روسی صدر کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے بھی کی پی ایم مودی کی تعریف، تجارتی معاہدہ کا بھی کیا ذکر

روسی صدر ولادمیر پوتن کے ذریعہ ہندوستان اور ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کیے جانے کے بعد امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ بھی ہندوستانی وزیر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ انہوں نے پی ایم مودی کو اپنا اچھا دوست قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات مضبوط ہیں…

Read More

گورکھپور میں تیز رفتار اسکارپیو کا قہر! الاؤ تاپ رہے 5 لوگوں کو روندا، ڈرائیور سمیت 3 کی موت

اتر پردیش کے گورکھپور میں منگل کو ایمس تھانہ علاقے کے سکٹور کے قریب رام پور چوراہے پراس وقت کہرام مچ گیا جب بے قابو اسکارپیو نے سڑک کے دوسری جانب دکان کے پاس سردی سے بچنے کے لیے الاؤ تاپ رہے تقریباً نصف درجن لوگوں کو روند دیا۔ حادثہ اتنا بھیانک تھا کہ 3…

Read More

دہلی میں بڑھتی ہوئی جگر کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے ‘دہلی ماڈل’ کا افتتاح

دہلی کے وزیرِ صحت پنکج کمار سنگھ نے بدھ کے روز دارالحکومت میں بڑھتی ہوئی جگر کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے ”دہلی ماڈل” کا افتتاح کیا۔ اس کا اعلان انسٹی ٹیوٹ آف لیور اینڈ بلیئری سائنسز (آئی ایل بی ایس) کے 16ویں یومِ تاسیس کی تقریب کے موقع پر کیا گیا۔ دہلی کےوزیرِ صحت…

Read More

بی جے پی کی سیاست ڈرانے، دھمکی اور لالچ پر مبنی ہے، ٹی ایم سی میں مچی بھگدڑ پر تیجسوی یادو کا بیان

مغربی بنگال کے انتخابات میں شکست کے بعد نہ صرف ممتا بنرجی اپنی حکومت کھو چکی ہیں بلکہ ان کی پارٹی  میں زبردست بھگدڑ مچی ہوئی ہے۔ ان دنوں ترنمول یعنی ٹی ایم سی کے اندر بے چینی بڑھ رہی ہے۔ اس دوران آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے بی جے پی پر حملہ…

Read More

نوئیڈا واقع ’آئیوی کاؤنٹی سوسائٹی‘ میں خوفناک آتشزدگی، بارہویں منزل پر لگی آگ بجھانے کی کوششیں جاری

نوئیڈا کے سیکٹر 75 واقع آئیوی کاؤنٹی سوسائٹی میں جمعہ کی صبح تقریباً آٹھ بجے شارٹ سرکٹ کے باعث خوفناک آگ لگ گئی۔ آگ 28 منزلہ عمارت کی 12ویں منزل پر واقع ایک فلیٹ میں لگی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے خطرناک شکل اختیار کر لی اور فلیٹ کی کھڑکیوں سے بلند شعلے نکلنے لگے۔…

Read More

دہلی کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے بعد بہار کے اسپتال میں زبردست آگ، کئی مریضوں کی موت

دہلی کے مالویہ نگر میں واقع ایک ہوٹل میں کل تباہ کن آگ لگنے کے ٹھیک ایک دن بعد بہار کے مظفر پور میں زبردست آگ لگنے کی اطلاع ملی ہے۔ آج یعنی4 جون کی صبح تقریباً 3:00 بجے، مظفر نگر کے سب سے بڑے اسپتال پرساد اسپتال کے آئی سی یو میں زبردست آگ…

Read More

ملک میں پانی کا بحران شدید، 166 آبی ذخائر کی سطح 40 فیصد سے نیچے، 8 صوبے سب سے زیادہ متاثر

ملک میں پانی ذخیرہ کرنے کی صورتحال تیزی سے دباؤ کا شکار ہے اور موسم گرما کے آغاز کے ساتھ ہی بحران کے آثار مزید واضح ہو گئے ہیں۔ سنٹرل واٹر کمیشن کے مطابق ملک کے 166 بڑے آبی ذخائر میں دستیاب پانی کم ہو کر اس کی کل صلاحیت کے 40 فیصد سے نیچے…

Read More

دہلی میں موسم کے تیور سخت، 41 ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کے درمیان حبس سے لوگ پریشان

ملک کے مختلف حصوں میں مانسون کی بارش کے باوجود قومی راجدھانی کو گرمی سے فی الحال راحت ملتی نظر نہیں آرہی ہے۔ دہلی میں ہفتہ کو بھی شدید گرمی اور حبس نے شہریوں کو پریشان کیا۔ اگرچہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا لیکن زیادہ حبس زیادہ ہونے…

Read More

سینئر آئی پی ایس افسر مہیش دیکشت نئے آئی بی چیف مقرر

سینئر آئی پی ایس افسر مہیش دیکشت کو جمعرات کو انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کا نیا چیف مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے موجودہ چیف تپن کمار ڈیکا کی جگہ عہدہ سنبھالا ہے۔ کابینہ کی تقرری کمیٹی نے مہیش دیکشت کی تقرری کی منظوری دی۔ اس کمیٹی کی سربراہی وزیر اعظم نریندر مودی کرتے…

Read More

آج نیٹ کا دوبارہ امتحان: 1.38 لاکھ کیمرے، 51,000 جیمر، 88,000 اہلکار تعینات

نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی(این ٹی اے)نے 21 جون کو شیڈول نیٹ یو جی 2026 کے دوبارہ امتحان کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ این ٹی اے نےنیٹ یو جی 2026 کا امتحان مبینہ پیپر لیک ہونے کے الزامات کے بعد منسوخ کر دیا  گیا تھا۔ ایجنسی نے کہا کہ شفاف اور منصفانہ امتحان کو یقینی بنانے…

Read More