دہلی- این سی آر میں ہلکی بارش کے بعد سردی میں اضافہ، خوشگوار دن کے ساتھ ہوئی فروری کی شروعات

دہلی-این سی آر میں ایک بار پھر موسم نے اچانک کروٹ لے لی ہے۔ نصف شب سے ہونے والی بارش کی وجہ سے پورے خطے میں درجہ حرارت کم ہوگیا ہے۔ مغربی طلاطم کے سبب پہاڑوں پر برف باری جاری ہے، جس سے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے کئی ریاستوں کے لیے الرٹ جاری…

Read More

کانپور لیمبورگینی حادثہ: ملزم شیوم مشرا گرفتار، عدالت میں پیش

کانپور کے زیر بحث لیمبورگینی حادثے میں پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ملزم شیوم مشرا کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کمشنر رگھوبیر لال نے تصدیق کی کہ ملزم کو قانونی کارروائی کے تحت حراست میں لے کر عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔ ان کے مطابق گرفتاری دستیاب شواہد اور تفتیش کی…

Read More

الیکشن کمیشن کی بڑی کارروائی، مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے دوران اے ایس پی سمیت 5 پولیس افسران معطل، جانبداری کا الزام

 الیکشن کمیشن آف انڈیا نے مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2026 کے دوران سنگین بے ضابطگیوں اور جانبداری کے الزام میں اے ایس پی سمیت 5 پولیس افسران کو معطل کر دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملزم افسران کے خلاف انضباطی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔ معطل کیے گئے افسران میں ایک آئی…

Read More

وزیراعلیٰ کی سیکورٹی میں پھر لاپروائی، یوگی کی گاڑی تک پہنچ گئی گائے

 اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ گورکھ ناتھ مندر کے قریب ایک اوور برج کا افتتاح کرنے کے لیے اپنے آبائی شہر گورکھپور پہنچے تھے جہاں ان کی سیکیورٹی میں بڑی لاپروائی سامنے آئی۔ وزیراعلیٰ کے کار سے اترتے ہی ان کی گاڑی کے پاس ایک گائے پہنچ گئی جس سے سیکورٹی اہلکاروں…

Read More

یوم آزادی کے موقع پر دہلی کا موسم خراب، اتر پردیش، بہار، ہماچل پردیش اور مہاراشٹر میں شدید بارش

ہندوستان میں 80واں جشن یوم آزادی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اس قومی تہوار کے درمیان ہندوستانی محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے ملک کے مختلف حصوں میں مانسون کے حوالے سے اہم پیش گوئی جاری کی ہے۔ خلیج بنگال میں بننے والے دباؤ کے علاقے اور فعال مانسون ہواؤں کی…

Read More

بہار: اُپیندر کشواہا کی پارٹی میں اندرونی کشمکش، تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کے آثار

پٹنہ: بہار میں حکمراں این ڈی اے اتحاد کا حصہ راشٹریہ لوک مورچہ (آر ایل ایم) ان دنوں شدید اندرونی کشمکش سے دوچار ہے۔ پارٹی کے بانی صدر اُپیندر کشواہا کے لیے یہ صورتحال ایک بڑے سیاسی جھٹکے میں بدل سکتی ہے، کیونکہ پارٹی کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی…

Read More

مغربی بنگال: ممتا بنرجی کا طیارہ فضا میں ایک گھنٹے تک لگاتا رہا چکر، موسم بہتر ہونے پر بحفاظت لینڈنگ

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اس وقت ایک غیر معمولی صورتِ حال سے دوچار ہوئیں جب ان کا چارٹرڈ طیارہ خراب موسم کے باعث کولکاتا میں طے شدہ وقت پر لینڈ نہیں کر سکا اور ایک گھنٹے سے زائد عرصے تک فضا میں گردش کرتا رہا۔ بعد ازاں موسم میں بہتری آنے پر…

Read More

دہلی میں پھر شدید گرمی اور حبس کا عالم، ملک کی دیگر ریاستوں میں کیسا رہے گا موسم؟

راجدھانی دہلی میں ایک بار پھر شدید گرمی اور حبس نے لوگوں کو پریشان کر دیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 6 دنوں تک دہلی میں بارش نہیں ہوگی، جس کی وجہ سے شدید گرمی کا احساس ہوگا۔ تیز دھوپ اور درجۂ حرارت بڑھنے سے دن کے ساتھ ساتھ رات میں بھی…

Read More

ای ڈی نے ہریانہ میں فرضی کرپٹو فرم کے خلاف کارروائی کی

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی)، چنڈی گڑھ کے علاقائی دفتر نے حال ہی میں ایک فرضی کرپٹو کمپنی کے خلاف انبالہ، کروکشیتر، کرنال اور چنڈی گڑھ میں نو غیر رہائشی مقامات پر تلاشی لی۔ ای ڈی کا کہنا تھا کہ یہ تلاشیاں ایک جعلی کرپٹو ورلڈ ٹریڈنگ کمپنی کی آڑ میں کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری…

Read More

مہاراشٹر کے ناسک میں صبح سویرے آئے 3.4 شدت کے زلزلہ نے لوگوں کو نیند سے کر دیا بیدار

مہاراشٹر کے ناسک میں جمعہ کی صبح زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس نے سوتے ہوئے لوگوں کو بیدار کر دیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ناسک میں صبح تقریباً 5.32 بجے زلزلہ آیا۔ اس کے جھٹکے تقریباً 40 سیکنڈ تک محسوس کیے گئے۔ قومی مرکز برائے زلزلہ سائنس کے مطابق ریکٹر پیمانے پر…

Read More