مدھیہ پردیش: پولیس حراست میں 45 سالہ شخص کی موت سے ہلچل، 2 پولیس اہلکار معطل

اندور میں پولیس حراست کے دوران ایک شخص کی حیرت انگیز طور پر موت ہو گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ شخص کو پوچھ تاچھ کے لیے تھانہ لایا گیا تھا، جہاں پُراسرار حالت میں اس کی جان چلی گئی۔ معاملہ بان گنگا تھانہ حلقہ کے بھاگیرتھ پورہ چوکی کا ہے، جہاں موٹر سائیکل…

Read More

’نیٹ پیپر کی قیمت 5 لاکھ روپے‘، سی بی آئی نے کیے کچھ اہم انکشافات، 132 میں سے 111 سوالات ہو بہ ہو

’نیٹ (یو جی) 2026‘ کے پیپر لیک معاملہ پر سی بی آئی نے کچھ اہم انکشافات کیے ہیں۔ جانچ ایجنسی نے خصوصی عدالت کو بتایا کہ لاتور واقع ایک کوچنگ سنٹر کے مالک شیوراج رگھوناتھ موٹیگاؤںکر نے امتحان کا سوالنامہ تیار کرنے والے پینل کے ایک رکن کو 5 لاکھ روپے کی رقم دی تھی۔…

Read More

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف مواخذے کی تحریک خارج

راجیہ سبھا کے چیئرمین نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو عہدے سے ہٹانے کے لیے 63 اراکینِ پارلیمنٹ کی جانب سے دیے گئے نوٹس کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، جبکہ لوک سبھا کے اسپیکر نے بھی اسی نوعیت کی تجویز مسترد کر دی۔ یہ فیصلہ ججز (انکوائری) ایکٹ 1968 کی دفعہ…

Read More

ایس آئی آر: بنگال میں سیاسی جماعتوں کے 2 لاکھ سے زائد دعوے و اعتراضات، ترنمول کانگریس سرفہرست

کولکاتا: مغربی بنگال میں خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے تحت ووٹر فہرست کی تیاری کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ چیف الیکشن آفیسر، مغربی بنگال کی جانب سے جاری روزانہ بلیٹن کے مطابق 17 دسمبر سے 30 دسمبر کے درمیان سیاسی جماعتوں کی طرف سے مجموعی طور پر دو لاکھ سے زیادہ دعوے…

Read More

وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لینے سے عین قبل ٹی وی کے چیف کی مشکلیں بڑھیں، ہائی کورٹ نے دیا ایف آئی آر کا حکم

اداکار سے سیاستداں بنے تھلاپتی وجے تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ عہدہ کی حلف برداری کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ اس حلف برداری سے عین قبل انھیں بری خبر ملی ہے۔ موصولہ اطلاع کے مطابق ان کے خلاف مبینہ انکم ٹیکس بے ضابطگیوں کے معاملہ میں ایف آئی آر درج کرنے کے مطالبہ پر مدراس…

Read More

ایران۔ اسرائیل جنگ کی سنسنی خیز رپورٹنگ پر حکومت کی کارروائی، نیوز چینلوں کی ٹی آر پی رپورٹ پر لگائی روک

مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران ٹی وی چینلوں پر’دھماکہ خیز‘ اور’سنسنی خیز‘ کوریج کے نام پر کی جا رہی ’لفاظی‘ کے خلاف حکومت نے سخت قدم اٹھایا ہے۔ مرکزی وزارت اطلاعات و نشریات نے براڈکاسٹ آڈینس ریسرچ کونسل (بی اے آرسی) کو نیوز چینلوں کی ٹیلی ویژن ریٹنگ پوائنٹس (ٹی آر پی) رپورٹنگ…

Read More

اتر پردیش اسمبلی کا سرمائی اجلاس 19 دسمبر سے، ایس آئی آر پر ہنگامے کے آثار، ضمنی بجٹ بھی پیش کرنے کی تیاری

اتر پردیش اسمبلی کے دونوں ایوانوں کا سرمائی اجلاس 19 دسمبر 2025 سے شروع ہوگا۔ اس سلسلے میں گورنرآنندی بین پٹیل کے ذریعہ جمعہ کو حکومت کی تجویز پر مہرلگنے کے بعد اسمبلی کے پرنسپل سکریٹری پردیپ کمار دوبے اور قانون ساز کونسل کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر راجیش سنگھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اتر…

Read More

ریا چکرورتی کو چھ سال بعد عدالت سے ملی راحت، اکاؤنٹس غیر منجمد کرنے کا حکم

بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کو تقریباً چھہ سال گزر چکے ہیں لیکن ان کی موت کا معمہ تاحال حل طلب ہے۔ اداکار کی موت سے متعلق منشیات کیس میں ریا چکرورتی اور ان کے بھائی شووک کو اہم راحت ملی ہے۔ ہفتہ، 26 اپریل، 2026 کو، ایک خصوصی این ڈی پی…

Read More

بکرو واقعہ پھر سرخیوں میں،5 سال بعد سامنے آئی وکاس دوبے کی بیوی نے کیا سنسنی خیز انکشاف

اترپردیش کے کانپور میں بدنام زمانہ بکرو واقعہ میں شامل وکاس دوبے کی بیوی ریچا دوبے 5 سال بعد آج اچانک میڈیا کے سامنے نمودار ہوئیں جس میں انہوں نے خوشی دوبے پرخاندان کو بدنام کرنے کا الزام لگایا۔ ریچا نے الزام لگایا کہ وکاس ہی خوشی کو بچاکر لائے تھے اور وہ وکاس پر…

Read More

دہلی فسادات: عام آدمی پارٹی کے سابق کونسلر طاہر حسین سمیت پانچ مجرم قرار، چھہ بری

عآپ یعنی عام آدمی پارٹی کے سابق کونسلر طاہر حسین اور چار دیگر کو 2020 کے دہلی فسادات کے دوران آئی بی افسر انکت شرما کے قتل کیس میں مجرم قرار دیا گیا ہے۔ عدالت کے فیصلے کے بعد انکت شرما کے بھائی نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ مجرموں…

Read More