راجیو گاندھی کے یوم پیدائش پر ’ویر بھومی‘ پہنچے سونیا گاندھی، کھڑگے، راہل اور پرینکا، پیش کیا خراج عقیدت

20 اگست کو ہندوستان کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کا یوم پیدائش منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر آج ملک بھر میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ کانگریس کے کئی سینئر لیڈران راجیو گاندھی کی سمادھی ’ویر بھومی‘ پہنچے، جہاں خراج عقیدت کی تقریب منعقد کی گئی۔ سونیا گاندھی، راہل گاندھی، پرینکا گاندھی…

Read More

سی بی آئی کی 2929 کروڑ کے بینک دھوکہ دہی کیس میں انل امبانی سے 8 گھنٹے پوچھ گچھ

نئی دہلی: ملک کے معروف صنعت کار انل امبانی سے 2929 کروڑ روپے کے مبینہ بینک دھوکہ دہی کیس میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے طویل پوچھ گچھ کی ہے۔ ذرائع کے مطابق انل امبانی جمعرات کے روز دہلی میں واقع سی بی آئی کے ہیڈکوارٹر پہنچے، جہاں ان سے تقریباً آٹھ گھنٹے…

Read More

انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ: ’اے آئی کا استعمال عوامی مفاد اور سب کے فائدے کے لیے ہو‘، وزیر اعظم مودی کا بیان

نئی دہلی میں واقع بھارت منڈپم میں جاری پانچ روزہ انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 کے دوسرے دن وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ مصنوعی ذہانت کو عوامی بہبود اور سب کے فائدے کے لیے بروئے کار لانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام…

Read More

بی ایم سی انتخابات: کانگریس کا بدعنوانی سے پاک اور جوابدہ بلدیاتی نظام کا وعدہ

ممبئی کانگریس کی صدر اور رکنِ پارلیمان ورشا گائیکواڑ نے جمعرات کو 15 جنوری کو ہونے والے برہن ممبئی مہانگر پالیکا کے انتخابات کے لیے پارٹی کا تفصیلی وژن پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کا مقصد شہر کو بدعنوانی سے پاک کرنا اور شہریوں کو شفاف، جوابدہ اور مؤثر بلدیاتی حکمرانی فراہم کرنا…

Read More

وہ خوبصورت لڑکیوں سے چڑتی تھی! سائیکو قاتل خاتون چار افراد کے قتل کے بعد گرفتار

پولیس نے ہریانہ کے پانی پت کے نولتھا گاؤں میں چھہ سالہ بچی، ودھی کے  قتل کو صرف 36 گھنٹوں کے اندر ہی حل کر لیا۔ خاتون نے اس معاملے میں ’سائیکو قاتل‘ کو گرفتار کرلیا۔ خاتون کی شناخت سونی پت کے بھاوڑگاؤں کے رہنے والے نوین کی بیوی پونم کے طور پر کی گئی…

Read More

دسمبر میں پروازیں منسوخ ہونے سے 10.47 لاکھ مسافر متاثر ہوئے

انڈیگو اور دیگر فضائی کمپنیوں کی منسوخ پروازوں کے سبب دسمبر 2025 میں 10.47 لاکھ مسافر متاثر ہوئے، جنہیں معاوضہ دینے اور دیگر سہولیات فراہم کرنے پر فضائی کمپنیوں نے 24.28 کروڑ روپے خرچ کیے۔ منگل کے روز جاری کیے گئے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) کے اعداد و شمار…

Read More

سپریم کورٹ نے سمیر وانکھیڑے کی ترقی سے متعلق دہلی ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ہندوستانی ریونیو سروس کے افسر اور سابق این سی بی افسر سمیر گیان دیو وانکھیڑے کی ترقی سے متعلق دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے میں مداخلت سے انکار کرتے ہوئے مرکزی حکومت کی خصوصی اجازت درخواست خارج کر دی ہے۔ عدالت عظمیٰ نے واضح کیا کہ وہ آئین کے آرٹیکل…

Read More

چین کے کنسرٹ میں روبوٹس کا ’اوپن فائر‘ پر رقص، دنگ رہ گئے شائقین

چین کے چینگدو میں وانگ لیہوم کے ’بیسٹ پلیس ٹور‘ کنسرٹ میں، جی 1 ہیومنائیڈ روبوٹس نے اسٹیج پر انسانی رقاصاؤں کے ساتھ مستقبل کے رقص کا حیران کن مظاہرہ کرکے شائقین کو انگشت بدنداں کردیا۔ وہ عین مطابق اور تیزمکینیکل ٹائمنگ کے ساتھ لائیو میوزک اور لائٹنگ کے ساتھ رقص کررہے تھے۔ خاص طور…

Read More

ایران-امریکہ جنگ کے درمیان آر بی آئی نے فروخت کیا 12 ارب روپئے کا سونا؟ رپورٹ میں بڑا دعویٰ

امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کا اثر اب ہندوستان کی معیشت پر بھی نظر آنے لگا ہے۔ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے زر مبادلہ کے ذخائر کو مضبوط بنائے رکھنے اور روپئے پر دباؤ کم کرنے کے لئے اپنے سونے کے ذخیرے…

Read More

’نہ ٹیکس دیں گے، نہ بل بھریں گے‘، پاکستان مقبوضہ کشمیر کی عوام نے پاکستانی بربریت کے خلاف کیا اعلانِ جنگ

پاکستان مقبوضہ کشمیر (پی او کے) میں عوام اور پاکستانی فوج کے درمیان تصادم مسلسل جاری ہے۔ 13 اگست کو عوام کی بغاوت کے 66ویں دن مظاہرین نے پاکستانی ظلم و بربریت کے خلاف ایک ایسا فیصلہ کیا، جو حکومت پاکستان کو گھٹنوں پر لا سکتا ہے۔ مظاہرین نے سول نافرمانی کا اعلان کر دیا…

Read More