’مہنگائی مین مودی نے آج پھر عوام پر ہنٹر چلایا‘، پٹرول-ڈیزل اور سی این جی کی قیمت بڑھنے پر کانگریس کا حملہ

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ ساتھ راجدھانی دہلی میں سی این جی کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔ اس خبر نے عوام کو پریشان کر دیا ہے، کیونکہ اب خورد و نوش کی دیگر اشیا پر بھی اس کا اثر دکھائی دے گا۔ یعنی آنے والے دنوں میں اشیائے…

Read More

کہرا اور سرد لہر کا قہر جاری، دہلی سمیت کئی ریاستوں کے لیے آئی ایم ڈی کا ایلرٹ

شمالی ہندوستان میں ان دنوں شدید سردی کا قہر جاری ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق دہلی- این سی آر، اتر پردیش، بہار اور شمالی ہندوستان کے کئی حصوں میں سرد لہر، شدید کہرا اور پہاڑوں پر برف باری کا ٹرپل حملہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ جنوری کے پہلے ہفتے…

Read More

شمالی ہندوستان دھند کی لپیٹ میں، سب سے زیادہ ہوائی سفر متاثر

ملک بھر میں اس وقت سردی کا بول بالا ہے۔ شمالی ہندوستان کی پہاڑی ریاستوں میں برف باری کے باعث شدید سردی بڑھ گئی ہے۔ پیر کی رات اتر پردیش، بہار اور آسام میں دھند کی چادر چھائی ہوئی تھی۔ اس سے ہوائی سفر بری طرح متاثر ہوا ہے۔ انڈیگو اور اسپائس جیٹ سمیت کئی…

Read More

ہندوستانی شہریوں نے دل کھول کر کی ایران کی مدد! برتن، نقد سے لے کر خواتین نے سونا اور چاندی تک کر دیا عطیہ

ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ کارروائی سے جہاں ان دونوں ممالک کے سربراہوں کی کئی حلقوں میں تنقید ہو رہی ہے وہیں 2 ’ طاقتور‘ ممالک سے برسرپیکار ایران کے لیے عام لوگوں میں زبردست ہمدردی دیکھی جارہی ہے۔ 28 فروری کو ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملے میں ایران…

Read More

یو جی سی-نیٹ: ’این ٹی اے کی غلطی کی سزا طلبا کیوں بھگتیں؟‘ 3 مضامین کے امتحانات منسوخ ہونے پر کانگریس کا سوال

’نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی‘ (این ٹی اے) نے یو جی سی-نیٹ کے 3 موضوعات کا امتحان منسوخ کرنے اور دوبارہ یہ امتحان ستمبر ماہ میں لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس تعلق سے کانگریس نے اپنا سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ آخر این ٹی اے کی غلطی کی سزا طلبا…

Read More

ایم پی: بیتول میں تین افراد کا قتل، بارہویں جماعت کا سابق ٹاپر گرفتار، ذہنی کیفیت پر سوالات

مدھیہ پردیش کے ضلع بیتول میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک نوجوان پر اپنے والدین اور بھائی کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور معاملے کی تفتیش جاری ہے۔ واقعہ کوتوالی تھانے کے تحت آنے والے سانواگا گاؤں میں…

Read More

دہلی کے اندرلوک میٹرو اسٹیشن پر خواتین کے واش روم میں ایک شخص کی لاش لٹکی ملی

دہلی کے اندرلوک میٹرو اسٹیشن پر ہفتہ کو اس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب اسٹیشن کے احاطے میں خواتین کے واش روم میں ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور میٹرو انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کی شام تقریباً 5 بجکر 33 منٹ…

Read More

اتر پردیش کے پرتاپ گڑھ میں 100 سال قدیم مکان منہدم، ایک ہی کنبہ کے 6 افراد کی موت، وزیر اعلیٰ کا اظہارِ غم

اتر پردیش کے پرتاپ گڑھ میں ایک دردناک حادثہ پیش آیا، جہاں نگر کوتوالی مہولی علاقہ میں ایک خستہ حال مکان اچانک بھربھرا کر منہدم ہو گیا۔ اس حادثہ میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی موت ہو گئی، جبکہ ایک نوجوان زخمی ہو گیا جسے علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا…

Read More

مدھیہ پردیش کے اجین میں سوائن فلو سے 62 سالہ خاتون کی موت، اسپتال کو نوٹس جاری

مدھیہ پردیش کے اجین میں 62 سالہ خاتون کی سوائن فلو (ایچ1این1) کے علاج کے دوران موت ہو گئی ہے۔ سردی، کھانسی کے ساتھ ساتھ سانس لینے میں تکلیف ہونے پر خاتون کو اندور واقع پرائیویٹ اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں تقریباً 16 دنوں تک رکھا گیا تھا۔ اسپتال سے واپس آنے کے بعد 19…

Read More

مشرق وسطی میں کشیدگی کی خبروں اور افواہوں کے بعد اتر پردیش میں پٹرول پمپوں پر بھیڑ

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی اور جنگ کی خبروں کا اثر اب عام لوگوں کی روزمرہ زندگی پر بھی نظر آنے لگا ہے۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ سے متعلق خبروں اور سوشل میڈیا پر پھیلتی باتوں نے اتر پردیش کے کئی اضلاع میں عجیب صورت حال پیدا کر دی ہے۔ بعض علاقوں میں…

Read More