ممتا بینرجی نے بی جے پی اور سی پی آئی (ایم) کے درمیان ساز باز کا الزام لگایا

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور مارکسسٹ کمیونسٹ پارٹی (ماکپا) کے درمیان خفیہ گٹھ جوڑ کا الزام لگایا ہے۔ تاہم، وزیر اعلیٰ نے پانی ہاٹی میں ترنمول امیدوار تیرتھنکر گھوش کے حق میں انتخابی مہم کے دوران ذاتی حملوں سے گریز کرتے ہوئے ایک نہایت ہی…

Read More

دہلی-این سی آر میں 5 دنوں تک نہیں ملے گی بارش سے راحت، آسام اور اڈیشہ میں سیلاب کا قہر

ان دنوں ملک کی کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے آج بھی کئی ریاستوں میں آندھی اور بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ بہت سی ریاستوں میں شدید بارش اور تیز آندھی کا بھی الرٹ محکمہ نے جاری کیا ہے۔ کئی علاقوں میں 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار…

Read More

امریکہ کی ویزا پابندی پالیسی میں توسیع، 26 افراد کے داخلے پر روک

واشنگٹن: امریکہ نے اپنی ویزا پابندی پالیسی کو مزید وسعت دیتے ہوئے 26 افراد کے ویزا پر پابندی عائد کر دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد ان عناصر کو نشانہ بنانا ہے جو امریکہ کے مخالف ممالک یا ان کے ایجنٹوں کے…

Read More

راجیہ سبھا انتخابات 2026: 37 میں سے 21 نشستیں این ڈی اے کے نام، 16 انڈیا بلاک کے حصے میں

راجیہ سبھا انتخابات 2026 میں ملک بھر کی 37 نشستوں کے لیے ہونے والے انتخابی عمل میں این ڈی اے نے 21 نشستیں حاصل کیں جبکہ انڈیا بلاک کو 16 نشستیں ملیں۔ ان نتائج کے ساتھ ایوان بالا میں طاقت کا توازن واضح ہوا ہے، جہاں حکمراں اتحاد اپنی پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہا…

Read More

دہلی- این سی آر میں سانسوں کی’ایمرجنسی‘، کئی علاقوں میں اے کیو آئی 500 سے تجاوز

قومی راجدھانی میں ہوا کی سست رفتار اور خراب موسم کی وجہ سے اتوار کو ہوا اس سال کی سب سے خراب زمرے میں پہنچ گئی ہے۔ صبح کی شروعات کہرا اور دھند سے ہوئی اور آسمان میں اسموگ کی موٹی چادر کے سبب حد بصارت بھی کافی کم رہی۔ سانس لینے میں ہورہی دشواری…

Read More

رویندر ناتھ ٹیگور کی 165ویں سالگرہ پر کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے خراج عقیدت پیش کیا

رویندر ناتھ ٹیگور ہندوستان کے عظیم شاعر، مصنف، فلسفی، موسیقار اور مصور تھے۔ ہندوستان کا قومی ترانہ ’جن گن من‘ اور بنگلہ دیش کا قومی ترانہ ’آمار سونار بنگلہ‘ ان کی ہی تخلیقات ہیں۔ ان کی 165 ویں سالگرہ کے موقع پر کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ملکارجن…

Read More

ہندوستان میں واٹس ایپ کے ‘یوزر نیم’ فیچر پر فی الحال پابندی!

مرکزی حکومت کا واٹس ایپ کے نئے فیچر کو لے کر بہت سخت رخ ہے۔ واٹس ایپ جلد ہی یوزر نیم فیچر شروع کرنا چاہتا تھا لیکن مرکزی حکومت نے فی الحال اس پر پابندی لگا دی ہے۔ حکومت نے میٹا سے تین دن میں تفصیلی جواب بھی طلب کیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے…

Read More

مہاتما گاندھی کی برسی: جب عدم تشدد آزادی کی سب سے مضبوط طاقت بنا

ہر سال 30 جنوری کو مہاتما گاندھی کی برسی منائی جاتی ہے۔ یہ دن صرف ایک عظیم رہنما کی یاد کا نہیں بلکہ اس نظریے کی یاد دہانی بھی ہے جس نے طاقت اور تشدد کے دور میں اخلاقی جرأت کو سیاست کی بنیاد بنایا۔ 30 جنوری 1948 کو گاندھی جی کی شہادت ہندوستانی تاریخ…

Read More

آئی پیک چھاپہ معاملہ: ای ڈی کی عرضی پر سپریم کورٹ میں آج ہوگی سماعت

نئی دہلی: سپریم کورٹ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانب سے دائر عرضی پر آج سماعت کرے گا جس میں کولکاتا میں آئی پیک کے دفتر اور اس کے شریک بانی پرتیک جین کی رہائش گاہ پر کی گئی تلاشی کے دوران مبینہ مداخلت کا معاملہ اٹھایا گیا ہے۔ ای ڈی نے اپنی عرضی میں…

Read More

اے آئی پر مبنی ٹیلی روبوٹکس صحت کی دیکھ بھال کو ایک نئی جہت دے گا: جتیندر سنگھ

سائنس اور ٹکنالوجی کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے پیر کو کہا کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی ٹیلی روبوٹکس صحت کی دیکھ بھال کی خدمات میں انقلاب برپا کرے گا اور دور دراز علاقوں میں ماہر طبی دیکھ بھال فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ ڈاکٹر سنگھ…

Read More