بنگال میں 34 لاکھ ووٹر ووٹ نہیں ڈال سکیں گے، سپریم کورٹ کا راحت دینے سے انکار!

سپریم کورٹ نے مغربی بنگال میں ووٹر لسٹ سے ناموں کو حذف کرنے کے سلسلے میں ایک اہم فیصلہ جاری کیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ جن لوگوں کے نام نکالے گئے ہیں اور جن کی اپیلیں ابھی زیر التواء ہیں انہیں فی الحال ووٹ کا حق نہیں دیا جائے گا۔ اس فیصلے نے…

Read More

فاطمہ اکیڈمی میں مسابقہ برائے قراءتِ قرآن کریم و خطابت کا انعقاد، طلبہ اور ان کے معلمین کو انعامات سے نوازا گیا

نئی دہلی: آج فاطمہ اکیڈمی کے زیر اہتمام مسابقہ قراءتِ قرآن کریم و خطابت کا فائنل منعقد کیا گیا۔ اس مسابقہ میں دینیات منظم مکاتب برائے دہلی و این سی آر کے کل 8 سینٹرز میں زیر تعلیم جماعت پنجم کے طلباء و طالبات نے حصہ لیا۔ فنِ تجوید و خطابت کی ترویج و اشاعت…

Read More

آسام اسمبلی انتخاب: کانگریس نے جاری کی 23 امیدواروں پر مشتمل دوسری فہرست

آسام میں ہونے والے اسمبلی انتخاب کے لیے کانگریس نے اپنی تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ پارٹی نے 23 امیدواروں کی دوسری فہرست جاری کر دی ہے، ساتھ ہی 15 سیٹیں اپنی اتحادی پارٹیوں کے لیے چھوڑ دی ہیں۔ اس سے قبل کانگریس 42 سیٹوں پر امیدواروں کا اعلان کر چکی ہے، اس طرح پارٹی…

Read More

ترنمول کے ارکان پارلیمنٹ کی بغاوت کے بیچ مہوا موئترا کی یوسف پٹھان پر تنقید

ترنمول کانگریس  رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا نے پیر کو بہرام پور کےرکن پارلیمنٹ اور سابق کرکٹر یوسف پٹھان پر پارٹی کے باغی دھڑے کی حمایت کرنے کا الزام لگاتے ہوئے سخت تنقید کی۔ یہ واقعہ پارٹی کے 28 لوک سبھا ممبران پارلیمنٹ میں سے 20 کے الگ دھڑے کی تشکیل کے چند گھنٹے بعد پیش…

Read More

ہند نژاد خلائی مسافر انل مینن آج بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے بھریں گے پرواز، کئی تجربات کو دیں گے انجام

امریکی خلائی ایجنسی ’ناسا‘ کے ہند نژاد خلائی مسافر انل مینن منگل کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کے لیے روانہ ہونے والے ہیں۔ وہ قزاقستان کے بائیکونور خلائی مرکز سے 2 روسی خلائی مسافروں کے ساتھ 8 ماہ کے مشن پر جائیں گے۔ اس دوران وہ کئی تجربات کو انجام دیں گے،…

Read More

’جی رام جی‘ بل سے غریبوں کی ریڑھ کی ہڈی توڑی جا رہی ہے: رینوکا چودھری

نئی دہلی: ’وکست بھارت – جی رام جی‘ بل کو لے کر کانگریس نے مرکزی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔ کانگریس کی رکن پارلیمان رینوکا چودھری نے اس مجوزہ قانون کو غریبوں اور دیہی مزدوروں کے مفادات کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کے ذریعے منریگا جیسی اہم روزگار ضمانتی اسکیم کی…

Read More

ڈی جی سی اے نے انڈیگو کے سی ای او کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا

انڈیگو کی پروازوں کی منسوخی سے دہلی، ممبئی اور چنئی کے ہوائی اڈوں پر افراتفری پھیل گئی ہے۔ حکومت نے اس کے لیے انڈیگو ایئر لائنز کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ ڈی جی سی اے نے انڈیگو کے سی ای او کو وجہ بتاؤ نوٹس بھی جاری کیا ہے، جس میں پوچھا گیا ہے کہ…

Read More

موسم ہوا خوشگوار! دہلی-این سی آر میں بارش کا آرینج الرٹ، اتر پردیش کے 60 اضلاع میں ژالہ باری کا امکان

دہلی-این سی آر اور اتر پردیش میں کل ہوئی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ اتر پردیش میں گزشتہ روز بدایوں، جھانسی سمیت کئی اضلاع میں بارش کے ساتھ اولے بھی گرے، جس کے باعث درجۂ حرارت میں کمی درج کی گئی اور لوگوں کو شدید گرمی سے راحت ملی۔ آج بھی آندھی…

Read More

پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 4 دنوں میں ہونے والا ہے ختم، خواتین ریزرویشن اور ایف سی آر اے کا اب کیا ہوگا؟

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے اختتام میں اب صرف 4 دن باقی رہ گئے ہیں، ایسے میں خواتین کے ریزرویشن، حلقہ بندی اور ’فارن کنٹری بیوشن ریگولیشن ایکٹ‘ (ایف سی آر اے) جیسے بڑے اور موضوع بحث بنے ہوئے بلوں کا مستقبل غیر یقینی بنا ہوا ہے، کیونکہ کانگریس اور بیشتر اتحادی پارٹیاں ان بلوں…

Read More

حادثے سے پہلے ملے گا الرٹ! ہندوستان میں آرہی نئی ٹکنالوجی، آپس میں بات بھی کرسکیں گی گاڑیاں

آبادی کے لحاظ سے دنیا کے دوسرے سب سے بڑے ملک ہندوستان میں سڑک حادثات کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ ہر سال سینکڑوں لوگ حادثات میں اپنی جان گنوادیتے ہیں۔ انہیں کم کرنے کے لیے نئی اور منفرد ٹیکنالوجی کا تجربہ کرنے کی تیاری کی جارہی ہے جسے وہیکل ٹو وہیکل (وی2 وی) ٹیکنالوجی کہا جاتا…

Read More