ادھو ٹھاکرے دھڑے کے اب تین ایم ایل اے اور ایک ایم ایل سی میٹنگ سے غائب، پھر سےبغاوت کی بحث

مہاراشٹر میں ادھو ٹھاکرے کی مشکلات ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں ۔ چھ ارکان پارلیمنٹ نے پیر کو باضابطہ طور پر پارٹی چھوڑ دی۔ اب، تین ایم ایل اے اور ایک ایم ایل سی مبینہ طور پر پیر کی اہم  میٹنگ سے غائب رہے۔ شیوسینا یو بی ٹی کے سربراہ ادھو ٹھاکرے…

Read More

لاکھوں روپے فیس مگر فائر سیفٹی کا نام و نشان نہیں، گورکھپور کے کوچنگ مراکز پر سوالات

اتر پردیش کے گورکھپور شہر میں انجینئرنگ، میڈیکل، پی سی ایس، آئی اے ایس اور دیگر مسابقتی امتحانات کی تیاری کرانے والے متعدد کوچنگ مراکز طلبہ کے والدین سے لاکھوں روپے فیس وصول کر رہے ہیں، لیکن فائر سیفٹی کے بنیادی انتظامات فراہم کرنے میں شدید لاپرواہی برت رہے ہیں۔ گورکھپور کے گول گھر، بینک…

Read More

ممتا بنرجی کو بڑا دھچکا! رکن پارلیمنٹ کاکولی گھوش ضلع صدر کے عہدے سے مستعفی

مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس یعنی  ٹی ایم سی کی حکومت سے بے دخلی کے بعد پارٹی کے اندر کھلبلی مچ گئی ہے۔ ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ  ڈاکٹر کاکولی گھوش دستیدار نے بارسات پارلیمانی حلقہ کے اے آئی ٹی سی ضلع صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مرکزی حکومت نے حال ہی…

Read More

امریکہ ۔اسرائیلی جارحیت کا خاتمہ اور مستقبل کی ضمانت پر ہوگی جنگ بندی، مودی سے گفتگو میں ایرانی صدر نے رکھی شرط

 مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے درمیان ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے ہفتہ  کو ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلی فون پر بات کی۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ روابط کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت بالخصوص ایران کے خلاف امریکہ اور ایران کے فوجی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔…

Read More

جھارکھنڈ میں گِگ ورکرس کے حقوق کو قانونی تحفظ، ریاستی اسمبلی سے منظور شدہ بل کو گورنر کی منظوری

رانچی: جھارکھنڈ میں فوڈ ڈیلیوری، ٹیکسی اور بائیک ٹیکسی خدمات سے وابستہ گِگ ورکرس کے حقوق کے تحفظ کی سمت ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ریاستی حکومت نے اسمبلی سے ’جھارکھنڈ پلیٹ فارم بیسڈ گِگ ورکرس (رجسٹریشن اینڈ ویلفیئر) بل، 2025‘ کو پاس کیا تھا، جسے اب گورنر سنتوش کمار گنگوار نے منظوری دے دی…

Read More

سی بی ایس ای کے 4 لاکھ طلبا نے طلب کیں 11 لاکھ کاپیاں، آج سے کھلنے والا ہے ’ری-ایویلویشن وِنڈو‘

سی بی ایس ای 12ویں جماعت کے نتائج کو لے کر شروع ہوا تنازعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ ریزلٹ جاری ہونے کے بعد سے ہی طلبا اور والدین کی بڑی تعداد نمبرات اور جانچ کے عمل پر سوال اٹھا رہی ہے۔ اسی بڑھتے ہوئے تنازعے کے درمیان سی بی ایس ای نے آج…

Read More

آبنائے ہرمز میں حملوں پر ہندوستان کی تشویش، سلامتی کونسل میں روس اور چین کے ویٹو پر غیر جانب دار مؤقف برقرار

واشنگٹن: آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی پر بڑھتے ہوئے حملوں کے تناظر میں ہندوستان نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جبکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف پیش کردہ قرارداد پر روس اور چین کے ویٹو کے معاملے میں غیر جانب دار مؤقف اپناتے ہوئے کسی بھی فریق کی کھلی…

Read More

وشاکھاپٹنم میں برکس نوجوانوں اور کھیل کے وزراء کا 2 روزہ اجلاس ہوگا

ہندوستان اپنی برکس صدارت 2026 کے تحت ہفتہ (22 اگست) سے آندھرا پردیش کے وشاکھاپٹنم میں برکس نوجوانوں اور کھیل کے وزراء کے اجلاسوں کی میزبانی کرے گا۔ 2 روز تک جاری رہنے والے ان اجلاسوں میں برکس کے تمام 11 رکن ممالک کے وزراء اور وفود کے سربراہان شرکت کریں گے۔ ان اجلاسوں کا…

Read More

کرناٹک کے گورنر تھاورچند گہلوت نے وزیر اعلیٰ سدارمیا کا استعفیٰ کیا قبول، نئی حکومت کے لیے سرگرمیاں شروع

کرناٹک میں اقتدار کی تبدیلی کا راستہ اس وقت صاف ہو گیا جب گورنر تھاورچند گہلوت نے وزیر اعلیٰ سدارمیا کا استعفیٰ قبول کر لیا۔ سدارمیا نے 28 مئی کو وزراء کے ساتھ ’بریک فاسٹ میٹنگ‘ میں استعفیٰ کا اعلان کیا تھا اور پھر لوک بھون پہنچ کر گورنر کے پرائیویٹ سکریٹری کو وزیر اعلیٰ…

Read More

ناسک کے ڈنڈوری میں دردناک حادثہ، پانی سے بھرے کنویں میں کار گرنے سے 9 افراد کی موت

 مہاراشٹر کے ناسک کے ڈنڈوری میں ایک المناک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک کار پانی سے بھرے کنویں میں گر گئی۔ حادثے میں 9 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کار سیدھے کنویں میں گرگئی۔ خبروں کے مطابق اندور گاؤں کے سنیل درگوڈے کے کنبہ اور ان کے رشتہ داروں…

Read More