دہلی این سی آر میں علی الصبح سے جھماجھم بارش، تیز ہواؤں اور گرج چمک سے موسم خوشگوار مگر مشکلات بھی بڑھیں

دہلی این سی آر میں جمعہ کی صبح اچانک موسم نے کروٹ بدل لی، جہاں تیز ہواؤں، گرج چمک اور موسلا دھار بارش نے نہ صرف گرمی کی شدت کو کم کر دیا بلکہ روزمرہ کی سرگرمیوں کو بھی متاثر کیا۔ صبح تقریباً پانچ بجے کے بعد آسمان پر گہرے بادل چھا گئے اور کچھ…

Read More

سندیپ دکشت نے دہلی ایس آئی آر پر اٹھائے سوال!

دہلی کے 14.5 ایک کروڑ پینتالیس لاکھ ووٹروں میں سے 47 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کی فہرست کے اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر)کے حصے کے طور پر پیر کو جاری کی گئی ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے حذف  کردیئے گئے ہیں۔ جن لوگوں کے نام ڈرافٹ لسٹ میں شامل نہیں ہیں وہ 31 اگست سے…

Read More

سینئر آئی پی ایس افسر مہیش دیکشت نئے آئی بی چیف مقرر

سینئر آئی پی ایس افسر مہیش دیکشت کو جمعرات کو انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کا نیا چیف مقرر کیا گیا ہے۔ انہوں نے موجودہ چیف تپن کمار ڈیکا کی جگہ عہدہ سنبھالا ہے۔ کابینہ کی تقرری کمیٹی نے مہیش دیکشت کی تقرری کی منظوری دی۔ اس کمیٹی کی سربراہی وزیر اعظم نریندر مودی کرتے…

Read More

کیتن اگروال کے دادا کا انتقال!

اگروال خاندان پہلے ہی کیتن اگروال کے  مبینہ قتل سے دوچار تھا، اب ایک اور بڑے سانحے سے دوچار ہوا ہے۔ کیتن اگروال کے دادا دیوی چند اگروال کا انتقال ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہ گزشتہ کچھ دنوں سے پونے کے ایک نجی اسپتال میں داخل تھے جہاں ان کا علاج چل رہا…

Read More

21 ریاستوں میں بارش کا الرٹ، مدھیہ پردیش و مہاراشٹر میں سیلاب کا خطرہ لاحق، دہلی-این سی آر میں موسم خوشگوار

ہندوستان کے کئی حصوں میں مانسون ایک بار پھر پوری طرح فعال ہو گیا ہے۔ دہلی-این سی آر میں گزشتہ رات ہونے والی بارش سے لوگوں کو حبس بھری گرمی سے بہت راحت ملی۔ آج بھی دہلی-این سی آر میں موسم انتہائی خوشگوار ہے۔ علاوہ ازیں محکمۂ موسمیات نے آئندہ 7 دنوں کے لیے کئی…

Read More

سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد بڑھ کر ہوئی 38، کابینہ کے فیصلے کو ملی صدر جمہوریہ کی منظوری

مرکزی حکومت نے ملک کے عدالتی نظام کو مضبوط کرنے کی سمت میں ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت سپریم کورٹ میں ججوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد میں اضافہ کرنے جا رہی ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سپریم کورٹ میں ججوں کی تعداد بڑھانے سے متعلق مرکزی حکومت کی تجویز کو منظوری دے…

Read More

پارلیمنٹ میں آج 3 بل پیش کرنے کی تیاری، حزب اختلاف کا سخت ردعمل؛ کیا سیاست کا نیا رخ طے ہونے والا ہے؟

نئی دہلی: ملک کی سیاست ایک اہم موڑ پر کھڑی ہے جہاں آج سے پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس شروع ہو رہا ہے۔ اس اجلاس میں مرکزی حکومت کی جانب سے 3 اہم بل پیش کیے جا رہے ہیں جن کا مقصد خواتین کے لیے 33 فیصد ریزرویشن کو عملی شکل دینا ہے۔ یہ قدم 2023…

Read More

بہار: ماں کے قتل کا راز کھلنے کے خوف سے لڑکے نے خاتون کے 6 سالہ بیٹے کو بھی قتل کردیا

مظفر پور کے کٹنی تھانہ علاقے میں ماں بیٹے کے دوہرے قتل کا معاملہ پولیس نے حل کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ محبت کے تنازعہ کی وجہ سے پیش آیا۔ مرکزی ملزم وکاس پاسوان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ چھ سالہ آرین کمار کی لاش بھی برآمد کر لی گئی ہے۔ نیوز…

Read More

’عجیب طریقۂ کار‘ کے تحت ہو رہا ہے بنگال میں ایس آئی آر؟

سینئر وکیل کپل سبل نے پیر کے روز سپریم کورٹ میں کہا کہ مغربی بنگال میں ووٹر فہرست کی خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر) کے دوران ’انتہائی عجیب‘ طریقۂ کار اپنائے جا رہے تھے اور ایس آئی آر سے متعلق سنجیدہ ہدایات واٹس ایپ کے ذریعہ ایک دوسرے کو بھیجی جا رہی تھیں۔ کپل…

Read More

اتر پردیش اور بہار سمیت 18 ریاستوں میں شدید بارش اور طوفان کا الرٹ

محکمۂ موسمیات (آئی ایم ڈٰی) نے 31 اگست کو کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اڈیشہ اور چھتیس گڑھ کے کچھ مقامات پر انتہائی شدید بارش کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ حالانکہ دہلی-این سی آر میں 31 اگست کو موسم گرم اور نسبتاً خشک رہنے کا امکان ہے۔ آسمان ابر…

Read More