پہاڑوں پر ہوگی ژالہ باری، لیکن دہلی رہے گی گرمی سے بے حال، 15 ریاستوں میں بارش کا امکان

ملک کے الگ الگ حصوں میں موسم کے مختلف رنگ دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ پہاڑی ریاستوں میں بارش، برف باری اور بادل پھٹنے کی وارداتوں نے عام زندگی کو متاثر کیا ہے، جبکہ شمال، وسطی اور مشرقی ہندوستان کے کئی علاقوں میں تیز گرمی اور ہیٹ ویو کا اثر برقرار ہے۔ کئی ریاستوں میں…

Read More

نشی کانت دوبے اور سماج وادی پارٹی کے درمیان تنازع ایک نئے موڑ پر پہنچ گیا

بی جے پی رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر نشی کانت دوبے اور سماج وادی پارٹی کے درمیان تنازع ایک نئے موڑ پر پہنچ گیا ہے۔ سماج وادی پارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ نشی کانت دوبے نے سماج وادی ایڈووکیٹ ایسوسی ایشن کے قومی صدر کے کے پال کی طرف سے بھیجے گئے قانونی نوٹس کے جواب…

Read More

سی پی آئی رہنما کی بجٹ پر تنقید، عوامی مشکلات سے چشم پوشی کا الزام

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) نے اتوار کو مرکزی بجٹ 2026 پر سخت تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ یہ عوام کے روزگار اور معاشی مسائل کو نظرانداز کرتا ہے اور اختیارات و وسائل کو چند ہاتھوں میں مرکوز کر کے ہندوستان کے وفاقی ڈھانچے کو کمزور کرتا ہے۔ وزیرِ خزانہ کی بجٹ…

Read More

انتخابات LIVE: ’آج کی لڑائی حقوق کی حفاظت کے لیے ہے‘، کھڑگے نے ووٹرس سے کی حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی گزارش

آج کی لڑائی آپ کے حقوق کی حفاظت کے لیے ہے: ملکارجن کھڑگے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے تمل ناڈو کے ووٹرس سے اسمبلی انتخاب میں فعال طریقے سے حصہ لینے کی اپیل کی۔ انھوں نے اس انتخاب کو اہم جمہوری اصولوں کی حفاظت کی جنگ قرار دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر انھوں…

Read More

دہلی میں پھر شدید گرمی اور حبس کا عالم، ملک کی دیگر ریاستوں میں کیسا رہے گا موسم؟

راجدھانی دہلی میں ایک بار پھر شدید گرمی اور حبس نے لوگوں کو پریشان کر دیا ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 6 دنوں تک دہلی میں بارش نہیں ہوگی، جس کی وجہ سے شدید گرمی کا احساس ہوگا۔ تیز دھوپ اور درجۂ حرارت بڑھنے سے دن کے ساتھ ساتھ رات میں بھی…

Read More

دہلی-این سی آر میں موسم نے لیا یو-ٹرن، تیز آندھی کے بعد کئی علاقوں میں بارش، شدید گرمی سے ملی راحت

دہلی-این سی آر میں موسم نے ایک بار پھر یو-ٹرن لیا ہے۔ کئی علاقوں میں صبح سے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد گزشتہ چند دنوں سے شدید گرمی سے پریشان لوگوں کو کافی راحت ملی ہے۔ اس دوران  نوئیڈا میں بھی ہلکی بارش ہوئی ہے۔ واضح…

Read More

موسم ہوا خوشگوار! دہلی-این سی آر میں بارش کا آرینج الرٹ، اتر پردیش کے 60 اضلاع میں ژالہ باری کا امکان

دہلی-این سی آر اور اتر پردیش میں کل ہوئی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ اتر پردیش میں گزشتہ روز بدایوں، جھانسی سمیت کئی اضلاع میں بارش کے ساتھ اولے بھی گرے، جس کے باعث درجۂ حرارت میں کمی درج کی گئی اور لوگوں کو شدید گرمی سے راحت ملی۔ آج بھی آندھی…

Read More

جمہوریت خطرے میں ہے،معاملہ ووٹ چوری سے شروع ہو کر سیٹ چوری تک بڑھ گیا: میناکشی نٹراجن

مدھیہ پردیش سے کانگریس کی راجیہ سبھا امیدوار میناکشی نٹراجن کی نامزدگی مسترد کر دی گئی۔ انتخابی عہدیداروں نے پایا کہ ان کے کاغذات نامزدگی کے ساتھ جمع کرائے گئے حلف نامہ میں ایک کیس سے متعلق معلومات کو مبینہ طور پر چھپایا گیا تھا۔ یہ پیش رفت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب…

Read More

کولکاتہ میں سہروردی روڈ کا نام تبدیل، سویندو ادھیکاری کی دلیل پر کانگریس کا طنز، ’کنفیوز ہو گئے وزیر اعلیٰ‘

کولکاتہ میونسپل کارپوریشن نے سہروردی ایونیو روڈ کا نام بدل کر گوپال مکھرجی روڈ کر دیا ہے۔ اس معاملے پر وزیر اعلیٰ سویندو ادھیکاری نے کہا کہ ’یوم مغربی بنگال‘ پر کولکاتہ کی تاریخی غلطی میں اصلاح کی گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ’’بے گناہ شہریوں کا قتل عام کروانے والے سہروردی کی…

Read More

دہلی کے کالکاجی میں تین لوگوں نے کی خودکشی!

کل یعنی12 دسمبر کی سہ پہر جنوبی دہلی کے کالکاجی علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک ہی خاندان کے تین افراد نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ  کالکاجی میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق، کالکاجی پولیس اسٹیشن میں تقریباً 2:47 بجے پی سی آر کال موصول ہوئی۔ کئی بار دروازہ کھٹکھٹانے کے بعد بھی…

Read More