اسمارٹ فون پر آدھار لازمی کرنے کی تجویز واپس، ٹیک کمپنیوں کے خدشات کے درمیان حکومت نے لیا فیصلہ

مرکزی حکومت نے قومی شناختی ایپ آدھار کو اسمارٹ فون پر پہلے سے ہی انسٹال کرنے کی اپنی تجویز واپس لے لی ہے۔ یہ اقدام ایپل، سیمسنگ اور گوگل سمیت متعدد ٹیکنالوجی کمپنیوں کی شدید مخالفت، پرائیویسی اور سیکورٹی سے متعلق خدشات کے بعد سامنے آیا ہے۔ بتادیں کہ رواں سال جنوری میں یونیک آئیڈینٹی…

Read More

کیتن اگروال کے دادا کا انتقال!

اگروال خاندان پہلے ہی کیتن اگروال کے  مبینہ قتل سے دوچار تھا، اب ایک اور بڑے سانحے سے دوچار ہوا ہے۔ کیتن اگروال کے دادا دیوی چند اگروال کا انتقال ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وہ گزشتہ کچھ دنوں سے پونے کے ایک نجی اسپتال میں داخل تھے جہاں ان کا علاج چل رہا…

Read More

ہاسٹل میں پھندے سےلٹکی ملی انجینئرنگ کے طالب علم کی لاش، نوٹ میں لکھا ’میں ہار مان چکا ہوں‘

مغربی اتر پردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں گریٹر نوئیڈا واقع نوئیڈا انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (این آئی ای ٹی) میں زیر تعلیم 25 سالہ ایم سی اے تیسرے سال کے طالب علم کرشن کانت کی اتوار کو مشتبہ حالات میں موت ہو گئی۔ پولیس کے مطابق طالب علم کی لاش اس…

Read More

راجیہ سبھا نہیں جانا چاہتے تھے نتیش کمار مگر بی جے پی کے دباؤ میں ہوئے مجبور: تیجسوی یادو

 بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے راجیہ سبھا میں جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری ہے۔ اب ایک بار پھر آر جے ڈی کے کارگزار صدر تیجسوی یادو نے دعویٰ کیا ہے کہ نتیش کمار نے بی جے پی کے دباؤ میں راجیہ سبھا میں جانے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ…

Read More

پڈوچیری انتخابی نتائج LIVE: رجحانات میں بی جے پی اتحاد نے حکومت سازی کے لیے ضروری نمبر حاصل کیا، کانگریس اتحاد واپسی کو بے قرار

ابتدائی رجحانات میں بی جے پی اتحاد نے حکومت سازی کے لیے ضروری نمبر حاصل کیا پڈوچیری میں اسمبلی کی 30 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ ابتدائی رجحانات میں بی جے پی اتحاد 22 سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئی ہے، جبکہ کانگریس اتحاد کے امیدوار 6 سیٹوں پر آگے ہیں۔ مرکز…

Read More

سیا کے والدین نے کہا کہ سیا نے انہیں یہی بتایا کہ وہ کیتن کو پسند کرتی ہے

جیسے جیسے پونے کے بدنام زمانہ کیتن اگروال قتل کیس کی تفتیش آگے بڑھ رہی ہے، کیس کے نئے پہلو سامنے آ رہے ہیں۔ پہلی بار، سیا گوئل کے والدین نے کھل کر اپنا پہلو شیئر کیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ کیتن اگروال اور سیا کے درمیان تعلقات کیسے طے ہوئے، ساتھ…

Read More

دہلی یونیورسٹی کی اسسٹنٹ پروفیسر کا گھر میں گھس کر قتل!

مشرقی دہلی کے اشوک نگر تھانہ علاقے سے ایک خوفناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ دہلی یونیورسٹی کی ایک 42 سالہ اسسٹنٹ پروفیسر ستیم انکلیو میں رہتی تھیں جہاں ان کا قتل کر دیا گیا۔ مہلوک خاتون کی شناخت ڈاکٹر دیبواسمیتا پال کے طور پر کی گئی ہے۔ ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ دیبواسمیتا…

Read More

کیرالہ میں ہیپاٹائٹس اے کا قہر، 31 ہزار سے زیادہ معاملے درج، آلودہ پانی اور صفائی میں کمی اہم عنصر

مدھیہ پردیش میں آلودہ پانی کے سبب ایک درجن سے زائد لوگوں کی موت کے بعد اب کیرالہ سرخیوں میں ہے۔ کیرالہ میں ہیپا ٹائٹس اے کا خطرہ خوفناک حد تک بڑھ رہا ہے۔ اس بیماری نے تقریباً پوری ریاست کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ 2025 کے آخر تک 31,536 سے زیادہ کیسز…

Read More

کوکی گروپوں نے اپنے ارکان اسمبلی کو منی پور حکومت کی تشکیل میں حصہ نہ لینے کے لئے کہا

نئے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری کے بعد  یعنی کل 5 فروری کو منی پور میں ایک بار پھر شدید بدامنی پھوٹ پڑی۔ نئی حکومت کے خلاف ضلع چوراچند پور کے علاقے ٹوئبونگ میں مظاہرے پھوٹ پڑے، جس کے نتیجے میں دن بھر کشیدگی رہی، مظاہرین اور سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ مزید…

Read More

ایران جنگ معاملہ میں ٹرمپ کو لگا جھٹکا، امریکی پارلیمنٹ سے فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ریپبلیکن نے بھی کی حمایت

امریکی ایوان نمائندگان (ہاؤس آف ریپرزنٹیٹیو) نے ایران کے خلاف جاری فوجی کارروائی کو روکنے سے متعلق جنگی اختیارات (وار پاورس) قرار داد کو منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے لیے بڑا سیاسی جھٹکا مانا جا رہا ہے کیونکہ کچھ ریپبلیکن اراکین نے بھی ڈیمو کریٹس کا ساتھ دیا۔ بدھ کے…

Read More