ٹرمپ یہ اعلان کیوں کر رہے ہیں کہ ہندوستان کس سے تیل خریدے گا: سچن پائلٹ
کانگریس لیڈر سچن پائلٹ نے ہندوستان اور امریکہ کے درمیان ایک اہم تجارتی معاہدے کے اعلان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے حیرت کا اظہار کیا اور پوچھا کہ ہم اتنے بڑے ملک اور اتنے طاقتور ہونے کے باوجود امریکہ ہماری خارجہ پالیسی اور تجارتی سودوں کے حوالے سے پہلے کیوں اعلان کرتا ہے۔ امریکہ کو…