ایل پی جی سے لدا ہندوستانی جہاز ’نندا دیوی‘ آج پہنچے گا گجرات کے کانڈلا بندرگاہ

قطر سے ایل پی جی لے کر روانہ ہونے والا ہندوستانی جہاز ’نندا دیوی‘ منگل کے روز آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے گجرات کے کانڈلا بندرگاہ پہنچنے کی توقع ہے۔ اس سے ایک دن قبل ’شیوالک‘ نامی جہاز تقریباً 45 سے 46 ہزار ٹن ایل پی جی لے کر مندرا بندرگاہ پہنچ چکا ہے۔ ان…

Read More

’مہنگائی مین مودی نے آج پھر عوام پر ہنٹر چلایا‘، پٹرول-ڈیزل اور سی این جی کی قیمت بڑھنے پر کانگریس کا حملہ

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے ساتھ ساتھ راجدھانی دہلی میں سی این جی کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔ اس خبر نے عوام کو پریشان کر دیا ہے، کیونکہ اب خورد و نوش کی دیگر اشیا پر بھی اس کا اثر دکھائی دے گا۔ یعنی آنے والے دنوں میں اشیائے…

Read More

شیئر بازار کھلتے ہی تباہی کا منظر، امریکہ-ایران جنگ سے بکھر گئے کئی بڑے اسٹاکس

پیر کے روز شیئر بازار کھلتے ہی افرا تفری کا ماحول دیکھنے کو ملا۔ اس بڑی گراوٹ کے اشارے پہلے سے ہی ایشیائی بازاروں سے مل رہے ہیں، جو مشرق وسطیٰ میں امریکہ اور ایران کے درمیان شدت اختیار کر چکی جنگ کے سبب بکھرے ہوئے نظر آئے۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) کا…

Read More

‘جہاں جھگی وہیں مکان’ کا وعدہ بی جے پی حکومت بھول گئی: کانگریس

دہلی پردیش کانگریس نے بی جے پی کی ریکھا گپتا حکومت پر ‘جہاں جھگی وہیں مکان’ کے وعدے کو پورا کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہنے کا الزام لگایا ہے۔ پردیش کانگریس کے صدر دیویندر یادو نے منگل کے روز کہا کہ جھگی بستیوں کو منہدم کرنے کے بعد اب حکومت باقی بچی بستیوں…

Read More

ایودھیا اجتماعی عصمت دری معاملہ: بلڈوزر کارروائی کے بعد عدالت کا فیصلہ، معید خان بری، نوکر راجو کو 20 سال قید

ایودھیا کے بدنام زمانہ اجتماعی عصمت دری معاملے میں عدالت کا حتمی فیصلہ سامنے آ گیا ہے۔ خصوصی پوکسو عدالت نے سماجوادی پارٹی کے رہنما معید خان کو باعزت بری کر دیا ہے، جبکہ ان کے نوکر راجو کو 20 سال قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ یہ فیصلہ اس…

Read More

ملک میں ہولی کے ساتھ ہی تیزی سے بدل گیا موسم کا مزاج، کہیں 33 تو کہیں 35 ڈگری پہنچ گیا درجہ حرارت

ملک کے مختلف حصوں میں ’ہولی جلنے‘ کے ساتھ ہی موسم کا مزاج تیزی سے بدل گیا ہے۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق 5 مارچ کو ملک کے مختلف حصوں میں موسم کے الگ الگ رنگ دیکھے جائیں گے۔ ایک طرف جہاں پہاڑی ریاستوں میں برف باری اور بارش کا الرٹ جاری کیا گیا…

Read More

نئے سال کے پہلے ہی دن مہنگائی کا جھٹکا، کمرشل ایل پی جی سلنڈر 111 روپے تک مہنگا

نئے سال 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی عوام اور کاروباری طبقے کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا لگا ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے یکم جنوری 2026 سے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ اس اضافے کے تحت 19 کلو گرام وزنی کمرشل سلنڈر فی سلنڈر 111 روپے…

Read More

ایس آئی آر کے بعد حالات کا جائزہ لینے کے لیےمغربی بنگال کا دورہ کرے گا الیکشن کمیشن، تاریخ طے

الیکشن کمیشن آف انڈیا کی فل بنچ یکم مارچ کو مغربی بنگال کے دو روزہ دورے پرجائے گی۔ یہ 28 فروری کو حتمی ووٹر لسٹ کی اشاعت کی نئی تاریخ کے بعد کے دوسرے دن ہوگا، جس دن ریاست میں جاری خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کا اختتام ہوگا۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا…

Read More

ہریدوار میں مسلم شخص سے بدسلوکی کی ویڈیو وائرل، پولیس نے جانچ شروع کی

ہریدوار: اتراکھنڈ کے ہریدوار ضلع کے کنکھل علاقے میں جوالاپور کے ایک مسلم کباڑ خریدنے والے شخص کے ساتھ مذہبی بنیاد پر بدسلوکی اور دھمکی دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد علاقے میں بحث و تشویش کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ پولیس نے متاثرہ کی…

Read More

’ہمارا مقصد سسٹم کو پیغام دینا تھا‘، پنجاب بی جے پی دفتر کے پاس ہوئے دھماکہ معاملہ میں سکھجندر ببر کا سنسنی خیز بیان

چنڈی گڑھ میں بی جے پی پنجاب کے دفتر کے قریب بدھ (یکم اپریل) کو ہونے والے دھماکہ سے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ چنڈی گڑھ میں بی جے پی چنڈی گڑھ اور بی جے پی پنجاب کے 2 الگ الگ دفاتر ہیں۔ یہ حملہ بی جے پی پنجاب کے دفتر کے…

Read More