دریائے جمنا میں نہاتے ہوئے چار دوستوں کے ڈوب جانے کا خدشہ، ایک لاش برآمد، تین لاپتہ

ضلع شاہدرہ کے گیتا کالونی تھانہ علاقے میں جمنا کھادر کے قریب پیر کی شام ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ جمنا ندی میں نہانے گئے چار دوستوں کے ڈوب جانے کا خدشہ ہے۔نیوز پورٹل’آج تک‘ پر شائع خبر کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران فائر ڈیپارٹمنٹ نے ایک شخص کی لاش نکال لی۔ متوفی کی…

Read More

سجدے میں جھکے سر، ملک بھر میں عید کی دھوم، جامع مسجد سے اجمیر شریف تک امن و خوشحالی کی دعائیں

عید الفطر 2026 کا تہوار پورے ہندوستان میں روایتی جوش و خروش اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ دارالحکومت دہلی سمیت ملک کے کئی بڑے شہروں میں صبح سویرے سے ہی مساجد اور عیدگاہوں میں نمازِ عید کی ادائیگی کے لیے نمازیوں کا بھاری ہجوم امڈ آیا۔ لوگوں نے ایک…

Read More

پڈوچیری انتخابی نتائج LIVE: رجحانات میں بی جے پی اتحاد نے حکومت سازی کے لیے ضروری نمبر حاصل کیا، کانگریس اتحاد واپسی کو بے قرار

ابتدائی رجحانات میں بی جے پی اتحاد نے حکومت سازی کے لیے ضروری نمبر حاصل کیا پڈوچیری میں اسمبلی کی 30 سیٹوں پر ووٹوں کی گنتی شروع ہو چکی ہے۔ ابتدائی رجحانات میں بی جے پی اتحاد 22 سیٹوں پر سبقت بنائے ہوئی ہے، جبکہ کانگریس اتحاد کے امیدوار 6 سیٹوں پر آگے ہیں۔ مرکز…

Read More

ایس آئی آر: گجرات میں 73 لاکھ ووٹروں کے نام خارج، تمل ناڈو میں 97 لاکھ سے زائد حذف

الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے جاری خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے تحت ووٹر فہرستوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔ اس عمل کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کے آبائی صوبے گجرات میں تقریباً 73 لاکھ ووٹروں کے نام حتمی ووٹر لسٹ سے خارج کر دیے گئے ہیں، جبکہ…

Read More

دہلی میں سوائن فلو کے مریضوں کی کل تعداد 2,612 ہو گئی

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران، دہلی میں سوائن فلو کے 166 کیسز کی تصدیق ہوئی، جس سے سوائن فلو کے مریضوں کی کل تعداد 2,612 ہوگئی۔ اعداد و شمار کے مطابق انفلوئنزا اے کے کیسز کی کل تعداد بھی بڑھ کر 3,300 ہو گئی ہے، جو بدھ یعنی 26…

Read More

سونے کی قیمت پہلی بار 1.50 لاکھ روپئے کے پار، چاندی نے بھی قائم کیا ریکارڈ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ دونوں قیمتی سامان کی قیمتیں نئی ​​ہمہ وقت بلندیوں پر پہنچ رہی ہیں۔ انڈیا بلین جیولرس ایسوسی ایشن (آئی بی جے اے) کے مطابق 24 قیراط سونے کی قیمت 6,818 روپے بڑھ کر 1,54,227 روپے فی 10 گرام ہو گئی ہے جو پہلے…

Read More

مانسون کے 26 اپریل تک کیرالہ پہنچنے کا امکان، جنوب میں سیلاب کا خطرہ، شمالی اور وسطی ہندوستان میں شدید خشک سالی کا اندیشہ

آئندہ مانسون کے موسم میں شمالی اور وسطی ہندوستان سمیت ملک کے تقریباً نصف حصے میں شدید خشک سالی کا اندیشہ ہے۔ جون سے ستمبر کے درمیان مانسون کی بارش کے بھی معمول سے کم رہنے کا امکان ہے۔ اس کی بنیادی وجہ بحر الکاہل میں بن رہا طاقتور ال نینو ہے۔ اس وجہ سے…

Read More

ایس آئی آر عمل والی ریاستوں میں 22 نئے رول آبزرور مقرر، مغربی بنگال میں سب سے زیادہ تقرریاں

انتخابی عمل میں شفافیت اور رفتار بڑھانے کے مقصد سے الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ایس آئی آر عمل والی ریاستوں میں 22 نئے رول آبزرور مقرر کر دیے ہیں۔ ان تقرریوں میں سب سے زیادہ حصہ مغربی بنگال کا ہے، جہاں 11 نئے رول آبزرور تعینات کیے گئے ہیں، جس کے بعد ریاست میں…

Read More

اجیت پوار کا جسدِ خاکی کاٹیواڑی میں ان کی رہائش گاہ پہنچا، آخری رسومات کی تیاریاں جاری

مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور این سی پی کے سرکردہ رہنما اجیت پوار کا جسدِ خاکی آخری رسومات سے قبل بارامتی کے کاٹیواڑی علاقے میں واقع ان کی رہائش گاہ پر لایا گیا ہے، جہاں عوام کی بڑی تعداد اپنے قائد کے آخری دیدار کے لیے جمع ہو رہی ہے۔ طیارہ حادثے میں ان…

Read More

دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے بین ریاستی گروہ کا پردہ فاش، بہار میں سات گرفتار

بہار کے ضلع بھاگلپور میں پولیس نے دہلی پولیس کانسٹیبل کے امتحان میں منظم طریقے سے نقل کرانے والے ایک بین ریاستی گروہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے سات افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ گروہ امتحانی مراکز کے کمپیوٹر سسٹم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر کے امیدواروں کو ناجائز طریقے…

Read More