دہلی کے کالکاجی میں تین لوگوں نے کی خودکشی!

کل یعنی12 دسمبر کی سہ پہر جنوبی دہلی کے کالکاجی علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک ہی خاندان کے تین افراد نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ  کالکاجی میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق، کالکاجی پولیس اسٹیشن میں تقریباً 2:47 بجے پی سی آر کال موصول ہوئی۔ کئی بار دروازہ کھٹکھٹانے کے بعد بھی…

Read More

اندور آلودہ پانی بحران: راہل گاندھی 17 جنوری کو متاثرین سے کریں گے ملاقات، احتجاج میں ہوں گے شریک

اندور: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی 17 جنوری کو مدھیہ پردیش کے شہر اندور کا دورہ کریں گے۔ وہ اندور کے بھاگیرتھ پورہ علاقے میں آلودہ پینے کا پانی استعمال کرنے سے ہونے والی اموات کے معاملے میں متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے۔ گزشتہ چند ہفتوں…

Read More

دہلی، یوپی اور بہار میں شدید بارش کا الرٹ، اتراکھنڈ میں سیلاب کا خطرہ

ملک بھر میں مانسون سرگرم ہو گیا ہے۔ آج دہلی سمیت کئی ریاستوں میں بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے دہلی-این سی آر، اترپردیش اور دیگر کئی ریاستوں میں بارش ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے لوگوں کو گرمی سے کافی راحت ملی ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج…

Read More

’سیاسی طنز کو دبانا جمہوریت کے خلاف‘، ایکناتھ شندے معاملے میں کامیڈین کنال کامرا نے معافی مانگنے سے کیا انکار

اسٹینڈ اپ کامیڈین کنال کامرا نے مہاراشٹر قانون ساز کونسل کی استحقاق کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر ’سیاسی طنز‘ کی کھل کر وکالت کی۔ 9 اپریل 2026 کو ہوئی اس سماعت کے دوران، کامرا نے اپنے تحریری بیان میں پورے معاملے کو ایک ستم ظریفی قرار دیا اور کہا کہ انہیں محض ایک مذاق کی وجہ…

Read More

اندور میں آلودہ پانی سے 21 اموات، کانگریس کا جسٹس مارچ، ایک کروڑ معاوضے اور قتل کے مقدمے کا مطالبہ

مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے بھاگیرتھ پورہ علاقے میں آلودہ پینے کا پانی استعمال کرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہو گئی ہے، جس کے بعد شہر کی سیاست میں شدید ہلچل مچ گئی ہے۔ اس معاملے پر اتوار کو مدھیہ پردیش کانگریس نے شہر میں جسٹس مارچ نکالا اور ریاستی…

Read More

غیر درج فہرست ذاتوں کو ایس سی فہرست میں شامل کرنے کے سلسلے میں مرکز اور ریاستی حکومت کو نوٹس

اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے 2013-14 میں درج فہرست ذات کی فہرست میں 48 غیر درج فہرست ذاتوں کو مبینہ طور پر شامل کرنے کو چیلنج کرنے والی ایک عرضی پر سماعت کرتے ہوئے مرکزی حکومت کے ہوم، قانون، سماجی بہبود اور بااختیار بنانے کے محکموں اور سماجی محکمہ کے پرنسپل سیکریٹری کو نوٹس جاری کرتے…

Read More

جیل میں بند سونم وانگچک کی صحت پر تشویش، سپریم کورٹ کا ماہر ڈاکٹر سے فوری طبی جانچ کا حکم

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جیل میں بند ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کی صحت سے متعلق شکایت کا نوٹس لیتے ہوئے جمعرات کو ایک ماہر ڈاکٹر کے ذریعے ان کی طبی جانچ کرانے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے یہ ہدایت اس شکایت کے بعد دی کہ جیل میں فراہم کیے جانے والے آلودہ پینے…

Read More

حد بندی بل پر اکالی دل حکومت کے ساتھ

قیاس آرائیاں عروج پر ہیں کہ حکومت اس مدت کے دوران خواتین کے ریزرویشن اور حد بندی سے متعلق آئینی ترمیمی بل پیش اور منظور کر سکتی ہے۔ شرومنی اکالی دل نے خواتین کے ریزرویشن اور حد بندی بل پر مرکزی حکومت کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ دریں اثنا، پارلیمانی امور کے وزیر کرن…

Read More

وادی کشمیر میں تیز آندھی سے خوف وہراس، جنگلات میں بھی آگ بھڑک اٹھی

وادی کشمیر میں شام دیر گئے اچانک چلنے والی شدید آندھی نے پورے خطے میں خوف و دہشت کی فضا قائم کر دی۔ جنوب، شمال اور وسطی کشمیر میں ہوا کے طاقتور جھونکوں نے جہاں درختوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکا، وہیں جنگلاتی علاقوں میں آگ بھڑکنے کے متعدد واقعات نے انتظامیہ کو ہنگامی حالت…

Read More

فراڈ سے متعلقہ واقعات کی وجہ سے زوماٹو ہر ماہ پانچ ہزار کارکنوں کو برطرف کرتا ہے

زوماٹو کی پیرنٹ کمپنی ایٹرنل کے بانی اور سی ای او دیپندر گوئل نے بتایا کہ کمپنی کا فوڈ ڈیلیوری یونٹ ‘زوماٹو‘ ہر ماہ تقریباً پانچ ہزار گگ ورکرز کو نوکری سے فارغ کردیتا ہے۔ اس کا انکشاف انہوں نے ایک پوڈ کاسٹ پر بات کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ برطرف کیے…

Read More