سلمان خورشید علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے ایران جائیں گے

ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی سرکاری نماز جنازہ اگلے ہفتے جمعہ (3 جولائی 2026) سے جمعرات (9 جولائی 2026) تک ادا کی جائے گی۔ ایران نے دونوں بڑی ہندوستانی جماعتوں یعنی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور کانگریس کے قومی صدور کو مدعو کیا ہے۔ نیوز پورٹل ’اے…

Read More

پٹنہ: ٹرین کی تاخیر پر مشتعل طلبہ کا ہنگامہ، پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

بہار پولیس محکمۂ انسداد ممنوعات کا امتحان دینے جا رہے امیدواروں کا احتجاج اتوار کو پٹنہ کے پاٹلی پتر ریلوے اسٹیشن پر پرتشدد شکل اختیار کر گیا۔ ٹرین کے انتظامات سے ناراض امیدواروں نے زبردست ہنگامہ آرائی کی اور امتحان کے لیے چلائی گئی اسپیشل ٹرین میں توڑ پھوڑ کی۔ حالات خراب ہونے پر پولیس…

Read More

بہن۔بھائی کا پیار خونخوار کتے پر حاوی! نہتے لڑ کر 8 سالہ بہن نے بچائی 5 سالہ بھائی کی جان

بھائی بہن کا پیار تمام رشتوں سے منفرد ہوتا ہے اور اس پیار کے آگے انسان سب کچھ فراموش کردیتا ہے خواہ اس کی جان ہی کیوں نہ مشکل میں پڑجائے۔ اس کا تازہ ثبوت مدھیہ پردیش میں دیکھنے کو ملا ہے۔ ریاست کے راج گڑھ میں اپنے 5 سال کےمعصوم بھائی کو خطرے میں…

Read More

’ہندوستان اور نیوزی لینڈ قدرتی شراکت دار ہیں، یہ دورہ تعلقات کو نئی رفتار دے گا‘، آکلینڈ میں وزیر اعظم مودی کا بیان

وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ (11 جولائی) کو آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے اپنے ہم منصب کرسٹوفر لکسن کے ساتھ وفود کی سطح پر بات چیت کی۔ دونوں رہنماؤں نے ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے تعلقات کو اسٹریٹجک شراکت داری کی سطح تک لے جانے پر اتفاق کیا۔ اس دوران وزیر اعظم مودی نے…

Read More

رانچی میں طلبہ کے اسمبلی گھیراؤ سے بھی نہیں بنی بات!

جھارکھنڈ کے رانچی میں جے پی ایس سی-جے ایس ایس سی امتحان تنازعہ کو لے کر طلبہ کا احتجاج سترویں دن بھی نہیں رکا۔ کل اسمبلی کے محاصرے کے دوران لاٹھی چارج کے بعد معاملہ مزید گرم ہو گیا۔ اب اس معاملے پر سیاست بھی تیز ہو گئی ہے۔ بی جے پی نے طلباء کے…

Read More

کمرشل ایل پی جی سلنڈر مزید مہنگے، دہلی میں  42 روپے  مہنگا

عام آدمی کو مہنگائی کا جھٹکا لگا ہے۔ گیس کمپنیوں نے ایک بار پھر کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت بڑھا دی ہے۔ دہلی-این سی آر میں، 19 کلو کےکمرشل سلنڈر کی قیمت میں 42 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس سے قیمت 3113.50 روپے ہو گئی ہے۔ کولکتہ میں، قیمتوں میں 53.50…

Read More

ریا چکرورتی کو چھ سال بعد عدالت سے ملی راحت، اکاؤنٹس غیر منجمد کرنے کا حکم

بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کو تقریباً چھہ سال گزر چکے ہیں لیکن ان کی موت کا معمہ تاحال حل طلب ہے۔ اداکار کی موت سے متعلق منشیات کیس میں ریا چکرورتی اور ان کے بھائی شووک کو اہم راحت ملی ہے۔ ہفتہ، 26 اپریل، 2026 کو، ایک خصوصی این ڈی پی…

Read More

کٹیہار کے کرسیلا میں زبردست آگ لگنے سے کروڑوں روپے کا نقصان

بہار کے کٹیہار ضلع کے کرسیلا تھانہ علاقے کے تحت 15 فروری بروز اتوار کو کرسیلا بازار ہاٹ میں زبردست آگ لگ گئی۔ تقریباً دو سو دکانوں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ آگ تیزی سے پھیل گئی جس سے پورے بازار میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اس بڑے پیمانے پر آگ لگنے…

Read More

ہماچل پردیش: وزیراعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو نے صنعتی پارکوں کی جلد منظوری کے لیے مرکز سے مطالبہ کیا

ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو نے پیر (17 اگست) کو نئی دہلی میں منعقدہ نیشنل انڈسٹریل کوریڈور ڈیولپمنٹ اینڈ امپلیمینٹیشن ٹرسٹ (این آئی سی ڈی آئی ٹی) کی اعلیٰ نگرانی اتھارٹی کی تیسری میٹنگ میں ورچوئل طور پر شرکت کی۔ میٹنگ کی صدارت مرکزی وزیر خزانہ اور کارپوریٹ امور نرملا سیتا رمن نے…

Read More

‘انڈیگو’ بحران کے دوران ریلوے نے بڑا قدم اٹھایا، 4 خصوصی ٹرینیں چلائیں، کئی میں اضافی کوچز شامل کیے

پورے ملک میں انڈیگو اور کئی دیگر ایئرلائنز کی پروازیں منسوخ ہونے کے بعد اچانک لاکھوں مسافروں نے ریلوے کا رخ کیا۔ بڑھتی بھیڑ اور ٹکٹوں کی زیادہ مانگ کو دیکھتے ہوئے ہندوستانی ریلوے نے فوری طور پر ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ ہفتہ (6 دسمبر) کو ریلوے نے کئی روٹس پر ٹرینوں میں اضافی…

Read More