی ایم سی کے 20 باغی ارکان پارلیمنٹ…

Read More

کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر سریش کلماڑی کا انتقال، 81 سال کی عمر میں لیا آخری سانس

پونے: کانگریس کے سینئر رہنما، سابق مرکزی وزیر اور ہندوستانی اولمپک ایسوسی ایشن کے سابق صدر سریش کلماڑی کا منگل کے روز 81 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ ان کے انتقال کی خبر سامنے آتے ہی سیاسی، سماجی اور کھیلوں کے حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ کانگریس پارٹی کے لیے یہ…

Read More

200 سال قدیم ازغیب شہید مسجد کو انتظامیہ نے رات کی تاریکی میں کیا مسمار، پورا ملبہ راتوں رات صاف

وارانسی میں گزشتہ شب انتظامیہ نے 200 سال قدیم ازغیب شہید مسجد کو مسمار کر دیا، اور ساتھ ہی وہاں موجود مزار اور قبرستان کے کچھ حصہ کو بھی منہدم کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ مسجد کو منہدم کرنے کی کارروائی محض 22 منٹ میں 5 بلڈوزرز کے ذریعہ…

Read More

دہلی میں گھنے کہرے اور شدید سردی سے فضائی و ریل نظام متاثر، 280 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار

نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی اور ملک کے مختلف حصوں میں منگل کی صبح گھنے کہرے اور شدید سردی کے باعث فضائی اور ریل آمد و رفت بری طرح متاثر ہوئی۔ دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حدِ بصارت کم ہو کر تقریباً 150 میٹر تک آ گئی، جس کے نتیجے میں…

Read More

’ہم کتنے احمق ہیں‘، کیرالہ کے انتخابی نتائج کو امریکی ماہر نے بتایا سبق آموز، اپنے ووٹروں پر کسا طنز

کیرالہ اسمبلی انتخابات میں بایاں محاذ پارٹیوں کی عبرتناک شکست اور کانگریس زیر قیادت یو ڈی ایف کی فتح نے ہندوستان کے ساتھ بیرون ملک بھی سرخیاں بٹوری ہیں۔ ریاست کے انتخابی نتائج کے حوالے سے امریکہ کے مشہور پالیسی ماہر مارک ڈوبووٹز نے ہندوستان کی تعریف کرتے ہوئے امریکہ کی زبردست کھنچائی کی ہے۔…

Read More

اندور میں آلودہ پانی سے 21 اموات، کانگریس کا جسٹس مارچ، ایک کروڑ معاوضے اور قتل کے مقدمے کا مطالبہ

مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے بھاگیرتھ پورہ علاقے میں آلودہ پینے کا پانی استعمال کرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہو گئی ہے، جس کے بعد شہر کی سیاست میں شدید ہلچل مچ گئی ہے۔ اس معاملے پر اتوار کو مدھیہ پردیش کانگریس نے شہر میں جسٹس مارچ نکالا اور ریاستی…

Read More

مہنگائی کے لیے رہیں تیار! ایف ایم سی جی بحران کے سبب صابن، بسکٹ اور راشن کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ

صابن، سرف، بسکٹ اور پیکٹ بند کھانا جیسے روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے سے عوام کو جلد مہنگائی کا جھٹکا لگ سکتا ہے۔ خام تیل سے متعلق اخراجات میں اضافہ، پیکیجنگ سامان اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے منافع پر پڑ رہے دباؤ کو کم کرنے کے لیے فاسٹ…

Read More

دہلی این سی آر میں صبح کی بارش، سردی میں اضافہ، درجۂ حرارت میں 5 ڈگری تک گراوٹ

نئی دہلی: شمالی ہندوستان میں گھنے کہرے اور سرد دن کے حالات نے معمولاتِ زندگی کو شدید متاثر کر رکھا ہے۔ جمعہ کی صبح دہلی اور این سی آر کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جس کے بعد سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ بارش اور کہرے کے امتزاج نے نہ…

Read More

کئی گھنٹوں کے ہنگامہ کے بعد رکن پارلیمنٹ پپو یادو گرفتار

پورنیا کے رکن پارلیمنٹ  پپو یادو کو پٹنہ پولیس نے کل یعنی6  فروری کو رات دیر گئے 31 سال پرانے معاملے میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس انہیں گرفتار کرنے پہنچی تھی  لیکن انہوں  نے جانے سے انکار کیا۔ ایس پی بھانو پرتاپ سنگھ سمیت بڑی پولیس فورس پہنچی جس کے بعد پولس پپو یادو کو…

Read More

سکھ مذہبی رہنماؤں کا پنجاب حکومت کو الٹی میٹم، مذہبی معاملات میں مداخلت بندکرنے کا انتباہ

پنجاب میں گرو گرنتھ صاحب کے 328 مقدس ’سروپوں‘ کی گمشدگی کے سلسلے میں ایف آئی آر درج کیے جانے کے چند دن بعد ہی اتوارکو سکھ مذہبی رہنماؤں اور ریاستی حکومت کے درمیان ٹکراؤ تیز ہوگیا ہے۔ سکھ مذہبی رہنماؤں نے ریاست کی عام آدمی پارٹی حکومت پر زور دیاہے کہ وہ سکھوں کے…

Read More